Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ڈائی
شہباز کی قوت پرواز بھی مٹی کی ممنون کرم ہے کیوں کہ اس کے جسمانی اعضا ء اسی مٹی (کل رنگ و رو شنی )کی مختلف تر کیبوں سے وجود میں آئے ہیں ۔البتہ تخلیق کا اصل رازیہ ہے کہ مٹی کے اندر خا لق کائنات کاامر متحرک ہے جو مٹی کو مختلف سانچوں میں ڈھال کر مختلف شک...
خواب
خواب ہماری زندگی کا نصف حصہ ہے اور ہمیں بتا تا ہے کہ انسان کے اندر ایسے حواس بھی کام کر تے ہیں جن کے ذریعے انسان کے اوپر غیب کا انکشاف ہوجا تا ہے ،خواب اور خواب کے حواس میں ہم ٹا ئم اور اسپیس کے ہا تھ میں کھلو نا نہیں ہیں بلکہ ٹائم اور اسپیس ہمارے لئ...
اناکی لہریں
انسانوں کے درمیان ابتد ائے آفر ینش سے بات کر نے کا طر یقہ را ئج ہے ۔آوا ز کی لہریں جن کے معنی معین کر لئے جا تے ہیں سننے والوں کو مطلع کر تی ہیں یہ طر یقہ اس ہی تبا دلہ کی نقل ہے ۔جو انا کی لہروں کے درمیان ہو تا ہے دیکھا گیا ہے کہ گو نگا آدمی ا...
ازدواجی زندگی
بر دباری ،تحمل اور حکمت کی رو ش یہ ہے کہ آدمی در گزر سے کام لے اور اپنی بیوی کے ساتھ خوش دلی سے نبا ہ کر ے ہو سکتا ہے اللہ اس عورت کے ذریعے مر د کو ایسے بھلا ئیوں سے نو از دے جن تک مرد کی پہنچ نہ ہو دیانتدار عو رت اپنے ایمان سیر ت اوراخلا ق کے با عث...
اللہ کے دوست
جسم کے تقاضوں کی طر ح انسان کی رُوح میں بھی تقاضے ہو تے ہیں ۔رو ح کے تقاضے بھی انسانی شعور کو یہ احساس دلا تے ہیں کہ ان تقاضوں کی تکمیل ہو نی چا ہئے ۔رو حانی تقاضے ان کی تکمیل جسمانی تقاضوں سے زیادہ اہم اور نتیجہ خیز ہو تی ہیں ۔ان کے نتا ئج جسم...
آنسو
کون کہتا ہے کہ دو لت پر ستی اور بت پر ستی دو الگ الگ با تیں ہیں ۔پتھروں کا پو جنا یا سو نے کو پو جنا ایک ہی بات ہے ۔ بت بھی پتھروں اور مٹی سے تخلیق کئے جا تے ہیں اور سونا بھی مٹی کی بدلی ہو ئی شکل ہے ۔سونے چا ندی اور جو ہرات کی محبت نے قوم کو اندھا ک...
بندہ
بندے کے اوپر اللہ کا یہ حق ہے کہ بندے کو اللہ کی ذات اور صفات کی معرفت حاصل ہو ۔اس کا دل اللہ کی محبت سے سر شار ہو ۔اس کے اندر عبا دت کا ذوق اور اللہ کے عرفان کا تجسس کروٹیں بدلتا ہو۔بندے کا اللہ کے ساتھ اس طر ح تعلق استوار ہو جا ئے کہ بن...
پہچان
آدم کو مٹی سے بنا یا ہے تو ہر آدمی مٹی سے بنا ہے اور ہم مٹی کو مٹی میں دفن کر دیتے ہیں ۔ایک حسین مورتی جس کے حسن پر سب ہی لوگ جان دیتے ہیں اور والہ وشیدہ بنے رہتے ہیں اصل میں مٹی کے ذرات سے مر کب ہے ۔محبت کی شراب پینے والے جس پیا لے میں شراب پیتے ہیں...
خوف اور غم
قانون یہ ہے کہ ڈر اور خوف دو انسانوں کے درمیان ،انسان اور درندوں کے درمیان ،انسان اور سا نپ کے درمیان ،دُوری اور بُعد کی دیوار کھڑی کر دیتے ہیں ۔ اس کے متضاد محبت سے قربت کا احساس وجود میں آتا ہے ،اللہ ،بھگوان ،نر وان ،گاڈ(GOD )ایل ایلیا ،ما ورا ء ہس...
سکون
منفی سو چ اتنی زیادہ عام کیوں ہے کہ آدمی ان چیزوں سے خوش نہیں ہو تا جو انہیں حاصل ہیں ۔ان خوا ہشات کے پیچھے کیوں سرگرداں ہے جن کے حصول میں وہ اعتدال کی زندگی سے رو گردانی پرمجبور ہے۔اس کا ایک ہی جواب ہے کہ ہم صبر استغنا ء کی نعمتوں سے محروم ہیں ۔قرآن...
رُوحانی آدمی
مرا قبے کے ذریعے انسان عالم با طن کی دنیا سے رو شنا س ہو تا ہے ۔جب سا لک غیب کی دنیا میں داخل ہو جاتا ہے تو جس طر ح وہ عالم نا سوت یا اس دنیا میں زندگی گزارتا ہے اور زندگی کے تقاضوں کو پو را کر تا ہے اسی طر ح وہ غیب کی دنیا میں نظام شمسی...
علمِ کتاب
اللہ تعالیٰ نے انسان کو سا کت و صامت پنچرہ نہیں بلکہ بو لتا، چلتاپھر تا ،کھا تا پیتا،سو چتا سمجھتا انسان بنا یا ہے ۔فر ش سے عرش تک اس کا ایک قدم ہے ،سوئی کا رو زن اور آسمانوں کی کھلی فضا ،ایک ستا رے سے دو سرے ستا رے تک کے لئے فا صلہ اس کے لئے&n...
فرشتے
۱۴ اگست کا سورج جوں ہی اُفق سے نمودار ہوا ۔ان کی شعا عوں میں ایک پیغام تھا کہ ایک قوم دو سرے قوم سے آزادی حاصل کر کے اپنی نسل کے لئے ایک فلا حی مملکت قائم کر ے ۔ بھو نکی اور ننگی قوم پر قدرت نے اپنے خزانے کھول دئیے تا کہ قوم وسائل کی کمی کا شکوہ نہ ک...
کیش چیک
بات کچھ اس طر ح ہے کہ ایک آدمی کے لئے پید اکر نے والی ہستی نے ایک لا کھ رو پے جمع کرا ئے ۔اسی طر ح جیسے ایک لا کھ رو پے بینک میں جمع کر دئیے جا تے ہیں ۔وسائل کو استعمال کر نے کے لئے آدمی کو شش اور جدو جہد کر تا ہے ۔کو شش اور جدو جہد جیسے جیسے کا میا...
کا ئناتی مشین
رو حا نیت میں غیب کے مشاہدے کی ایک نظر ’’سیر‘‘ہے ۔سیر کی آنکھ یہ دیکھتی ہے کہ کا ئنات کا سارا یکجا ئی پرو گرام لو ح محفوظ پر منقو ش ہے اورلوح محفوظ کا منقوش پرو گرام خا لق کا ئنات کی تجلی سے بے شمار زمینوں (SCREENS )پر ڈسپلے ہو رہا ہے ۔ تقر یباً ساڑھ...
منزل
’’جب ان کے سامنے آیا ت الٰہی کی تفسیر پیش کی جا تی ہے تو ان کے سینے منور ہو جا تے ہیں ‘‘(سورہ انفال )تاریکیوں سے نکلنے ،حزن و ملال کی زندگی سے آزاد ہو نے ،اقوام ِ عالم میں مقتد ر ہونے ،دل و دماغ کوانوارِ الٰہیہ کا نشیمن بنانے ،نظام ربوبیت اور خ...
«
1
2
...
425
426
427
428
429
430
431
...
556
557
»
Searching, Please wait..