Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
دعا کے آداب
سوال: جنت کی سیر میں سید سعیدہ خاتون عظیمی نے ایک جگہ خواب بیان کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ فرشتے جن دعاؤں کو مقبولیت کے قابل نہیں سمجھتے انہیں آسمان سے پھینک دیتے ہیں جبکہ ارشاد خداوندی ہے کہ لوگو مجھے پکارو، میں سنوں گا، مجھ سے دعا مانگو میں دوں گا۔ انس...
رویائے صدقہ
سوال: خیالی خواب اور حقیقی خواب میں کیا فرق ہے نیز یہ کہ انسان جب کسی کے بارے میں مسلسل سوچتا رہتا ہے تو وہ خیال کی صورت میں خواب میں نظر آ جاتا ہے اگر رجحان اچھی باتوں کی طرف ہے تو جو خواب دیکھتا ہے اس کو اچھا کہا جاتا ہے لیکن جب برے خیال خواب بنتے...
مٹھاس کا استعمال
سوال: کتاب ’’جنت کی سیر‘‘ میں مراقبہ کے بارے میں پرہیز اور احتیاط کے سلسلہ میں پہلا نکتہ بیان کیا گیا ہے کہ روحانی ترقی کے لئے مٹھاس کم سے کم استعمال کی جائے مگر آپ اکثر مٹھاس زیادہ استعمال کراتے ہیں اور نمک کم استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں؟ اس کی و...
سلطان کیا ہے؟
سوال: اے گروہ جنات اور انسان اگر تم نکل سکتے ہو تو آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل کر دکھاؤ تم نہیں نکل سکتے مگر سلطان کے ساتھ۔ سلطان کیا ہے اور ہم اس کو کس طرح حاصل کر سکتے ہیں؟ وضاحت فرمائیں۔جواب: سورہ رحمٰن میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔۔۔۔۔۔ترجمہ: ا...
راہ سلوک کے آداب
سوال: شریعت، طریقت اور معرفت میں کیا فرق ہے؟ وضاحت فرمائیں۔جواب: جب ہم قرآن پاک کا مطالعہ کرتے ہیں اور اس کے اندر تفکر کرتے ہیں۔ ایک تو اس طرح مطالعہ کرنا ہے کہ پڑھتے جائیں اور قرآن پاک میں غور و فکر کر کے اس کی حکمت کو تلاش کیا جائے۔ یہ اصل میں قرآن...
روشنیوں کا سیب
سوال: کیا مادے کی بنیاد رنگین روشنیاں ہیں؟ ہم مختلف رنگوں سے کس طریقہ پر غذا حاصل کر سکتے ہیں؟ کیا گندمی رنگ کی روشنیاں غذائی ضروریات پوری کرتی ہیں؟ روحانیت کے حوالے سے اس پر روشنی ڈالیں۔جواب: اگر گندم کے اندر بھوک دور کرنے والی انرجی کی روشنیاں آپ م...
کام اور آرام
سوال: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے دن کام کرنے کیلئے اور رات آرام کیلئے بنائی ہے۔ آپ اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں کہ لاشعور کو بیدار کرنے کیلئے نیند کم کرنی چاہئے۔ بابا تاج الدینؒ رات کو مراقبہ کرتے تھے، رات میں جاگنے سے لا شعور بیدار ہو سکتا ہے۔ کو...
نفسِ واحدہ
سوال: حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا ارشاد مبارک ہے ’’جس نے اپنے نفس کو پہچانا، اس نے اپنے رب کو پہچانا۔‘‘ سوال یہ ہے کہ یہ نفس کیا ہے جس کو سمجھ کر ہم اللہ تعالیٰ کا عرفان حاصل کر سکتے ہیں؟جواب: اللہ تعالیٰ جب تخلیق کا تذکرہ فرماتے ہیں تو اپنی خالقیت ک...
بے جا اصراف
سوال: روحانیت میں زماں(Time) کو مختصر کرنے کا تذکرہ کیا جاتا ہے، وہ کون سی طاقت ہے جس کی مدد سے زماں کی حدود میں رد و بدل کیا جا سکتا ہے۔ کیا ظاہری زندگی میں بھی ایسا کرنا ممکن ہے؟جواب: غور کیا جائے تو یہ ظاہری زندگی کا عام مشاہدہ ہے کہ ہم زماں یا ٹا...
رنگین دنیا
سوال: انسانی زندگی میں رنگوں کی اہمیت اور ان سے آگاہی کا طریقہ بیان فرما دیں؟جواب: ہم جب زمین کے اوپر موجود نت نئی تخلیقات پر غور اور تفکر کرتے ہیں تو یہ بات ہمارے سامنے واضح طور پر آ جاتی ہے کہ تخلیق کا عمل ظاہربین نظروں سے دیکھا جائے تو ایک نظر آتا...
نیابتِ الٰہیہ
سوال: انسان کو اللہ تعالیٰ نے اپنا نائب اور خلیفہ مقرر فرمایا اور اسی سے انسان دوسری مخلوقات سے اشرف ٹھہرا۔ روحانی علوم کی روشنی میں اس کی وضاحت فرمائیں۔جواب: شعور کا تجزیہ اگر کیا جائے تو ہم اس طرح بیان کرینگے کہ ہر وہ چیز جو متحرک ہے گردش کر رہی ہے...
بیمار درخت
سوال: ہم دیکھتے ہیں کہ انسان اپنی تمام تر ترقی کے باوجود بیماریوں اور پریشانیوں کا شکار رہتا ہے۔ انسان اس کی وجوہات جاننے سے قاصر نظر آتا ہے۔ آپ اس پر کچھ روشنی ڈالیں۔جواب: ہم جب اللہ تعالیٰ کی تخلیق پر غور کرتے ہیں اور اس غور و فکر میں قرآن پاک سے ر...
ذات مطلق
سوال: اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہئے؟جواب: رواں دواں پانی کو دیکھ کر آدمی اس لئے متاثر ہوتا ہے کہ اس کے لاشعور میں یہ بات موجود ہے کہ پانی زندگی کو قائم رکھنے کے لئے ایک اہم عنصر ہے۔ خنک لطیف ہوا کے جھونکوں سے آدمی اس لئے پر...
علم الاسماء
سوال: علم الاسماء کیا ہے؟ اور یہ اللہ تعالیٰ نے صرف آدمؑ ہی کو کیوں عطا فرمایا؟ اس کی وضاحت فرمائیں۔جواب: وہ لوگ جن کے اندر اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ وابستگی قائم ہے اور جو زندگی کو ہر حال میں اللہ تعالیٰ کے ساتھ منسلک سمجھتے ہیں اور ان کے اندر یہ ط...
ترقی اور تنزل
سوال: آج دنیا میں مسلمان من حیث القوم رسوائی اور ذلت سے دو چار ہیں۔ کیا اس صورت حال سے نکلنے کی کوئی صورت ہے؟ اگر ہے تو کیا ہے؟جواب: ساری زندگی ہم نے یہ سنا کہ قرآن پاک میں غیر المغضوب علیہم والالضالین کا مطلب یہودی ہیں۔ ہمارے اسلاف نے ہمیں یہ بھی بت...
حصول یا منتقلی
سوال: روحانیت کو ایک مخصوص طرز فکر کا حصول یا منتقلی کہہ کر بیان کیا گیا ہے، طرز فکر کی یہ منتقلی کیوں کر اور کس قانون کے تحت عمل میں آتی ہے؟ اس کو بیان فرما دیں۔جواب: اللہ تعالیٰ کے قانون کے تحت یہ بات ہمارے سامنے ہے کہ ہر نوع میں بچے اس مخصوص نوع ک...
«
1
2
...
427
428
429
430
431
432
433
...
556
557
»
Searching, Please wait..