Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
* شیخ نجم الدین اصفہانیؒ
شیخ نجم الدین اصفہانیؒ مکہ مکرمہ میں ایک بزرگ کے جنازے میں شریک ہوئے۔ جب لوگ ان کو دفن کر چکے تو تلقین کرنے والے نے قبر کے پاس بیٹھ کر تلقین کی۔ شیخ نجم الدین ہنسنے لگے کیونکہ انہیں ہنسنے کی عادت نہیں تھی اس لئے دوستوں نے اس کی وجہ پوچھی تو شیخ نے کئ...
* حضرت احمد بن ابی الحواریؒ
حضرت احمد بن ابی الحواریؒ کہتے ہیں کہ میں ابو سلیمانؒ دارانی کے ساتھ مکہ مکرمہ کے راستے میں جا رہا تھا کہ میرا مشکیزہ گر گیا۔ میں نے ابو سلیمان کو اس کی خبر دی۔ انہوں نے کہا۔ اے گمشدہ چیز کے لوٹانے والے ہماری گمشدہ چیز ہم کو لوٹا دے۔ تھوڑی دیر بھی نہ...
* صوفی ابو عبداللہ محمدؒ
صوفی ابو عبداللہ بن محمد بن ابی راعتہؒ فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد اور ابو عبداللہ بن حفیفؒ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں حاضر ہوا۔ بڑی سخت تنگی تھی۔ اسی حالت میں ہم مدینہ طیبہ میں حاضر ہوئے۔ اور خالی پیٹ ہی رات گزاری۔ میں اس وقت تک نابالغ تھا۔ بار بار والد...
* حضرت شیخ علی بن موفقؒ
فرماتے ہیں کہ میں سواری پر جا رہا تھا۔ راستے میں پیدل حج کو جانے والوں کا قافلہ ملا۔ مجھے وہ لوگ پیدل چلتے ہوئے بہت اچھے لگے۔ میں بھی سواری سے اتر کر ان کے ساتھ پیدل چلنے لگا۔ اور اپنی سواری پر اپنی جگہ ایک اور شخص کو بٹھا دیا۔ اور ہم مصروف راست...
* حضرت شیخ علی بن موفقؒ
نے عرفہ کی رات مسجد خیف میں گزاری۔ خواب میں دیکھا کہ دو فرشتے آسمان سے اترے اور ایک نے دوسرے سے کہا۔ ’’معلوم ہے؟ اس سال بیت اللہ کا کتنے لوگوں نے حج ادا کیا؟‘‘ ۔’’نہیں‘‘۔ پھر کہا۔ ’’چھ لاکھ افراد نے حج ادا کیا ہے۔‘‘ پھر کہا۔ ’’کیا معلوم ہے ان میں سے...
* حضرت شیخ علی بن موفقؒ
حضرت علی بن موفقؒ کہتے ہیں کہ میں ساٹھ حج کر چکا تھا۔ میرے دل میں یہ وسوسہ گزرا کہ کب تک ان جنگل بیابانوں میں پھرتا رہوں گا۔ مجھ پر دفعتہً نیند کا غلبہ ہوا تو میں نے ایک غیبی آواز سنی۔ اے ابن موفق! تو اپنے گھر اسی کو بلاتا ہے جس کے بلانے سے تیرا دل خ...
* حضرت عبداللہ بن مبارکؒ
حضرت عبداللہ بن مبارکؒ کا معمول تھا کہ وہ ایک سال حج کیا کرتے تھے اور ایک سال جہاد کیا کرتے تھے۔ وہ فرماتے ہیں کہ ایک سال جبکہ وہ میرا حج کا سال تھا۔ میں پانچ سو اشرفیاں لے کر حج کے ارادے سے چلا اور کوفہ میں جہاں اونٹ فروخت ہوتے ہیں پہنچا تا کہ اونٹ...
* حضرت ابو یزیدؒ
حضرت ابویزیدؒ فرماتے ہیں کہ میں نے پہلی مرتبہ حج کرنے کے وقت بجز گھر کے کوئی چیز نہیں دیکھی۔ دوسری مرتبہ گھر کو بھی دیکھا اور صاحب خانہ کو بھی دیکھا۔ تیسری دفعہ جب حج کے لئے گیا تو گھر کو نہیں دیکھا صرف صاحب خانہ ہی کو دیکھا۔
* حضرت ابو علی شفیق بلخیؒ
فرماتے ہیں کہ میں ۱۴۹ ھ میں حج کو جا رہا تھا۔ راستے میں قادسیہ میں اترا۔ لوگوں کا زبردست ہجوم تھا کہ میں نے ایک نوجوان کو دیکھا نہایت عمدہ لباس پہنے ہوئے تھا۔ پیر میں جوتا بھی تھا اور سب سے الگ ہو کر بیٹھا ہوا تھا۔ میں نے سوچا کہ یہ لڑکا راستے میں د...
* شیخ اکبر ابن عربیؒ
فتوحات مکیہ میں شیخ اکبر ابن عربیؒ لکھتے ہیں:’’میں جمعہ کی نماز کے بعد طواف کر رہا تھا۔ میں نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ طواف کرتا ہے لیکن کسی سے مزاحم نہیں ہوتا اور نہ کوئی اس کی مزاحمت کرتا ہے۔ میں نے یہ سمجھ لیا کہ یہ روح ہے اور انسانی قالب میں طواف...
* حضرت ابو علی شفیق بلخیؒ
حضرت ابو علی شفیق بلخیؒ سفر کے دوران جب بغداد پہنچے تو خلیفہ ہارون الرشید نے آپ کو مدعو کیا اور آپ سے نصیحت کرنے کی استدعا کی۔ آپ نے فرمایا کہ اچھی طرح سمجھ لو کہ تم خلفائے راشدین کے نائب ہو۔ خدا تعالیٰ تم سے صدق و عدل اور علم و حیاء کی باز پرس کرے گ...
* حضرت امام باقرؒ
حضرت امام زین العابدین کے صاحبزادے حضرت امام باقر محمد بن علیؒ جب حج کو تشریف لے گئے اور بیت اللہ شریف پر نگاہ پڑی تو اتنے زور سے روئے کہ چیخیں نکل گئیں۔لوگوں نے دلاسہ دیا اور کہا کہ روئیں نہیں۔ فرمایا کہ شاید اللہ تعالیٰ رونے کی وجہ سے نظر فرما دے۔...
مشاہدات انوار و تجلیات
خانہ کعبہ پر ہر وقت اللہ تعالیٰ کی تجلیات و انوار کا نزول ہوتا رہتا ہے۔ فرشتے ہر وقت طواف کرتے رہتے ہیں۔ بیت اللہ شریف اللہ کا گھر ہے۔ یعنی اس گھر کو اللہ کا گھر ہونے کی سعادت حاصل ہے۔ زائرین جب بیت اللہ شریف میں جاتے ہیں اور خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہ...
۴۰ نمازیں پڑھنے کی حکمت
ثواب، نیکی اور اجر اللہ کا خصوصی انعام ہے۔ نظام کائنات کا پورا سسٹم نور اور روشنی پر قائم ہے۔ یہ نور اور روشنی لہروں میں نازل ہوتا رہتا ہے۔ ایک نیکی کا مطلب ہے کہ بندہ ایک روشنی سے سیراب ہو گیا ہے۔ صلوٰۃ کا مطلب ہے کہ اللہ سے تعلق قائم کرنا۔ ایک...
چالیس نمازیں ادا کرنے کی حکمت، حکمت طواف، حدیث مبارک
حضور اقدسﷺ کا ارشاد ہے کہ آدمی اگر گھر پر نماز قائم کرے تو وہ ایک نور سے سیراب ہوتا ہے۔ محلے کی مسجد میں پچیس گنا انوار کا نزول ہوتا ہے۔ جامع مسجد میں پانچ پانچ سو گنا انوار نازل ہوتے ہیں اور بیت المقدس میں پچاس ہزار انوار کی آبشار گرتی ہے۔ مسجد...
آب زم زم کی حکمت
مورخ علامہ ارزقی بتاتے ہیں ۲۲۳ھ میں زم زم کے کنویں کے اندر دیواریں ٹوٹنے سے پانی کی مقدار کم ہو گئی تھی۔ اس وقت کنویں کی مرمت کی گئی تھی۔ اور علامہ ارزقی نے کنویں کے اندر تین طرف سے چشمے کا جائزہ لیا تھا۔ کنویں کے اندر تین طرف سے چشمے جاری تھے۔ ایک س...
«
1
2
...
396
397
398
399
400
401
402
...
556
557
»
Searching, Please wait..