Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
محروم
صورت حال کچھ یوں ہے کہ لو ح محفوظ میں انفرادی زندگی بھی نقش ہے اور قومی زندگی بھی نقش ہے ۔ انفرادی حدود میں کو ئی بندہ جب کو شش اور جدو جہد کر تا ہے تو اس کے اوپر انفرا دی فوائد ظاہر ہو تے ہیں ۔قومی اعتبار سے ایک دو ،چار دس بندے جب کو شش کر تے ہیں تو...
مساوات
حقوق العباد یہ ہے کہ انسان اس بات کا یقین رکھے کہ ساری نو عیں اللہ کا ایک کنبہ ہے اور میں خود اس کنبے کا ایک فر د ہوں ۔ جس طر ح کو ئی انسان اپنی فلاح و بہبود اور اپنی آسائش کے لئے اصول وضع کر تا ہے اسی طر ح ہر انسان پر یہ فر ض عائد ہے کہ وہ اپن...
عظمت
تمہیں کسی ذات سے تکلیف پہنچ جا ئے تو اُسے بلا تو قف معاف کر دو اس لئے کہ انتقام بجا ئے خود ایک صعوبت ہے ۔انتقام کا جذبہ اعصاب کو مضمحل کر دیتا ہے ۔تم اگر کسی کی دل آزاری کا سبب بن جا ؤ تو اس سے معافی مانگ لوقطع نظر اس کے کہ وہ تم سے چھو ٹا ہے یا بڑا...
نصیحت
اللہ کے مشن (دین ) کو پھیلا نا ہر امتی پر فر ض ہے ۔اس فر ض کی ادا ئیگی کے لئے پہلے خود اپنا عرفان حاصل کر یں ۔خود آگا ہی اور اپنی ذات کا عرفان ایسی رو حانی کا میابی ہے جس کے ذریعے انسان اپنی دعوت کا سچا نمو نہ بن جا تا ہے ۔جو کچھ کہتا ہے عمل و کردار...
کائناتی حقیقت
بعض چیزیں ایسی ہیں جن کو انسان غیر حقیقی کہہ کر سمجھنے کی کوشش نہیں کر تا اور واہمہ یا خواب و خیال کہہ کر نظر انداز کر دیتا ہے حا لانکہ کا ئنات میں کو ئی شئے فا ضل اور غیر حقیقی نہیں ہے ۔ہر خیالی اور ہر واہمہ کے پس پر دہ کو ئی نہ کو ئی کا ئناتی حقیقت...
نونہال
اخبارات کے پو رے پو رے کالم اور کئی کئی سو صفحات کی کتا بیں لکھی جا رہی ہیں کہ ان سے نو جوان نسل کی اصلاح مقصود ہے ۔ہم کہتے ہیں کہ رشد وہدا یت کے ان طو فان خیز دعوو ں کے ساتھ اگر نو جوان نسل کے بڑوں نے اپنی اصلا ح نہیں کی تو حا لات نہیں سدھر یں گے ۔ہ...
لطیف
انسان خا لصتاً للّلہ جب کو ئی کام کر تا ہے تو اسے ایک بڑی خوشی حاصل ہو تی ہے ۔وہ خوشی اس کے اندر سما جا تی ہے جو اس کی رُوح کے کو نے کو نے کو منور کر دیتی ہے ۔اس خوشی سے اس کی رو ح اتنی ہلکی ہو جا تی ہے ہے کہ وہ اپنے جسم کو لطیف محسوس کر تا ہے ۔
آسمانی کتا بیں
زمین پر بسنے والا ہر آدمی جب تذکرہ کر تا ہے تو کہتا ہے میں مسلمان ہوں ،میں ہندو ہوں ،میں پا رسی ہوں ،میں عیسائی ہوں حالانکہ انسان کی اصل "رُوح" کا کوئی نام نہیں رکھا جا سکتا۔ رو شنی ہر جگہ رو شنی ہے چا ہے وہ عرب میں ہو،عجم میں ہویا یو رپ...
گمراہی
بندہ کا سانس خالض شراب کا ایک گھو نٹ ہے ۔سوچ کی گہرا ئی بتا تی ہے کہ ساری دنیا ہی خالص شراب ہے شراب کا یہی ایک گھو نٹ زندگی میں پنہاں اسرار کو منکشف کر دیتا ہے ،بندہ چا ہے تو اُسے مستی قلندری میں گزار دے چا ہے خود کو گمرا ہی میں دفن کر دے ۔
وسائل
حیوانات کی نوع میں دو سری نو عوں کی طر ح ایک نوع آدمی بھی ہے لیکن جب کسی بندے کا تعلق اللہ سے قائم ہو جا تا ہے تو وہ جا نو روں کے گر وہ سے نکل کر انسان بن جا تا ہے اور انسانوں کی فہم و فکر یہ ہو تی ہے کہ وہ بر ملا پکا ر اٹھتے ہیں ہماراجینا ،ہمارا مر...
مقّدر
اے خدا ! تیرے میکدے میں یہ کیسی بیداد ہے کہ سارے مہینے رو زے رکھنے کے بعد بھی ہمیں معرفت کی شراب نہیں ملی جب کہ خود تیرا کہنا ہے کہ ’’رو زے کی جزا میں خود ہو ں ‘‘جب اس مہینے میں بھی تیرا دیدار نصیب نہیں ہوا کیا سا رے سال مصیبتوں کی آندھیاں میرا مقدر...
زینت
زاہدانہ زندگی یہ نہیں ہے کہ آدم خواہشات کو فنا کر کے خود فنا ہو جا ئے ۔آدمی اچھا لباس پہنناتر ک کر دے ،پھٹا پُرا نہ پیوند لگا لباس پہننا ہی زندگی کا اعلیٰ معیار قرار دے لے تو دنیا کے سارے کا رخانے اور تمام چھو ٹی بڑی فیکٹریاں بند ہو جا ئیں گی ا...
منافقت
ریا کا ر ،دھو کے باز اور مطلب پر ست شخص کے اندر منا فقت پیدا ہو جا تی ہے اس کے اندر وسوسوں کا عفریت داخل ہو جا تا ہے جس کے نتیجے میں آدم زاد جو فر شتوں کا مسجود ہے اپنی ذات سے ناآشنا ہو کر دو سروں کا محکوم بن جا تا ہے ۔
شعلے
آگ کے شعلے دو طر ح کے ہو تے ہیں ۔ایک طرح کے شعلوں سے ہر چیز خاکستر ہو جا تی ہے اور دو سری طر ح کے شعلوں سے ہر چیز کے اندر زندگی دو ڑنے لگتی ہے ۔آدم زاد جب خیر کی رو شنیوں سے اپنی آبیا ری کر تا ہے تو یہ بھڑکتے شعلے گل و گلزار بن جا تے ہیں اور آدم ذاد...
ندامت
اچھے یا برے عمل کی پہچان یہ ہے کہ ایک عمل کر نے سے ضمیر خوش ہو تا ہے اور اس کے اندر سکون اور اطمینان کی لہریںموجزن ہو جا تی ہیں ۔اور عمل کی دو سری پہچان یہ ہے کہ ضمیر نا خوش ہو تا ہے اور انسان یہ عمل کر کے ندا مت محسوس کر تا ہے ۔
ڈولفن
انسان ایک چکر فی سیکنڈ کی آواز کی لہروں کو محسو س کر سکتا ہے لیکن ایک ہزار چکر فی سیکنڈ سے زیادہ چکر کی آواز کی لہروں کو انسانی کان سن نہیں سکتے اس کے بر عکس کتے، بلیاں اور لو مڑیاں ساٹھ ہزار چکر فی سیکنڈ کی آوازیں سُن سکتی ہیں ۔چو ہے ،چمگا ڈر ،وھیل...
«
1
2
...
420
421
422
423
424
425
426
...
556
557
»
Searching, Please wait..