Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ناجئے نا اُٹھے
یہ ساری دنیا ایک لمحہ میں قید ہے ۔اور اس ایک لمحاتی دنیا کے اصول کے مطا بق آدم کو ایک گھڑی مستعار ملی ہے اگر یہ زندگی محض بے کا ر با توں میں گذرگئی تو ساری دنیا ہی گذر گئی ہم نہ پیدا ہو ئے ،نہ جئے ،نہ اُٹھے ،نہ بیٹھے ،نہ کچھ کیا ،نہ کچھ سمجھا ۔گو یا...
دوئی
یہ دنیا دُو ئی کی دنیا ہے دنیا کا کو ئی کردار بھی اس دُو ئی سے آزاد نہیں ہے موسم کا گرم وسردمیں تبدیل ہونا،خوشی کے اوپرغم کا سایہ اورغم کے اوپرخوشی کا غلبہ، عزت لمحہ بھر بعد بے عزتی، صحت بیماری،محبت نفرت رات کا دن میں سے نکلنااوردن کا رات میں داخل ہو...
وجود
انسان کے وجود میں ایک وجود (مادی جسم ) پر ہر لمحہ او ر ہر آن مو ت وارد ہو تی رہتی ہے ۔جس لمحے موت وارد ہو تی ہے اسی لمحہ ایک نیا وجود تشکیل پا جا تا ہے ۔یہ وجود لمحہ بہ لمحہ حیات ہے ۔دوسرا وجود (رُوح)وہ ہے جس پر لمحات ،گھنٹے ،دن اور ماہ سال اثر انداز...
جنت دوزخ
جنت کے با سی وہ لوگ ہیں جن کے سروں پر اللہ نے اپنا دست ِشفقت رکھ دیا ہے جن لوگوں پر اللہ نے اپنا دستِ شفقت رکھ دیا ہے وہ اللہ کے دو ست ہیں۔ اللہ خوف ،غم ،پر یشانی سے بے نیاز ہے ۔اس لئے اللہ کے دو ست میں اللہ کی صفت کا عکس نما یا ں ہو جا تا ہے اور اسے...
محبت
اللہ کہتا ہے ،میں چھپا ہو ا خزانہ تھا پس میں نے محبت کے ساتھ مخلوق کو پیدا کیا تا کہ میں پہچا نا جا ؤں ۔ محل نظر یہ بات ہے کہ اللہ خود کہتا ہے ’’میں نے محبت کے ساتھ تخلیق کیا ہے ۔‘‘ یعنی اللہ کو پہچا ننے کا واحد ذریعہ محبت ہے اور اللہ سے دور کر نے وا...
تلاش
اے آدم زاد !تیرے لئے قدرت اتنی رحیم و کریم ہے کہ اس نے ہر موڑ پر تیرے لئے معا فی کے دروازے کھول دئیے اور تجھے اپنے دامنِ عافیت میں لینے کے لئے قلندروں کا ایک سلسلہ قائم کیا ۔ اے کا ش تو سو چتا کہ تو نے کیا کھو یا ہے ، کیا پا یا ہے ۔اے آدم و حوا کی نا...
ہمارا ورثہ
قرآن سائنسی فا رمولوں کی ایک دستا ویز ہے ۔اس کی مقدس آیا ت میں تفکر کیا جا ئے تو ہم خلا ئی تسخیر میں ایک ایسا مقام حاصل کر نے میں کا میاب ہو جا ئیں گے جہاں سائنس دان کھر بوں ڈالر خر چ کر کے بھی نہیں پہنچ سکیں گے ۔قرآن پاک کے ارشاد کے مطا بق تسخیرِ کا...
حقوق
ماں باپ اولاد کی تمنا کر تے ہیں اور ماں مہینوں ایک نئی زندگی کو اپنے وجود میں پر وان چڑھا تی ہے پیدا ئش کے بعدبھی اولاداورماں کارشتہ نہیں ٹوٹتا اور ماں ہر وقت اولاد کی خدمت پر کمربستہ رہتی ہے ۔خود دن را ت تکلیفیں اٹھا تی ہے لیکن اولاد کے آرام و آسائش...
پرندے
اللہ کی شان کر یمی ہے کہ جب آسمان پر پر ندوں کا غول دانہ چگنے کے لئے اپنے پنجوں اور گر دن کو کشش ثقل کے تا بع کر تے ہو ئے زمین کی طر ف آتا ہے تو اس سے پہلے کے زمین پر پیر لگے ان کی غذائی ضروریات تخلیق ہو جا تی ہیں اربوں کھر بوں پر ندے رو زانہ اپنی غذ...
پھول
جہاں تک طویل انتظار کا تعلق ہے ،کا ئنات کے تخلیقی فا رمولوں پر اگر غور کیا جا ئے تو یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ ہر گزرنے والا لمحہ آنے والے لمحے کے انتظار کا پیش خیمہ ہے ، انتظار بجا ئے خود زندگی ہے ۔ بچپن سے لڑکپن ،لڑکپن سے جوانی اور جوانی بڑھا پے کے...
دوستی
اگر ہم کسی شخص سے قربت حاصل کر نا چا ہتے ہیں تو ہمیں بھی وہی کر نا ہو گا جو ہمارا مطلوب کر تا ہے ۔ اگر ہم اللہ تعالیٰ سے دو ستی اور قربت حاصل کر نا چا ہتے ہیں تو ہمیں بھی وہی کر نا ہو گا جو اللہ کر تا ہے ۔اور اللہ ہر وقت اور ہر آن اپنے مخلوق کی خدمت...
امانت
اولیا ء اللہ کی گفتگو اسرار و رموزاور علم عرفان سے پُر ہو تی ہے اور ان کی زبان سے نکلا ہو ا کو ئی لفظ معرفت اور حکمت سے خالی نہیں ہو تا ۔ان کے ملفوظات اور واردات رو حانیت کے راستے پر چلنے والے سالکین کے لئے مشعلِ راہ ہو تے ہیں ۔ان کی گفتگو اور ان کے...
پہلا اسکول
آپ کا رفیق حیات یا آپ کا رفیق سفر اگر دینی یا دنیا وی علوم سے بہرہ ور ہےتو دونوں بچوں کی بہترین تر بیت کر سکتے ہیں ،بچے کا پہلا گہوارہ ماں کی آغوش اور باپ کی گود ہے دونوں اگر اسلا می اخلا ق سے آراستہ ہوں گے تو بچوں کی تر تیب اور سُدھا رکے لئے گھر تعل...
ایک ذات
اللہ نے انسان کو اپنا نا ئب بنا یا ہے ۔ اس کے اندر اپنی صفا ت کا علم پھو نکا ہے اس کو اپنی صورت پر تخلیق کیا ہے ۔نا ئب کا مفہوم یہ نہیں ہے کہ اگر ایک مملکت کا صدر اپنے اختیارات کو استعمال کر نے میں کا غذ قلم کا محتاج نہ ہو تو اس کا نائب اختیارا...
ضمانت
جسمانی خو شیاں اور غم عارضی ہیں ۔یہ اس لئے کہ ما دی جسم فا نی ہے ۔جسم فنا ہو تا ہے تو جسم سے متعلق ہر حر کت فنا ہو جا تی ہے رُوح لا فا نی ہے ۔اس لئے ہر وہ چیزجو رُوح سے متعلق ہے ۔ لا فا نی ہے ۔رُوحانی آگہی کی تکمیل کے نتیجے میں جو خوشی حاصل ہو تی ہے...
ایک لاکھ چو بیس ہزار
دنیا میں جتنے عظیم لوگ پیدا ہو ئے ہیں وہ بھی کسی نہ کسی مسئلہ سے دو چاررہے ہیں لیکن وہ اس نقطے سے با خبر ہو تے ہیں کہ مسائل اس وقت تک مسائل ہیں جب تک انسان ذہنی سکون زندگی سے آشنا ہے ۔ان لوگوں کے اوپر سے مسا ئل و تکا لیف کی گر فت ٹوٹ جا تی ہے ۔جو الل...
«
1
2
...
421
422
423
424
425
426
427
...
556
557
»
Searching, Please wait..