Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ھرجائی
رسول اللہ ﷺ نے کبھی دولت جمع نہیں کی حضور ؐ اور آپؐ کے صحا بہ کرامؓ کا عمل یہ تھا کہ ایران وروم کی دولت کے انبار ان کے سامنے تھے ۔لیکن یہ قدسی نفس حضرات پچیس لا کھ مربع میل قلمرو پر حکو مت کر نے کے با وجود مزدوری کر کے بچوں کا پیٹ پا لتے تھے اور مزدو...
سعید اور شقی
اے واعظ ! میں جس آقا کا غلام ہوں ان کا ارشاد ہے ’’قلم لکھ کر خشک ہو گیا ۔‘‘آج میری پیشانی پر جو فلم زندگی کی رقصاں ہے وہ میری پیدا ئش سے پہلے ہی ازل میں بن گئی تھی اور یہی میری تقدتر ہے اے واعظ ! تیرے واعظ نصیحت کا میرے اوپر کیا اثر ہو گا۔ تو خود ازل...
ترقی یافتہ دور
آج کی تر قی یا فتہ دنیا میں بے شمار ایجا دات اور لا متنا ہی آرام و آسائش کے با وجود ہر شخص بے سکون ،پر یشان اور عدم تحفظ کا شکا ر ہے ۔سائنس کیوں کہMATTER پر یقین رکھتی ہے ۔اور ما دہ یا MATTER عارضی اور فکشن ہے اس لئے سائنس کی ہر تر قی ،ہر ایجا...
خلوص
حضور اکرام ﷺ کا ارشاد ہے کہ خدا کے بندوں میں کچھ ایسے ہیں جو نبی اور شہید تو نہیں ہیں لیکن قیامت کے روز خدا ان کو ایسے مر تبے پر سر فراز فر ما ئے گا کہ انبیا ء اور شہدا بھی ان کے مر تبوں پر رشک کر یں گے ۔صحابہ نے پو چھا وہ کون خوش نصیب ہونگے یا رسول...
خاندان
پا نی کا قطرہ سمندر سے اٹھا تو با دل بن گیا ۔وہاں سے ریگستانوں میں ٹپکا تو دو با رہ فضا ء میں اڑ گیا ۔ باغ میں بر سا تو اوس بن کر پھلوں میں جا پہنچا وہاں سے پیٹ میں آیا اور یہاں آیا تو جزو جسم بن کر قائم رہا یا جسم میں سے پھر با ہر نکل گیا اور اگر دو...
غلامی
جن قوموں سے ہم مرعوب ہیں اور جن قوموں کے ہم دست نگر ہیں ان کی طر ز فکر کا بغور مطا لعہ کیا جا ئے تو یہ بات سورج کی طرح رو شن ہے کہ سائنس کی ساری تر قی کا زور اس بات پر ہے کہ ایک قوم اقتدار حاصل کر ے اور ساری نوع انسا نی اس کی غلام بن جا ئے یا ایجا دا...
آگ کا ستون
ہر زمانہ میں عقل مندوں نے ہوسِ زر کی مخالفت کی ہے ۔قرآن نے اسے (حطمہ )کہا ہے جس کی آگ ستون کی مانند دل پر چڑھ جا تی ہے اورآدمی کو بھسم کر ڈالتی ہے ۔جو دولت حطمہ نہیں ہے وہ رو شن سورج ،تا روں بھر ی رات ،چاند کی ٹھنڈک ،عطر بیز ہوائیں اور ایک پر سکون دل...
تاثرات
کو ئی چہرہ ہما رے سامنے ایسا آتا ہے کہ ہم اس چہرے کو دیکھ کر خوش ہو جا تے ہیں اور کو ئی چہرہ ہمارے سامنے ایسا بھی آتا ہے کہ ہم اس چہرے میں سے نکلنے والی لہرو ں سے بیزار ہو جا تے ہیں ۔جن لوگوں کے دل نور سے معمور ہو تے ہیں اور جن لوگوں کے دماغ میں خلوص...
پردہ
.زندگی کا قیام سانس کے اوپر ہے ۔جب تک سانس کی آمدو شد جا ری ہے زندگی رواں دواں ہے اور جب سانس میں تعطل واقع ہو جا تا ہے تومظاہراتی اعتبار سے زندگی ختم ہو جا تی ہے ۔سانس اندر جا تا ہے اور با ہر آتا ہے ،رو حا نی نقطہ نظر سے سانس کا اندر جا نا انسان کو...
فن
ہم با حیثیت بزرگ بار بار اعلان کر تے ہیں کہ نو جوان نسل کے ذہنوں سے بزرگوں کا احترام اٹھ گیا ہے ا ن کے اندر وہ اخوت و حیاء نہیں رہی جس کے اوپر مثالی معاشرہ تعمیر کیا جا تا ہے ۔خدا را اپنے گر یبان میں منہ ڈالئے یہ بھی دیکھئے کہ ہمارے قول و فعل میں کتن...
فریبِ نظر
مو جو دہ سائنس تلاش اور جستجو کے را ستے پر چل کر اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ پو ری کا ئنات ایک ہی قوت کا مظاہرہ ہے ۔یہ انکشاف نیا نہیں ہے ہمارے اسلاف میں کتنے ہی لوگ اس بات کو بیان کر چکے ہیں کہ آدمی کی تصویر مختلف النوّ ع خیالات کے رنگوں سے مر کب ہے خیا...
قدرت کے راز
ایمان ایک ایسا جو ہر ہے جس کی چا شنی اور حلا وت دنیا کی ہر چیز سے زیادہ ہے مگر یہ ہلا وت چا شنی اسی بندے کو حاصل ہو تی ہے جو دنیا کی ہر چیز سے زیادہ اللہ کو محبوب رکھتا ہے ۔وہ بندہ جو اللہ سے زیادہ دو سری چیزوں کو عزیز رکھتا ہے ،اللہ کا سچا بندہ نہیں...
قینچی
بُری با توں اور گالم گلو چ سے زبان گندی نہ کیجئے ،چغلی نہ کھا ئیے ،چغلی کر نا ایسا ہے کہ جیسے کو ئی بھا ئی اپنے بھا ئی کا گو شت کھا تا ہو دو سروں کی نقلیں نہ اُ تارئے اس عمل سے دماغ میں کثافت اور تا ریکی پیدا ہو تی ہے ۔شکا یتیں نہ کیجئے کہ شکا یت محب...
قلندر شعور
زندگی گزارنے کی ایک طر ز یہ ہے کہ آدم زاد ہمہ وقت ،ہر آن اور ہر لمحہ پا بند حواس کے ساتھ زندگی گزارتا ہے ۔زندگی گزارنے کی دو سری طر ز یہ ہے کہ آدم زاد پابند حواس کے ساتھ بھی آزاد زندگی گزارتا ہے ۔حزن اور ملال کے تاثرات اسے متا ثر نہیں کرتے ۔زمین کے ا...
کتاب المبین
اور آپ کیا سمجھے اعلیٰ زندگی کیا ہے ااور اسفل زندگی کیا ہے ۔یہ ایک ریکارڈ ہے ۔علم حقیقت یا رو حانی علم ہماری رہنما ئی کر تا ہے کہ اگر ہم خود سے اور اپنے خالق سے متعارف ہو نا چا ہتے ہیں تو ہمارے اوپر لا زم ہے کہ ہم اپنے ما ضی میں جھا نکیں ۔ماں کے پیٹ...
متقی
ھُدًی لِلْمُتَّقِینo الَّذِ یْنَ یُوْ مِنُوْ نَ بِالغِیْبِمفہوم : یہ کتاب ان لوگوں کو رو شنی دکھا تی ہے جو اللہ کے بارے میں ذوق رکھتے ہیں ۔(سورہ بقرہ )غیب سے مراد وہ حقائق ہیں جو انسان کے مشاہدات سے با ہر ہیں ۔وہ سب کے سب اللہ کی معرفت سے تعلق رکھتے...
«
1
2
...
423
424
425
426
427
428
429
...
556
557
»
Searching, Please wait..