Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
انسان
زمین پر سےخس و خا شاک دو رکر نے کے بعد کو ئی پو دا لگا یا جا ئے تو وہ جلد نشو ونما پا تا ہے اور جوان ہو کر اچھا پھل دیتا ہے ۔اسی طر ح جب ذہن کو پو ری طر ح صاف کر کے کسی نئے علم کا پو دا اس میں لگا یا جا تا ہے تو وہ بہت جلد برگ وبار لاتا ہے ۔اور سر سب...
ابدی سکون
تسخیرِ کا ئنات اور جنت کی زندگی نو ع انسانی کا ورثہ ہے لیکن اس ورثہ کے حصول کے لئے ضروری ہے کہ انسان اس صلا حیت سے متعارف ہو جو جنت کی زندگی میں اسے حاصل تھی ۔اس صلا حیت کا حصول اسے رُوح سے قریب ہو ئے بغیر ممکن نہیں ہے چنا نچہ جو شخص اپنے انر INNERسے...
اشرف حواس
آدمی جو خودکواشرف المخلوقات کہتااورسمجھتاہے اگر اپنی ابتدااورانتہاپرغور کرے تویہ بات سامنے آتی ہے کہ اس تعمیر کی پہلی اینٹ سڑانداور تعفن ہے اور انتہا یہ ہے کہ اس کا خوبصورت جسم کیڑوں کی خو راک بن جا تا ہے ۔با وجود اس واضح کھلی حقیقت کے ہر شخص ذاتی من...
آزادی
ایک مکتبہء فکر کا خیال ہے کہ انسان کی خوشی اس میں ہے کہ وہ آزادانہ زندگی گزارے۔ لیکن جب ان لوگوں نے زندگی کے ماہ وسال پر سوچناشروع کیاتواس نتیجے پر پہنچے کہ انسان کسی بھی حال میں آزاد نہیں ہے کیونکہ ہر مسرت کے بعد کسی آفت کا آنا لاز...
تقاضے
نوع انسانی خیالات کے چھوٹے بڑے ٹکڑوں پر زندگی گزارتی ہے .جسمانی نشوونما برقراررکھنے کے لئے بھوک طبیعت کا ایک تقاضا ہے.یہ تقاضاخیال بن کرہمارے دماغ پر وارد ہوتاہے اورہم اس خیال کی طاقت کے زیر اثرکچھ نہ کچھ کھانے پر مجبورہوجاتے ہیں.علٰی ہذالقیاس زندگی...
تقرب
نورانی لوگوں کی باتیں بھی روشن اور منور ہوتی ہیں.زندگی میں ان کے ساتھ ایک لمحے کا تقرب سو سالہ اطاعت بے ریا سے افضل ہے اور عالم قدس میں چلے جانے کے بعدان کی یاد ہزار سالہ طاعت بے ریا سے اعلٰی اورافضل ہے کہ ایسے مقرب بار گاہ بندوں کے تذکرے سے آد...
ایثار
اداس ، غم گین ،اور پژ مردہ چہرے دیکھ کر یہ محسوس ہو تا ہے کہ ہم ایسے مسافر ہیں جن کی کو ئی منزل نہیں ہے جب کہ اسلامی زندگی کے دل کش خدوخال اختیار کر کے ہم اپنے اندر غیر معمولی کشش اور جا ذبیت پیدا کر سکتے ہیں ۔اہل اسلام ہی نہیں بلکہ دوسری قومیں بھی ا...
توکل
پیرا سا ئیکو لو جی ایسے اسباق کی دستا ویز ہے جن اسباق میں یہ بات وضاحت کے ساتھ کی طر ح بیان کی گئی ہے کہ سکون کے لئے ضروری ہے کہ آدمی کے اندر استغنا ء ہو استغناء کے لئے ضروری ہے کہ قادر مطلق ہستی پر توکل ہو توکل کو مستحکم کر نے کے لئے ضروری ہے کہ آدم...
ترقی یا فتہ ذہن
ہر طر ف شورو غوغابر پا ہے کہ موجودہ نسل اسلام سے دور ہو گئی ہے ،اسلاف کی پیروی نہیں کر تی ،ہم یہ کیوں نہیں سو چتے کہ اسلاف میں ہمارا بھی شمار ہے موجودہ نسل اگر رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات سے دور ہو گئی ہے تو اس میں اس کا قصور کم ہو اور ہما را زیادہ ہے ۔بچ...
اظہار ندامت
گنا ہ سر زد ہو جا ئے تو تو بہ کر نے میں کبھی تا خیر نہیں کر نی چا ہئے ۔اظہار ندامت کے ساتھ ،انکسار کے ساتھ ،عاجزی کے ساتھ اپنے اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہو کر معافی طلب کیجئے ۔توبہ استغفار سے رُوح مجلہ ہو جاتی ہے ۔ اور قلب دھل جا تا ہے ۔نہا یت خلوص اور...
انگارے
جب تک نوع انسانی کے افراد میں کاروباری ذہن کام کرتا رہے گا اسے کبھی سکون میسر نہیں آئے گا۔ترقی یافتہ قوم اس لئے عذا ب میں مبتلا ہے کہ ترقی پیچھے اس کا اپنا ذاتی فائدہ ہے ۔ہر ترقی سونے کا ڈھیر جمع کرنے کاذریعہ ہے ۔غیر ترقی یافتہ قومیں اسلئے پر یشان ہی...
ایندھن
اللہ چاہتا ہے کہ آدمی سیکڑوں سال زندہ رہ کر دنیا کی رنگینی میں اپنا کردار ادا کرے اور آدمی کام ،کام صبح کام اور شام کام اور ہائے دنیا ہائے دنیا کے ختم نہ ہو نے والےچکر میں خود اپنے ارادے اور اختیار سے زندگی کو مختصر کر نے پر تلا ہوا ہے جب کہ آدم و حو...
ایک دن
سکندر ،دارا ،شداد، نمرود ،فراعین اور بڑے بڑے بادشاہ جن کی ہیبت اور بربریت کایہ عالم تھا کہ لوگ ا ن کے نام سے لزرتے تھے وہ جو بڑی بڑی ریاستوں اور مملکتوں کے تاجدار تھے ،عوام سے خراج وصول کرتے تھے خود کو آقا اورعوام کوغلام سمجھتے تھے معلوم نہیں کہ وہ خ...
آزمائش
مومن ہر حالت میں ثابت قدم رہتا ہے ۔کیسے ہی حالات کیوں نہ ہوں وہ کبھی نا امیدی کی دلدل میں نہیں پھنستا،اللہ کا شکر ادا کر نا اس کا شعار ہو تا ہے ۔وہ جانتا ہے کہ جس طرح خوشی کا زمانہ آتا ہے اسی طرح مصائب کا دور آنا ایک ردعمل ہے ۔وہ آزمائش کے زمانے میں...
آسمان وزمین
قرآن پاک کو محض ثواب اورو بر کت کا ذریعہ سمجھ کر نہ پڑھیں یا طاقوں کی زینت بناکر نہ رکھیں ۔بلکہ اس میں تفکر کریں ،جیساکہ غوروفکر کر نے کا حق ہے ۔اللہ تعالیٰ نے فہمِ قرآن عطا کرنے کا ذمہ خود لیا ہے ۔’ ’ہم نے قرآن کا سمجھنا آسان کر دیا ہے ،کیا ہے کو ئی...
چل چلاؤ
موت جب رُوح اور بدن کو الگ کر دے گی تو بدن کا ٹھکا نا صرف دو گز زمین کا ٹکڑا ہو گا (وہ بھی اس کے لئے جسے میسرآجا ئے )کچھ عرصہ گزرجا نے کے بعد اس جگہ کو ئی اور دفن ہو جا ئے گا ۔ا ے بندے ! تیری زندگی، تیرا وجود،تیری حقیقت کتنی فانی ہے !سب کے لئے چل چلا...
«
1
2
...
417
418
419
420
421
422
423
...
556
557
»
Searching, Please wait..