Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
عبرت
جہاں تک دو لت کے انبا ر جمع کر نے سے عزت و تو فیق کے حصول کا تعلق ہے یہ ایک خود فریبی ہے ایسی خود فر یبی جس سے ایک فرد بھی انکار نہیں کر سکتا۔ فرا عین ِمصر کے محلات ،قارون کے خزانے ہمیں بتا رہے ہیں کہ دو لت نے کبھی کسی کے ساتھ وفا نہیں کی ۔تا ریخ خود...
پہرے
یہ کیسا المیہ ہے کہ تر قی کا محزن غیر مسلم ہیں اور ہر بر بادی ،ذلت اور رسوائی مسلمان کا امتیازی نشان بن گیا ہے ،کیوں ؟اس لئے کہ اسلام کے نا م لیواؤں اور مسلم اقوام کے دانشوروں نے شعور وآگہی پر اپنی مصلحتوں کے پہر ے بٹھا دئیے ہیں ۔
عذاب
کو ئی قوم خیرو شر کی تفریق کو نظر انداز کر کے قانون شکنی کا ارتکاب کر نے لگتی ہے تو افراد کی یقین کی قوتوں میں اضمحلال شروع ہو جا تا ہے ۔عقائد میں شک اور وسوسے آجا تے ہیں ،انسان زندگی کی حقیقی مسرتوں سے محروم ہو جا تا ہے او راس کی حیات کا محور خا لق...
خوشی
یہ کیسا المناک اور خوفنا ک عمل ہے کہ ہم دو سروں کو نقصان پہنچا کر خوش ہو تے ہیں ۔درخت ایک ہے ۔پتے اور شا خیں لا تعداد ہیں اگر کو ئی شاخ خود اپنے درخت کی جڑ پر ضر ب لگا ئے تو وہ خود کس طر ح محفوظ رہ سکتی ہے ۔خوشی اگر ہمارے لئے معراجِ تمنا ہے تو ہم اپن...
فرماں برداری
بچوں کو ڈرا ئیں نہیں کیوں کہ ابتدا ئی عمر میں دماغ میں چھپا ہوا ڈر ساری عمر ذہن میں چمٹا رہتا ہے اور خوف زدہ بچے زندگی میں کوئی بڑا کام سر انجا م دینے کے قابل نہیں رہتے ۔اولاد کا سخت سست کہنا اور ہر وقت بھلا برا کہتے رہنا بھی صحیح طر ز عمل نہیں ہے وہ...
حاکم ومحکوم
کائنات میں موجود ہر شئے مسلسل حر کت میں ہے ۔جو بندے اس وصف کو قبول کر کے جدو جہد کر تے ہیں ،وہ کا ئنات کا رکن بن جا تے ہیں ۔کا ئنات کی رکنیت انہیں اعلیٰ علیین کے مقام تک پہنچا دیتی ہے جہاں بندے حاکم اور فر شتے محکوم بن جا تے ہیں ۔
کارنامے
ہم جب زندگی میں کام کر نے والے جذبات کا تجز یہ کر تے ہیں تو ہمیں یہ نظر آتا ہے کہ حا لات و واقعات کے ساتھ ساتھ جذبات میں تبد یلی رو نما ہو تی ہے ۔گردوپیش میں اگر خوف و ہراس کی فضا ء پیدا کر دی جا ئے تو لوگ خوف زدہ زندگی گزارتے ہیں ۔ اس کے بر عکس اگر...
روٹین
زندگی سے مردانہ وارلڑکر فتح یاب ہو نے کی ایک ہی صورت ہے اور وہ یہ کہ انسان جدو جہد اور کو شش کی حقیقت سے واقف ہو جا ئے ۔واقفیت یہ ہے کہ زندگی ایک رو ٹین میں گزار دی جا ئے ۔رو ٹین یہ ہے کہ ہم سانس لیتے ہیں کبھی یہ نہیں سو چتے کہ پلک جھپک رہی ہے ۔
گھٹن
اے میرے بزرگو ! میرے اسلاف کی نیا بت کے دعویدارو ! اگر تمہیں یقین ہو جا ئے کہ تمہا را باپ ایک خوفنا ک ہستی ہے اور وہ تمہار ے وجود کو جلا کر خاکستر کر دے گا کیا تم اس کے قریب جا ؤ گے ؟اے دانشورو ،واعظو ! تم کیوں ایسے خدا کا تذکرہ کر تے ہو کہ انسان اسے...
رشتہ
’’کائنات میں گھڑی بھر کا تفکر سال بھر کی عبادت سے بہتر ہے ۔‘‘جن قوموں نے کائنات کے اجزائے تر کیبی یعنی افراد کائنات کی تخلیق پر غور کیا، وہ سر فراز ہو ئیں اور جس قوم نے کا ئناتی تفکر سے اپنا رشتہ منقطع کیا وہ اقوامِ عالم میں مردہ قوم بن گئی ۔
لحد
قانون قدرت سے انحراف کی ہزاروں سزائیں ہمارے سامنے ہیں ،نئے نئے موذی امراض کی یلغار ہے ۔سب کچھ ہو تے ہو ئے ہر شخص افلاس کے شکنجے میں جکڑا ہو اہے ۔اولاد نا لا ئق ہے یا والدین نا لا ئق قرار دئیے جا رہے ہیں قوم بصار ت اور بصیرت سے محروم ہو رہی ہے ۔دماغی...
کورچشم
رو حانی سائنس کا طا لب علم اپنے مشا ہدہ اور تجز یہ (ANALYSIS ) کی بنا پر اس مقصد سے آشنا ہو تا ہے کہ کا ئنات میں عنا صر کی تر تیب ،ہم آہنگی ،نظم ،افا دیت و مقصد یت کور چشم شعور کی کا ر فر ما ئی نہیں ہے ۔کو ئی طا قت ہے ،کو ئی ہستی ہے جس کے حکم پر ازل...
لیل و نہار
ہمیں پو ری سنجیدگی کے ساتھ متا نت اور برد باری کے ساتھ یہ سو چنا ہو گا کہ مر نے جینے اور جسم سے نت نئی تبدیلیوں کے پیچھےکیا عوامل کا م کر رہے ہیں ۔ہم کیوں قائم با لذات نہیں ہو جا تے ،کیا ہم بار بار تبدیلئ جسم کے سلسلے کو ختم نہیں کر سکتے اور کیا ہم ب...
سعادت
مٹی کی صورتیں ہمیں پکا ر پکار کر کہہ رہی ہیں اے آدم زاد ! تو کیوں خود فرا مو شی کے جال میں گر فتار ہے ؟یہ سب مٹی ہے جو ٹوٹ کر بکھر کر ریزہ ریزہ ہوکر نئے نئے رو پ میں جلوہ گر ہو رہی ہے۔ تو کیوں مٹی کے سامنے شکست خوردہ نہیں ہو جا تا ۔اس شکست میں تیرے ل...
مہر
ما ورائی علوم سیکھنے والے ہر طا لب علم کو یہ بات پو ری طر ح ذہن نشین کر لینی چا ہئے کہ مخصوص نظر یا ت کی حد بندیاں ،کٹ حجتی ،انتہاء پسندی اور خود کو کسی ایک دو یا زیادہ علوم میں یکتا سمجھنا نا قص طرز ِفکر ہے ۔ اور نا قص طر زِ فکر انسان کو یکسو ئی اور...
علم و آگہی
جس فر د کے دل میں شک جا گزیں ہوں وہ اللہ کا عارف کبھی نہیں ہو سکتا ۔اس لئے کہ شک شیطان کا سب سے بڑا ہتھیار ہے جس کے ذریعے وہ آدم زاد کو اپنی رُوح سے دور کر دیتا ہے ۔رو حانی قدروں سے دوری آدمی کے اوپر علم و آگہی کے دروازے بند کر دیتی ہے ۔
«
1
2
...
419
420
421
422
423
424
425
...
556
557
»
Searching, Please wait..