Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
رابعہ بصری
اے میری ماں ، میری بہن، میری لخت جگربیٹی ! عورت اور مر د ایک اللہ کی تخلیق ہے ۔ہر مرد اور ہر عورت کے اندرایک اللہ کی رُوح ہے ۔ہر عورت کے اندر بھی وہ تمام صلا حیتیں اور صفات موجود ہیں جو اللہ نے مر د کو ودیعت کی ہیں ۔جب ایک عورت رابعہ بصری بن سکتی ہے...
شماریات
انسان کیا ہے ؟ رُوح ہے ۔رُو ح کیا ہے ؟اللہ کا امر ہے ۔ذرا بھی تفکر سے کام لیا جا ئے تو یہ بات سورج کی طر ح رو شن ہے کہ ہم بحیثیت مجموعی اوربحیثیت فرد رو ح ہیں ۔ رُوح اللہ کا ا مر ہے ۔امر اللہ کا اردہ ہے اور اللہ کا ارادہ جب حر کت میں آجاتا ہے تو کا ئ...
ممکن
پیرا سا ئیکا لو جی کی رو سے ماورائی طا قت حاصل کر نے کے لئے ضروری ہے کہ دماغ کی کار گر دگی اور دماغ کے کمپیو ٹر کو سمجھ لیا جا ئے ظا ہر ہے کہ جب تک عملاً اس نظام سے الگ ہو کردماغ کی طر ف متوجہ نہیں ہو نگے ۔دماغ کی کا ر کر دگی اور دماغ میں موجودمخفی ص...
شعور لا شعور
پیرا سائیکو لو جی اور سائیکو لو جی میں بنیادی فر ق یہ ہے کہ نفسیات داں یہ سمجھتے ہو ئے بھی کہ شعور فکشن ہے حواس کو تسلیم کر تے ہیں اور یہ سمجھنا ایسا ہی ہے جیسے دو سال کا بچہ ماں باپ کے کہے ہو ئے الفاظ دہرا دیتا ہے جب کہ پیرا سائیکا لوجی کے علو...
ناسُور
دانشوروں اس بات پر متفق ہیں کہ بچے کی تر بیت کا پہلا گہوارہ اس کا گھر ہو تا ہے بچہ جو سنتا ہے وہ بولتا ہے ،جو دیکھتا ہے وہی اس کا علم بن جا تا ہے ،آج کے دور میں ہم نہیں دیکھتے کہ دادی اماں نے کبھی کہا ہو کہ ہمارا تمہا را خدا با دشاہ ،خدا کا بنا...
رسوائی
زمین و آسمان اس کے اندر جو کچھ ہے سب کا سب انسان کے لئے مسخر کر دیا گیا ہے ۔قرآن و اشگاف الفاظ میں کہتا ہے کہ لوہے میں انسانوں کے لئے بے شمار فا ئدے محفوظ ہیں۔ جن لوگوں نے لو ہے کی صلا حیت کو تلاش کر لیا وہ لوگ قومی اعتبار سے عزت دار ہوں گے۔ مسلمان ن...
سچی خوشی
ما دی اعتبار سے ہمیں یہ بھی علم نہیں ہے کہ سچی خوشی کیا ہو تی ہے ۔اور کس طر ح حاصل کی جا تی ہے ۔حقیقی مسر ت سے واقف ہو نے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی اصل کو تلاش کر یں ۔یہ معلوم کر یں کہ پیدا ئش سے پہلے کہاں تھے اور مر نے کے بعد ہم کہا ں چلے جا تے ہیں...
حقیقت آگا ہی
مینارۂ نور قلندر بابااولیا ء ؒ نے اپنے پیچھے فکر کی وہ رو شنی چھو ڑ ی ہے جس کی رہنما ئی میں آج کے پر اگندہ دل نسل اپنے مستقبل کو سنوار سکتی ہے ۔نوع انسانی جس ذہنی کشاکش اور دماغی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس کی اول وجہ یہ ہے کہ اس کے اندر انبیا ء کی طر ز ف...
بوڑھا
زندگی کے تمام اجزائے تر کیبی ایک طا قت کے پا بند ہیں۔وہ طا قت جس طر ح چا ہے روک دیتی ہے اور جس طر ح چا ہے انہیں چلا دیتی ہے قلندر شعور کے بانی قلندر بابااولیا ء ؒ ارشاد فر ما تے ہیں کہ لوگ نا دان ہیں کہتے ہیں کہ ہماری گر فت حالات کے اوپر ہے ۔انسان اپ...
اذان
ہر مذہب میں اپنے پیروکار وں کو متوجہ کر نے کے لئے کو ئی نہ کو ئی طر یقہ را ئج ہے ۔کہیں گھنٹہ اور گھڑیا ں بجا کر لو گوں کو پر ستش اور عبا دت کے لئے جمع کیا جا تا ہے ۔تو کہیں سنکھ بجا کرپجا ریوں کو پو جا پاٹ کی دعوت دی جا تی ہے ۔اور لو گوں کو ایک...
دور دراز
اگر فرد کے ذہن میں جنات او رفر شتوں سے متعلق اطلاعات کا ردوبدل نہ ہو تو فر شتے جنات کا تذکرہ زیر بحث نہیں آئے گا ۔بہ الفاظ دیگر کا ئنات اور کائنات میں موجود جتنی بھی مخلوق ہے اس مخلوق کی خیالات کی لہریں ہمیں منتقل ہو تی رہتی ہیں ۔خیال کی منتقلی ہی در...
بارش
اپنی زندگی کو عشق ووفا کی چلتی پھر تی ،منہ بو لتی تصویر اور نمونہ بنا دیجئے بلا شبہ ایسے افراد کو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کی صفت میں شامل کر لیتا ہے جس کا مشاہدہ رُوح کی آ نکھیں اور رُوحانی لوگ کر تے ہیں ۔ان مخصوص بندوں کا ایک سلسلہ ہے جس میں شامل...
خوف
ایک جگہ سیلا ب آیا جس میں سارا علا قہ ڈوب گیا ۔لیکن ایک ٹیلے پر پا نی نہیں پہنچ سکا انسان اور ایک جنگل کے جانور کیڑے مکو ڑے اس ٹیلے پر پنا ہ لینے کے لئے جمع ہو گئے ۔ایک شیر تیرتا ہوا اس ٹیلے کی طرف آیا اور اور کتے کی طر ح ہانپتا ہوا لوگوں کے درمیان ز...
ڈرامہ
قلندر شعور کے حامل آزاد انسان کی نظر میں خیر خواہ دوست اور دشمن ،شک و حسد کر نے والے پاکباز اور پا پی ،بے لوث اور خود غر ض ،جانبدار اور غیر جا نبدار سب کی حیثیت یکساں ہو جا تی ہے ۔وہ جان لیتا ہے کہ ہم صرف جا ندار اشیاء ہیں اور کائنات جاندار اشیاء کے...
پرواز
تمام جا ندار مٹی سے بنے ہو ئے ہیں ۔مٹی سے مراد رو شنیوں کا وہ خلط ملط ہے جس میں تمام رنگ موجود ہیں ۔اسے کل رنگ رو شنی بھی کہا جا تا ہے ۔یہی رنگ درخت کی جڑیں زمین سے حاصل کر تی ہیں اور یہی رنگ شاخوں ،پتوں ،پھول اور پھل میں نمایاں ہو جا تے ہیں لیکن تخل...
پہاڑ
پہاڑ بھی با شعور ہو تے پہاڑ بھی سانس لیتے ہیں پہاڑ بھی پیدا ہو تے اور جوان ہوتے ہیں چو نکہ تخلیقی فا رمولوں میں پہاڑ کی تخلیق اور نشو ونما کا فا رمولا الگ ہے اس لئے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ پہا ڑ جمے کھڑے ہیں۔ ایک انسان ایک منٹ میں بیس مر تبہ سانس ل...
«
1
2
...
416
417
418
419
420
421
422
...
556
557
»
Searching, Please wait..