Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
بھان متی
خر ق عادت یا کرامات کا ظہور کو ئی اچنبھے کی بات نہیں ہے جب کہ بندے کا شعوری نظام لا شعوری نظام سے خو د اختیاری طور پر مغلوب ہو جا تا ہے تو اس سے ایسی با تیں سرزد ہو نے لگتی ہیں جو عام طور سے نہیں ہو تیں اور لوگ انہیں کرامات کے نام سے یاد کر نے لگتے ہ...
بے بضاعتی
یہ نہیں معلوم کہاں سے آیا ہوں اور نہ ہی یہ معلو م ہے کہ منزل کہاں ہے ایسا علم جس کو نہ تو کھو جا نے کا علم ہو اور نہ ہی کچھ پا لینے کا علم ہو علم نہیں ہے ۔بے بضا عتی اور کم ما یگی کا یہ حال ہےتو ہم حقیقت کے سمندر میں کس طر ح غوطہ زن ہو سکتے ہیں...
دل
ہمارے اطراف میں بکھرے ہو ئے مختلف جاندارمٹی کی بنی ہو ئی وہ مختلف تصویریں ہیں جو سانس لیتی ہیں ۔ان کی زندگی کا سارا اثا ثہ قیاس آرائی ہے ۔یہی قیاس آرا ئی حوا س کی بنیاد ہے ۔جب خیال متحرک ہو تا ہے توبصارت،سمات،گو یا ئی ،شامہ ،مشام اور لمس درجہ بدرجہ ت...
اللہ کا فضل
خدا کی کی راہ میں جو کچھ خر چ کر یں بے غر ض اور لا گ کے بغیر خر چ کر یں ۔یہ آرزو ہر گز نہ رکھئے کہ جن لو گوں کی آپ نے اللہ کے لیے مدد کی ہے وہ آپ کے شکر گزار اور احسان مند ہوں ۔خدا کی راہ میں خرچ کر نا کو ئی فخر و مبا ہات کی بات نہیں ہے۔ یہ تو محض ال...
دستِ نگر
کتنی مضحکہ خیز ہے یہ بات کہ قرآن کائنات پر ہماری حاکمیت اور سرداری تسلیم کررہا ہے ،ہمارے اوپر حاکمیت اور سرداری کے دروازے کھول رہا ہے اور ہم قرآن کومحض برکت کی کتاب سمجھ کر طاقوں میں سجائے رکھتے ہیں.جب کوئی افتادپڑتی ہے تواسکی آیات تلاوت کر کے دنیاوی...
چھ رنگ
کائنات کی تخلیق میں بنیادی عنصر یا بنیادی مسالا رنگ اور رنگوں کا امتزاج ہے ۔ رنگوں کی منا سبت سے یا رنگوں کی کمی بیشی سے مختلف تخلیقات عمل میں آتی ہیں ۔انسان جو مخلوقات میں سب سے اعلیٰ اللہ کی صنا عی ہے اس کی تخلیق رو شنیوں کے چھ دا ئرے میں ہو رہی ہے...
آنکھ
جب تک آدمی کے یقین میں یہ بات رہتی ہے کہ چیزوں کا موجود ہو نا یا چیزوں کا عدم میں چلے جا نا اللہ کی طر ف سے ہے اس وقت تک ذہن کی مر کز یت قائم رہتی ہے اور جب یہ یقین غیر مستحکم ہو کر بکھر جا تا ہے تو آدمی ایسے عقیدوں اور وسوسوں میں گر فتار ہو جا تا ہے...
دعا
دعا ؤں کے ساتھ عمل نہ ہو ،کر دار نہ ہو ،اخلاص نہ ہو تو یہ دعا ئیں بھی زمین کے کنا روں سے با ہر نہیں نکلتیں۔اللہ تعالیٰ کے قانون کے مطا بق وہ دعا ئیں مقبولِ با رگاہ ہو تی ہیں جن کے ساتھ مسلسل اور پیہم عمل ہو۔ عمل کے بغیرُ دعا ایک ایسا جسم ہے جس میں رُ...
خیالی گھوڑا
جو لوگ سو نا اور چاندی جمع کر تے ہیں اور اللہ کی راہ میں خر چ نہیں کر ڈالتے ایسے لوگ با لآخر درناک عذاب میں مبتلا رہتے ہیں ۔دو لت کا حصول بری بات نہیں ہے ۔المیہ یہ ہے کہ ہم نے دولت ہی کو سب کچھ سمجھ لیا ہے اور اس سے پیدا ہو نے والی خرابیوں کا زہر معا...
جہالت
کیا یہ اپنے اوپر ظلم و نا دانی نہیں ہے کہ گھر میں کھا نے پینے کا سامان بھرا ہوا ہے آدمی فا قے کر رہا ہے ۔ کیا یہ جہا لت نہیں ہے کہ ساری کائنات آدم کے لئے مسخر کر دی گئی اور آدم زاد قیدو بند کی زندگی میں ایڑیاں رگڑ رہا ہے اور آدم زاد اپنے اندر کی رو ش...
جانور
آدمی اور حیوان میں فر ق کیا ہے ؟آدمی اور حیوان میں کو ئی فر ق نہیں ۔آدمی بھی چو پا یوں کی طر ح دو پیروں سے چلنے والا جا نور ہے ۔بصیرت سے دیکھا جا ئے تو آدمی حیوانات سے ہر لحا ظ سے کم تر ہے ۔ جتنا یقین ایک چڑیا کو اپنے اوپر ہے آدمی کے اندر اسکا عشرِ ع...
ابلیس
شیطانی تفکر ،ابلیسی طر ز فکر اور برا ئی کے تشخص کی سو چ یہ ہے کہ وہ اپنا عرفان اس طر ح رکھتی ہے کہ اس جیسا کو ئی نہیں ہے ۔بڑا ئی اور خود نما ئی اس کی گر دن کے پھٹوں کو تشنج میں مبتلا کر دیتا ہے ۔چہرے پر ملائمت ،صبا حت اور معصومیت کی جگہ بد صورتی اور...
عناصر
جدید سائنس کی رو ح سے آدمی ایک سو چھبیس عنا صر سے مر کب ہے ۔آگ ،پا نی ،ہوا ،مٹی ،ہا ئیدروجن ،ریڈیم ،کا ربن ،نائیٹروجن ۔۔۔وغیرہ غر ض جتنے بھی عنا صر مل کر کسی ما دے کی تشکیل و تخلیق کر تے ہیں وہ سب آدمی کے اجزائے تر کیبی میں بھی شامل ہیں ۔ جب ہم ما دی...
اطلاع
خیال اس اطلاع کا نام ہے جو ہر آن ،ہر لمحہ ہمیں زندگی سے قریب کر تی ہے ۔پیدا ئش سے بڑھا پے تک زندگی کے سارے اعمال محض اطلاع کے دوش پر رواں دواں ہیں ۔کبھی ہمیں یہ اطلاع ملتی ہے کہ ہم ایک بچہ ہیں ۔پھر ہمیں یہ اطلاع ملتی ہے کہ ہم جوان ہیں اورپھر یہی بڑھا...
عفریت
تعمیر اور تخریب کے دورخ ہیں ۔جب تعمیر ی شعور برو ئے کار آتا ہے تو انسان آسمانوں کی رفعت سے بھی اونچا اور سر بلند بن جا تا ہے۔کائنات اس کے لئے مسخر ہو جا تی ہے اور یہ فر شتوں کا مسجود قرارپا تا ہے اور جب یہی انسان اسفل میں گر تا ہے تو اخلا قیات کی تما...
نصیحت
بے یقینی ،درماندگی ،پر یشانی اور عدم تحفظ کے اس دور میں جب ہم دیکھتے ہیں کہ ہر شخص اپنے چھو ٹوں اور اپنے احباب کو برا ئی سے بچنے کی تلقین کر تا ہے اور خو د اس پر عمل نہیں کر تا تو ہمارے سامنے یہ بات آجا تی ہے کہ نصیحت کا اثر اس لئے نہیں ہو تا کہ ہم خ...
«
1
2
...
418
419
420
421
422
423
424
...
556
557
»
Searching, Please wait..