Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ترقی کا محرم غیر مسلم؟
حضرت عزیر علیہ السلام کا گزر بیت المقدس کے قریب ہوا تو تباہ و برباد بستی کو دیکھ کر دل میں خیال آیا، کیا یہ ویران اور تباہ حال بستی دوبارہ آباد ہو سکتی ہے؟ کیا اس بستی میں آباد انسان جن کا اب نام و نشان باقی نہیں رہا دوبارہ اس بستی کو رونق بخشیں گے؟...
دولت کی محبت بت پرستی ہے
ایسی کتنی قومیں گزر چکی ہیں جنہوں نے خدا اور انبیاءؑ کی ہدایت کو پس پشت ڈال دیا چنانچہ ہم نے ان کا شدید محاسبہ کیا اور انہیں الم ناک عذاب دیا۔ یہ لوگ بدکاری کے نتائج سے نہ بچ سکے اور ان کی تمام تدبیریں ناکام ہو گئیں۔ ابھی ایک اور درد ناک عذاب ان کا م...
تسخیر کائنات
اللہ پاک نے جب کائنات کے بنانے کا ارادہ کیا تو کائنات کا ایک نظام بھی زیر بحث آیا، اس لئے کہ کارخانۂ قدرت کسی مبسوط نظام، قاعدوں اور ضابطوں کے بغیر نہیں چلتا۔ قرآن کہتا ہے کہ:’اس کا امر یہ ہے کہ جب وہ کسی شے کا ارادہ کرتا ہے تو کہتا ہے وجود میں آ جا۔...
ہماری تصویر
ایک مصور کو خیال آیا کہ وہ نیکی کی تصویر تیار کرے۔ چنانچہ وہ شہروں اور دیہاتوں میں برسوں گھومتا رہا۔ آخر ایک روز اسے ایک نہایت حسین بچہ نظر آیا جس کا رنگ گورا تھا، آنکھیں موٹی اور حیادار تھیں، جسم سڈول اور ملائم، پیشانی روشن اور فراخ، دست و پا نرم و...
آسمانوں میں اعلان
ایمان ایک ایسا جوہر ہے جس کی چاشنی اور حلاوت دنیا کی ہر چیز سے زیادہ ہے مگر یہ حلاوت اور چاشنی اسی بندے کو حاصل ہوتی ہے جو دنیا کی ہر چیز سے زیادہ اللہ کو محبوب رکھتا ہے۔ وہ بندہ جو اللہ سے زیادہ دوسری چیزوں کو عزیز رکھتا ہے، اللہ کا سچا بندہ اور شید...
زمین پر اندھیرا
نوع انسان کی تاریخ ہمیں ببانگِ دہل بتا رہی ہے کہ زمین پر وہی قومیں حکمت اور دانشوری سے سرفراز کی گئی ہیں جو اللہ کی پھیلائی ہوئی نشانیوں میں غور کرتی ہیں۔ دنیا کی بادشاہت کا سہرا انہیں افراد کے سر سجتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی عقل و فہم کو استعمال کرتے...
قرآن
قرآن مجید ہمیں ایسی اخلاقی اور روحانی قدروں سے آشنا کرتا ہے جن میں زمان و مکان کے اختلاف سے تبدیلی نہیں ہوتی۔ قرآن ہمیں ایسے ضابطۂ حیات سے متعارف کراتا ہے جو دنیا میں رہنے والی ہر قوم کے لئے قابل عمل ہے۔ اگر قرآن کی بتائی ہوئی اخلاقی اور روحانی قدریں...
* حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ
حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ فرماتے ہیں کہ ایک روز دوران قیام مدینہ طیبہ میں اشعار کی ایک کتاب دیکھ رہا تھا۔ اس میں ایک مصرع تھا:’’ہاں اے حبیبﷺ رخ ہٹا دو نقاب کو‘‘مجھے یہ بھلا معلوم ہوا۔ میں مسجد نبوی میں حاضر ہوا اور روضہ شریف میں درود و سلام کے...
* شیخ ابن ثابتؒ
مکہ مکرمہ میں شیخ ابن ثابتؒ نامی ایک بزرگ رہا کرتے تھے۔ ۶۰ سال تک مدینہ شریف حضرت سلطان دو جہاںﷺ کی زیارت پاک کے لئے تشریف لاتے رہے۔ ایک سال کسی مجبوری کی وجہ سے حاضر نہ ہو سکے۔ نیم بیداری کے عالم میں اپنے حجرے میں بیٹھے تھے کہ حضرت محمدﷺ کی زیارت با...
* حضرت مہر علی شاہؒ
حضرت مہر علی شاہؒ : ایک مرتبہ حج بیت اللہ کے لئے تشریف لے گئے۔ اس زمانے میں سواری کا خاطر خواہ انتظام نہ تھا۔ جب وادی حمزہ پہنچے تو تمام حاجی تھک کر چور ہو گئے، جاتے ہی لیٹ گئے۔ کسی نے نماز پڑھی کسی نے نہیں پڑھی۔ حضرت مہر علی شاہؒ نے عشاء کی نماز کے...
* حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ
حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ نور اللہ مرقدہ فرماتے تھے کہ ان کے استاد حضرت مولانا قلندر صاحب کو روزانہ سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خواب میں زیارت ہوتی تھی۔ حضرت مولانا قلندر صاحب جب مدینہ شریف جا رہے تھے تو کسی غلطی پر اپنے غلام کو تھپڑ مار...
* حضرت خواجہ محمد معصومؒ
حضرت مجدد الف ثانیؒ کے تیسرے بیٹے حضرت خواجہ محمد معصومؒ کو دو روز کے لئے مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کی اجازت ملی۔ رات کے وقت جب تنہا رہ گئے تو مراقب ہوئے۔ تہجد کے وقت دیکھا کہ آپﷺ تشریف لائے اور مجھے سینہ اطہر سے لگایا۔
* حضرت خواجہ محمد سعیدؒ
ایک روز حضرت مجدد الف ثانیؒ کے فرزند حضرت خواجہ محمد سعید حرم نبویﷺ میں تحیتہ المسجد پڑھ رہے تھے کہ روضہ انور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے آواز آئی۔العجل العجل انا الیک مشتاق(جلدی کیجئے، جلدی کیجئے، میں آپ کا مشتاق ہوں)حضرت خواجہ محمد سعید فرماتے ہیں کہ...
* پیر سید جماعت علی شاہؒ
سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوریؒ فرماتے ہیں کہ مدینہ منورہ سے واپسی کے وقت مواجہہ شریف کے سامنے ہدیہ صلوٰۃ وسلام پیش کر رہے تھے عالم بیداری میں حضور رحمت دو عالمﷺ کی زیارت نصیب ہوئی۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’مولوی خیر المبین کو حیدر آباد دکن میں ہ...
* حضرت شاہ گل حسن شاہؒ
شاہ گل حسن شاہؒ قلندر پانی پتی مؤلف’’تذکرہ غوثیہ‘‘ نے حضرت سید غوث علی شاہ پانی پتیؒ کی ہدایت پر ’’قصیدہ بردہ‘‘ یاد کیا۔ بردہ شریف پڑھنے سے آپ کو کئی بار حضورﷺ کی زیارت نصیب ہوئی۔ ایک مرتبہ عالم رویا میں دیکھا کہ دریا و صحرا اور کوہ بیاباں طے کر...
* حضرت داتا گنج بخشؒ
حضرت داتا گنج بخشؒ فرماتے ہیں کہ میں حضرت بلالؓ کے روضہ پر سویا ہوا تھا۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ حضورﷺ ایک بوڑھے کو بچے کی طرح گود میں لئے ہوئے شہر میں تشریف لا رہے ہیں۔ میں نے فرط محبت میں دوڑ کر حضورﷺ کے پائے مبارک کو بوسہ دیا۔ میں سوچ رہا تھا کہ...
«
1
2
...
393
394
395
396
397
398
399
...
556
557
»
Searching, Please wait..