Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حضرت الیسع علیہ السلام
دو سو بیس سال میں تیس بادشاہمصر ہجرت کر کے اسرائیلی قبائل جب فلسطین میں آباد ہوئے۔ تو ان کی سلطنتیں قائم ہوتی چلی گئیں۔ جغرافیائی اعتبار سے فلسطین دو عظیم الشان سلطنتوں میں تقسیم ہو گیا۔ جنوبی سلطنت یہوداہ اور شمالی سلنطت اسرائیل کے نام سے موسوم ہوئی...
حکمت ۔ یوشع
الٰہی حکم کے مطابق جب حضرت یوشع نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ چھ دن تک عہد کے صندوق کے ساتھ فصیل کے گرد چکر لگائے اور مینڈھے کے سینگ کے نرسنگھے بجائے اور لشکر نے بلند آواز سے نعرہ لگایا تو فصیل گر گئی۔عہد کے صندوق میں جزدان میں تورات رکھی ہوئی تھی، ایک مرت...
آواز کی فریکوئنسی
حضرت یوشع علیہ السلام کو حکم ہوا کہ سات دن تک اس عہد کے صندوق کے ساتھ فصیل کے گرد روزانہ چکر لگائیں اور گشت کے دوران مینڈھے کے سینگوں کے ساتھ نرسنگھے بجائے جائیں ساتویں روز جب گشت مکمل ہونے پر نرسنگھے بجائے گئے اور لشکر نے با آواز بلند نعرہ لگایا تو...
حضرت یوشع علیہ السلام
قرآن میں حضرت یوشع علیہ السلام کا نام مذکور نہیں ہے البتہ قرآن پاک میں دو جگہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ایک نوجوان رفیق سفر کا تذکرہ موجود ہے۔ حدیث شریف کے مطابق حضرت ابی بن کعب سے منقول ہے کہ اس نوجوان رفیق سفر کا نام ’...
پانچ احکام
حضرت یحییٰ نے بنی اسرائیل کو بیت المقدس میں جمع کیا۔ جب مسجد بھر گئی تو وعظ فرمایا، لوگو!اللہ تعالیٰ نے مجھے پانچ باتوں کا حکم دیا ہے کہ میں خود بھی ان پر عمل کروں اور تم کو بھی عمل کی تلقین کروں۔ وہ پانچ احکام یہ ہیں:۱۔ پہلا حکم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ...
حضرت یحییٰ علیہ السلام
حضرت یحییٰ علیہ السلام حضرت زکریا علیہ السلام کے بیٹے تھے۔ حضرت یحییٰ علیہ السلام کا نام خود اللہ تعالیٰ نے رکھا تھا اس سے پہلے یہ نام کسی کا نہیں رکھا گیا۔’’اے زکریا! ہم بے شک تم کو بشارت دیتے ہیں ایک فرزند کی اس کا نام یحییٰ ہو گا کہ اس سے قبل ہم ن...
تصرف کا قانون
تصرف کا قانون یہ ہے کہ جب ایک ہی خیال پر توجہ مرکوز ہو جائے اور یقین کی تکمیل ہو جائے تو ’’چاہنا‘‘ یا ’’ارادہ‘‘ مظاہری صورت میں جلوہ گر ہو جاتا ہے فرد میں اگر شک کی بجائے یقین کا رخ غالب ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ ایسی دعاؤں کو ضرور قبول فرماتا ہے۔ ...
حکمت ۔ زکریاؑ
بانجھ پن ایک مرض ہے جو مرد و خواتین دونوں میں پایا جاتا ہے، بانجھ پن کی دو اقسام ہیں:۱۔ پرائمری بانجھ پن۲۔ سیکنڈری بانجھ پنپرائمری بانجھ پن پیدائشی ہوتا ہے یعنی تمام تولیدی اعضا موجود ہوں مگر بلوغت نہ ہو، تولیدی اعضاء کا مکمل نہ ہونے کا مطلب بچہ دانی...
حجرے میں فرشتے کی آواز
’’اسی وقت زکریا نے اپنے پروردگار سے دعا کی، کہا اے میرے پروردگار! مجھے اپنے فضل سے پاکیزہ اولاد عطا کر بلاشبہ تو دعا سننے والا ہے، پھر جب زکریا حجرے کے اندر نماز قائم کئے ہوئے تھے۔ فرشتوں نے اس کو آواز دی کہ اللہ تجھ کو یحییٰ کی خوشخبری دیتا ہے جو شہ...
حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت زکریا علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ حضرت مریم کے مربی اور سرپرست ہیں، بیت المقدس کی دیکھ بھال اور وہاں ہونے والی تقریبات کے انتظام و انصرام کے لئے بنی اسرائیل کے قبیلوں میں سے متقی اور راست باز شخصیات کا انتخاب کیا جاتا تھا۔ حضرت ز...
سویا ہوا آدمی زمانیت میں سفر کرتا ہے
جب آدمی سوتا ہے تو چونکہ اس کا مادی وجود زمین پر حرکت نہیں کر رہا ہے اس لئے اس کی زندگی ٹائم میں گزر رہی ہے۔ چونکہ، ایک، دو، چار، دس قدم اٹھے ہی نہیں ہیں اس لئے زمانیت (Time) کی پیمائش نہیں ہو سکتی۔ جب آدمی سوتا ہے تو زمانیت میں سفر کرتا ہے جب آدمی ب...
’’قرآن‘‘ شعور اور لاشعور
قانون یہ ہے کہ آدمی شعور اور لاشعور میں رد و بدل ہو رہا ہے۔ جب وہ شعور میں ہوتا ہے تو اپنے اوپر زمان ومکان کی گرفت محسوس کرتا ہے اور جب وہ شعور سے نکل کر لاشعورمیں ہوتا ہے تو ٹائم اور اسپیس کی گرفت سے آزاد ہو جاتا ہے۔ (آزاد نہیں ہوتا آزاد محسوس کرتا...
سوال یہ ہے:
۱) حضرت عزیر علیہ السلام سو گئے اور سو سال تک سوتے رہے جب کہ اپنے احساس میں وہ ایک دن یا اس سے کچھ کم سوئے۔۲) حضرت عزیر علیہ السلام کا گدھا مر گیا اور اس کے جسم پر وہ تمام تاثرات قائم ہو گئے جو کسی مردہ جسم پر ہوتے ہیں۔۳) ناشتے دان میں کھانا سو سال ت...
ٹائم اسپیس کا قانون
ہمارے خیال میں اہرام یا Pyramidsمیں بھی وقت ٹھہر جاتا ہے یا یوں کہیں کہ وہاں بھی مالیکیولز کی حرکت تقریباً صفر ہو جاتی ہے اور ہزاروں سال تک اس میں رکھی ہوئی چیزیں خراب نہیں ہوتیں اور اس کی فضاء میں مراقبہ کرنے والے لوگ ٹائم اور اسپیس سے آزاد ہو کر لا...
حکمت ۔ عزیر
تقریباً ہر گھر میں ڈیپ فریزر اور فرج موجود ہے۔ ہمیں اس بات کا مسلسل مشاہدہ ہے کہ چیزیں جب ٹھنڈی ہو کر منجمد ہو جاتی ہیں تو سڑتی گلتی نہیں ہیں۔ مخصوص گیسیں انہیں محفوظ رکھتی ہیں۔ جس طرح ہر تخلیق کا ہر فرد روشنی کے مفرد اور مرکب جال کے غلاف میں بن...
حیات و ممات
ایک دفعہ کسی بستی میں سے حضرت عزیرعلیہ السلام کا گزر ہوا۔ بستی ویران پڑی تھی۔ اس کی تباہ حالی اور بربادی دیکھ کر آپ کے دل میں خیال آیا کہ اللہ تعالیٰ اس تباہ حال بستی کو کس طرح دوبارہ آباد کریں گے؟ حضرت عزیر علیہ السلام نے گدھے کو ایک درخت سے باندھا۔...
«
1
2
...
432
433
434
435
436
437
438
...
556
557
»
Searching, Please wait..