Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
لہو لہو
شگو فے اور خار ،پھول اور کا نٹے اپنی ذات میں ایک محسوساتی ردِّعمل ہیں ۔رد عمل طرز فکر کی نشا ندہی کر تا ہے ۔طر ز فکر میں ایمان ،یقین ،مشاہدہ موجود ہے تو آدم کی اولاد سکون آشنا ہے ۔طر ز فکر میں بے یقینی شک اور کو ر چشمی ہے تو زندگی کا نٹوں بھری ایک سی...
ٹوٹ پھوٹ
نسلی اعتبار سے ہمارے بچے جس مذہب کے پیرو کار ہیں انہیں اس مذہب میں سکون نہیں ملتا تو وہ بغاوت پر آما دہ ہو جا تے ہیں ۔سکون ایک ایسی حقیقت ہے جس کے ساتھ پو ری کا ئنات بندھی ہو ئی ہے حقیقت فکشن نہیں ہوتی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ بندے کے اندر وہ...
آزاد طر ز فکر
ہر انسان کے اندر سطحی اور گہری سوچ موجود ہے تفکر جب گہرا ہو تا ہے تو بجز اس کے کو ئی بات سامنے نہیں آتی کہ ہر آدمی جنت اور دوزخ ساتھ لئے پھر تا ہے اور اس کا تعلق طر ز فکر سے ہے ۔طر ز فکرآزاد اور انبیا ء کے مطا بق ہے تو آدمی کی ساری زندگی جنت ہے...
بے ثباتی
دنیا میں ہر وقت اللہ کے ایسے بندے موجود رہتے ہیں جو شہود اور با طنی نعمتوں سے مالا مال ہو تے ہیں ۔ جب وہ دنیا میں اکثریت کے عمل کا تجز یہ کر تے ہیں تو انہیں یہ دیکھ کر افسوس ہو تا ہے کہ لوگ چند روزہ ز ند گی کو اصل زندگی سمجھے ہو ئے ہیں ۔لیکن جلد ہی ا...
قندیل
زندگی کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ ہم ایسی چیز کی تلاش میں سر گردا ں رہتے ہیں ۔جس میں مسرت کا پہلو نما یاں ہو ۔چو نکہ ہم غم زدہ اور پر مسرت زندگی گزارنے کے قانون سے نہ واقف ہیں اس لئے زیادہ تر یہ ہو تا ہے کہ ہم مسرت کی تلاش میں اکثر و بیشتر غلط سمت قدم ب...
علم طبعی
علم حضوری کے علاوہ کو ئی علم حقیقی نہیں اس لئے کہ یہ علم الٰہی ہے انسان کا حا فظہ اتنی وسعت نہیں رکھتا کہ علم حضوری کی کسی ایک طر ز کو بھی اپنے اندر محفوظ کر لے چنا نچہ لو ح محفو ظ سے پھیلنے والا نور انسان کو اطلاعات فراہم کر تا ہے ۔تو اپنی غرض و مطل...
مٹی کے ذرات
ہر آدمی جو ذرا بھی شعور رکھتا ہے ہر وقت اس بات کا مشاہدہ کر تا ہے کہ زندگی کا ہر لمحہ مر رہا ہے ،ایک لمحہ مر تا ہے تو دوسرا لمحہ پیدا ہو تا ہے ۔دن مر تا ہے تو رات پیدا ہو تی ہے، بچپن مرتا ہے تو لڑکپن پیدا ہو تا ہے ، لڑکپن مر تا ہے تو جوانی پیدا ہو تی...
غفلت
قرآن کہتا ہے ’’زمین و آسمان میں اہل ایمان کے لئے حقائق و بصائر موجود ہیں۔‘‘ یعنی اہل ایمان کی خصوصیت یہ ہے کہ زمین و آسمان کی حقیقتوں اور زمین و آسمان کے اندر موجود تخلیقات کے فا رمو لوں (EQUATION)پر ان کی گہری نظر ہو تی ہے ان کے مشاہدے کی طا قت کہکش...
قیام
آبا دی میں ایک آدمی بھی ایسا نہیں ہے جو بیمار ہو نا یا مر نا چا ہتا ہے اگر زندہ رہنا اختیاری ہے تو دنیا میں کو ئی آدمی موت سے ہم آغوش نہ ہو تا ۔علیٰ ہذالقیاس زندگی کے بنیادی عوامل اور وہ تمام حر کات جن پر زندگی رواں دواں ہے انسان کے لئے اختیار ی نہیں...
قانون
ایک انسان دو سرے انسان میں اپنے ادارے اور اختیار سے جذب ہو جا تا ہے لیکن سنٹی میٹر کے ہزاویں حصے کے برابر خلا نہ ہو نے کے باجود دونوں انسان الگ الگ رہتے ہیں ۔خود کو الگ الگ محسوس کر تے ہیں قانون یہ بنا کہ مقداروں میں تعین ہی انفرا دیت قائم کر تا ہے ۔...
کاشت
خالق کا ئنات نے اس دنیا کو محبت ،خوشی ،مسرت و شادما نی اور ایثار کا گہوارہ بنایا تھا اور آج بھی دنیا کی ہر شئے دیدہ بینا کو مسرت اور خوشی مہیا کر تی ہے ۔خوبصورت خوبصورت رنگ بر نگ چڑیا ں ،فطرت کے شاہد منا ظر ،پا نی کا اتار چڑھا ؤ ،پہا ڑوں کی بلندی ،آس...
کبرو نخوت
گر جا گھر ،آتش کدہ یا مسجد کا وجود یا ان میں یا ان کے ماننے والوں میں اختلاف اور واعظ میں دو زخ کے عذاب سے ڈرانے کا عمل آخر کب تک جا ری رہے گا ۔اے کا ش !ان لو گوں پر قدرت کے وہ راز کھل جا ئیں جو خالق نے اپنے خاص بندوں کو بتا دئیے ہیں جن لوگوں ک...
ماں باپ
’’اور آپ کے رب نے فیصلہ کر دیا کہ تم خدا کے سوا کسی کی بندگی نہ کر و اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کر و ۔‘‘محسن کی شکر گزاری اور احسان مندی شرافت کا اولین تقاضا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ ہمارے وجود کا محسوس سبب ’’ماں باپ ‘‘ہیں جن کی پر ورش اور نگرانی میں...
مایا جال
کتنی عجیب بات ہے کہ وہ لو گ جنہوں نے سا ری زندگی اپنی خوا ہشات کی تکمیل کے لئے سامان دنیا اپنے گر د اکٹھا کیا ،ان کے مر نے کے بعد لوگوں نے ان کے نام بھی فرا موش کر دئیے ۔دو سری طر ف وہ پا کیزہ لو گ ہیں جن کے ذکر پر آج بھی پیشانیاں عقیدت و محبت کے جذب...
مسخ چہرے
آج ہم جا نتے ہیں کہ ہم سے زیادہ تر قی یا فتہ تہذیبیں اسی زمین پر ظا ہر ہو ئیں ۔اور اس طر ح معدوم ہو گئیں کہ صرف آثاربا قی رہ گئے ۔جب ہم ان عوامل کا کھوج لگا تے ہیں جو ان کی مکمل تبا ہی میں کار فر ما ہیں تو ہمارے سامنے یہ بات کھل کر آتی ہے کہ جن لوگوں...
ہلاکت
آج کے دور کو تر قی کی معراج کا دور کہا جا تا ہے ۔اس معراج کا تجزیہ کر نے سے صاف پتا چلتا ہے کہ تر قی کے معانی ظلم و ستم کا ختم نا ہو نے والا لا متناہی سلسلہ ہے ۔تر قی یہ ہے کہ بھو کے ننگے انسانو ں کو تر قی کا فریب دے کر ان کے اوپر اپنی علمی بر تر ی ک...
«
1
2
...
422
423
424
425
426
427
428
...
556
557
»
Searching, Please wait..