Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
وجدان
جب تک مذہب اور خدا کے با رے میں ہمارے اندر فلسفی انداز اور منطقی استدلال مو جود رہتا ہے ہم کسی نتیجے پر نہیں پہنچتے اس لئے کہ ماورا ء ہستی کو سمجھنے کے لئے ما ورا ئی شعور کا ہو نا بھی ضروری ہے ۔ پس ثا بت یہ ہو ا کہ مذہب ما ورائی ہستی اور صداقت کی اصل...
اوصاف
اللہ تعالیٰ کا ہر اسم اللہ تعالیٰ کی صفت ہے اور اللہ تعالیٰ کی ہر صفت قانون قدرت کے تحت فعال اور متحرک ہے ۔ہر صفت اپنے اندر طا قت اور زندگی رکھتی ہے۔ جب ہم کسی اسم کا ورد کر تے ہیں تو اسم کی طا قت تا ثیر کا ظاہر ہونا ضروری ہے۔اگر مطلوبہ فوائد حاصل نہ...
بجنی مٹی
اللہ تعالیٰ ارشاد فر ما تے ہیں یہ کتاب ان لو گوں کو رو شنی دکھا تی ہے جو اپنے اندر اللہ کے با رے میں ذوق رکھتے ہیں ۔’’دو سری جگہ ارشاد ہے ’’میں نے انسان کو بجنی مٹی سے بنا یا ہے ۔‘‘یہاں مٹی کی فطرت (Nature)بیان کی گئی ہے جو خلا ہے ۔یہ بات سمجھنا آسان...
انجام
یہ زمانہ جس میں ہم اور آپ یکساں طو ر پر کش مکش اور ابتلا کی زندگی بسر کر رہے ہیں اور جہاں ہر طر ف مادیت کی یلغار ہے ۔بتدریج اپنے انجام کی طر ف بڑھ رہا ہے ۔ما دیت کی تیز رو شنی میں بصارت کی خیر گی اور دل سوز جلن ہے مگر رُوح کی لطا فت اور بصیرت کی نمی...
خلا ئی تار
چند خلا با ز خلا میں جا چکے ہیں ۔وہ کہتے ہیں کہ سو میل سے زیادہ بلندی پر بالکل بے وزنی کی کیفیت طا ری ہوجا تی ہے ۔ اب صحیح صورت حال سمجھنا چا ہیں تو یہ نظر آئے گا یا یہ حقیقت منکشف ہو گی کہ سا ڑے تین ارب انسان چلنے پھر نے والے چوپا ئے سب کے سب...
مشرق و مغرب
شعوری حوا س میں کام کر نے والی لہریں مثلث (TRIANGLE)ہو تی ہیں اور لا شعور میں کام کر نے والی لہریں دائرہ (CIRCLE)ہو تی ہیں ۔زمین کی حر کت دو رخ پر قائم ہے ایک رخ کا نام طولا نی حر کت ہے اور دوسرے رخ کا نام محوری حر کت ہے یعنی زمین جب اپنے مدار پر حر...
ایٹم
کہا جا تا ہے کہ یہ دنیا بار بار یا صحیح اندازوں کے مطا بق ۱۶ مر تبہ تبا ہ ہو کر دو با رہ آباد ہو ئی ہے ۔خوبصورت رنگین با غ و بہار سے مزین، پُر کشش برفانی کہساروں، موتی کی طرح چمکتے دمکتے آبشاروں، آفتاب کی شعاعوں اور چا ند کی کر نوں کا مسکن یہ دنیا اب...
توانائی
آسمانی کتا بوں کے مطا بق سکون حاصل کر نے کا مو ثر طر یقہ یہ ہے کہ انسان غصہ نہ کر ے اورکسی بات پر پیچ و تاب نہ کھا ئے ۔عملی جدو جہد میں کو تا ہی نہ کر ے ۔اور نتیجے کے اوپر نظر نہ رکھے ۔زمین پر بسنے والی قومیں زندگی کے جن اصولوں پر کا ر بند ہیں ان کا...
آواز سرو ش
کا ئنات کیا ہے ؟۔۔۔ایک نقطہ ہے ۔۔۔نقطہ ایک نور ہے اور نور رو شنی ہے ۔ہر لفظ تجلی کا عکس ہے ۔یہ عکس جب نور اور رو شنی میں منتقل ہو تا ہے تو جسم مثالی بن جا تا ہے ۔جسم مثالی (Aura)کا مظا ہرہ گو شت پو ست کا جسم ہے۔ہڈیوں کے پنجرے پر قائم عما رت گو شت اور...
اعتکاف رمضان
سوال: مارہ رمضان کے آخری عشرہ میں لوگ اعتکاف میں بیٹھتے ہیں اعتکاف کی کیا اہمیت ہے؟ وضاحت فرمائیں۔جواب: ہمارے دین کے جتنے بھی ارکان ہیں اگر ان پر غور کیا جائے تو ارکان اسلام کی ایک حیثیت انفرادی ہے اور ساتھ ساتھ اس رکن کی حیثیت اجتماعی ہے اگر تفکر کی...
نیگیٹیو بینی
سوال: آپ اکثر لوگوں کو مختلف تکالیف کے ازالے کے لئے نیگیٹیو بینی کا مشورہ دیتے ہیں۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ نیگیٹیو دیکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟جواب: دنیا میں کوئی بھی طریقہ علاج ہو ایلوپیتھی ، یونانی، ہومیوپیتھی یا ایکو پنکچر وغیرہ ہر طریقہ علاج...
بیعت کا قانون
سوال: ایک بندے کو بیعت کتنی عمر میں کرنی چاہئے۔ کیا بیعت ہونا ضروری ہے؟ کیا ایک شخص دو جگہ بیعت ہو سکتا ہے؟ تصوف کے حوالے سے روشنی ڈالیں۔جواب: سوچنے کی بات یہ ہے کہ بیعت ہونا ضروری بھی ہے کہ نہیں؟ کس عمر میں بیعت کرنی چاہئے‘ یہ ایک الگ بات ہے۔ لیکن پ...
نماز کی اقسام
سوال: روحانی علوم کے حصول کے لئے مراقبہ کرنا کیوں ضروری ہے۔ کیا مراقبہ کے بغیر بھی یہ علوم حاصل ہو سکتے ہیں؟جواب: اللہ تعالیٰ نے انواع و اقسام کی مخلوقات پیدا کیں اور ہر نوع کی تخلیق کا کچھ نہ کچھ مقصد رکھا۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق بھی...
فیض کا حاصل ہونا
سوال: فیض سے کیا مراد ہے، مرشد جب اپنے مرید کو فیض منتقل کرتا ہے تو وہ کیا چیز منتقل کرتا ہے ، کیا اس کا تعلق ماورائی لہروں سے ہے۔ ماورائی لہریں اگر منتقل ہوتی ہیں تو مرید کے اوپر کس قسم کے تاثرات قائم ہوتے ہیں؟جواب: دوسرے علوم کی طرح روحانیت بھی ایک...
«
1
2
...
426
427
428
429
430
431
432
...
556
557
»
Searching, Please wait..