Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
مستقبل
خوابوں کے ذریعے انسان کو ان حادثات سے محفوظ رہنے کے لئے اشا رات ملتے رہتے ہیں جو مستقبل میں پیش آنے والے ہو تے ہیں اور ان احتیاطی تدابیر کو اختیار کر کے ان حا دثات سے محفوظ رہا جا سکتا ہے بعض اوقات غیر ارادی طور پر بیداری میں انسان کی چھٹی حس آنے وال...
مادی جسم
ظا ہری جسم کی طر ح انسان کے اوپر ایک اورجسم ہے جو گو شت کے جسم کے اوپر ہمہ وقت موجود رہتا ہے ۔ اس جسم کو جسم مثالی کہتے ہیں ۔ما دی گو شت پوست کا دارمدار اسی جسم پر ہے اور یہ جسم رو شنیوں کا بنا ہوا ہے رو شنیوں کا بنا ہوا جسم صحت مندہے تو گو شت...
محاسبہ
’’سود لینے والے ،سود دینے والے اور سودی معیشت میں زندہ رہنے والے اللہ کے ایسے دشمن ہیں جو اللہ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں ۔‘‘تمام مسلمان نماز یں بھی پڑھتے ہیں ۔روزے بھی رکھتے ہیں ۔حج بھی کرتے ہیں ۔زکوٰۃ بھی دیتے ہیں عقل دست کو بہ گر بیاں ہے کہ اللہ کے...
نماز
قرآن پاک میں جتنی جگہ نماز کا تذکرہ ہوا ہے وہاں قائم کر نے کی ہدا یت کی گئی ہے ۔یہ نہیں کہا ہے کہ نماز پڑھو ۔نماز پڑھنے اور قائم کر نے میں فر ق ہے ۔’’نماز خواندان‘‘آتش پر ستوں کے یہاں رائج ہے۔جب وہ اپنی کتاب "زندو اوستا "پڑھ کر آگ کے سامنے جھکتے ہیں...
نورونار
جب سے ہو ش سنبھا لا ہے میں دیکھ رہا ہوں کہ ہم صرف دعاؤں کے ذریعے اپنے مسا ئل حل کر نے کی کو شش کر تے ہیں ۔ہم عمومی اور خصوصی دعائیں بھی ما نگتے ہیں آدھی صدی یا دو تہا ئی سے زیادہ کا زمانہ گزر چکاہے میں نے من حیث القوم کا فروں پر فتح اور کا مرانی کی ک...
نسیمِ سحر
فضا ؤں میں رنگینی ،زندگی کو تحفظ دینے والی روشنیاں ،طر ح طرح کی گیسیس ،نیلگوں آسمان کی بساط پر ستاروں کی انجمنیں ،رات کی تا ریکی میں روشن چا ند ،دن کے اجا لے کو جِلا بخشنے والا سورج ،ہوامعطر خراماں خراماں نسیم سحر ،درختوں کی نغمہ سرا ئی ،چڑیوں کی چہک...
نباتات و جمادات
قلندر بابااولیا ء ؒ فر ما تے ہیں :۔ساری کا ئنات میں ایک ہی لا شعور کار فر ما ہے ۔اس کے ذریعے غیب و شہود کی ہر لہر دو سری لہر کے معنی سمجھتی ہے چاہے یہ دونوں لہریں کائنات کے دو کنا روں پر واقع ہوں ۔غیب و شہود کی فراست اور معنویت کا ئنات کی رگ جان ہے ۔...
نور
لوح محفوظ سے ایک نور آتا ہے جو پو ری کائنات میں پھیلتا ہے ۔اس میں ہر قسم کی اطلاعات ہو تی ہیں جو کا ئنات کے ذرے ذرے کو ملتی ہیں ۔ ان اطلاعات میں چکھنا ،سونگھنا، سننا ،دیکھنا ، محسوس کر نا خیال کر نا وہم و گمان وغیرہ اورزندگی کا ہر شعبہ ،ہر حر کت ، ہر...
ورثہ
کہا جا تا ہے کہ انسانوں کو زندہ رہنے کے لئے کسی نہ کسی عقیدے کا پا بند رہنا ضروری ہے گردوپیش کے حالات اور ماں باپ کی تربیت سے جس قسم کے عقائد بچے کے ذہن میں پر ورش پا جا تے ہیں وہی بچے کا مذہب بن جا تا ہے تمام نظر یات کی بنیاد اسی اصول پر کار فر ما ہ...
ورائے لاشعور
دنیا میں را ئج علوم کی اگر درجہ بندی کی جا ئے تو ہم انہیں تین حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں ۔طبیعات(PHYSICS) ، نفسیات (PSYCHOLOGY)اور ما بعدُ النفسیات (PARA-PSYCHOLOGY)علم طبیعات کے ضمن میں زندگی کے وہ اعمال و اشغال نظر آتے ہیں جن سے کو ئی آدمی محدود دا...
ہوائی کرہ
وہم کیا ہے ؟خیا ل کہاں سے آتا ہے ؟یہ بات غور طلب ہے اگر ان سوالوں کو نظر انداز کر دیں تو کثیر حقا ئق مخفی رہ جا ئیں گے اور حقا ئق کی زنجیر جس کی سو فی صد کڑیاں اس مسئلے کے سمجھنے پرمنحصر ہیں انجا نی رہ جا ئیں گی ۔جب ذہن میں کو ئی خیال آتا ہے تو...
یقین
غیب مظاہرسے زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔غیب کو سمجھنا بہت ضروری ہے مذہب یا دین جس چیز کوکہتے ہیں وہ درا صل غیب کی نشاندہی ہے مذہب میں مظا ہر کا تذکرہ ضرور آتا ہے ۔لیکن اس کو کسی بھی دور میں اولیت حاصل نہیں ہو ئی ،اس لئے کہ ما دی ہر چیز فنا کے راستے پر گا م...
سرکل
جن حواس سے ہم کشش ثقل میں مقید چیزوں کو دیکھتے ہیں اس کا نام شعور ہے اور جن حواس میں ہم کشش ثقل سے آزاد ہو جا تے ہیں ان کا نام لا شعور ہے ۔شعور اور لا شعور دونوں لہروں پر قیام پذیر ہیں ۔ شعوری حوا س میں کام کر نے والی لہریں مثلث (Triangle )ہو تی ہیں...
خیروشر
اللہ تعالیٰ نے آدم کو اپنی نیا بت عطا فر ما ئی تو فر شتوں نے عرض کیا کہ یہ زمین پر فساد پھیلا ئے گا ۔یہ بتا نے کے لئے آدم کے اندر شر اور فساد کے ساتھ خیرو فلاح -کا سمند ر بھی موجزن ہے ۔ اللہ نے آدم سے کہا کہ ہماری تخلیقی صفات بیان کر و ۔جب آدم نے تخل...
صورتیں
انسانی زندگی کے تمام دوربشمول ماضی اور مستقبل لو ح محفوظ پر نقش ہیں کا ئنات کا ہر ذرہ اس نقش کی تفصیلی تصویر ہے ۔ہر ذرے کے وجود کی گہرا ئی میں اس نقش کا سرا غ ملتا ہے اسی طر ح پتھر میں پتھر کی سا ری فلم موجود ہے ۔یہ فلم پتھر کے اندر جھا نکنے سے نظر آ...
رُوح کا نام
ہم جب اپنے آپ کا مطا لعہ کر تے ہیں تو ہم یہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ایک محدود اور فنا ہو نے والا ایک جسم ہے اور یہی ہماری زندگی کی پہچان ہے اور یہ جسم جو ہمیں نظر آتا ہے اس کے اجزائے تر کیبی کثافت ،گندگی ،تعفن اور سڑاندہیں ۔اس سڑاند کی بنیا د اس نظر یہ...
«
1
2
...
424
425
426
427
428
429
430
...
556
557
»
Searching, Please wait..