Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
سعی کے ساتوں پھیروں کی مکمل دعائیں
جس وقت نماز کی اقامت ہو تو سعی کو چھوڑ دینا چاہئے۔ اسی طرح جب نماز جنازہ تیار ہو تو سعی کو چھوڑ دینا چاہئے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد جس قدر سعی باقی ہو اس کو ادا کریں۔سعی کا پہلا پھیرا (صفا سے مروہ تک):سعی کا پہلا پھیرا صفا سے شروع ہو کر مروہ تک خ...
سعی کے سات پھیرے اور سات خصوصی دعائیں
سعی کی ادائیگی صفا اور مروہ کے درمیان سات پھیرے کرنے پر مشتمل ہے۔ سعی کی جو دعائیں آگے آ رہی ہیں وہ سعی میں ضروری اور لازمی نہیں ہیں اور ہرگز سعی کا لازمی حصہ نہیں۔ اگر کسی کو یہ دعائیں نہ آتی ہوں یا وہ جان بوجھ کر بھی نہ پڑھے تو فکر کی بات نہیں اس ک...
سعی کی مکمل دعائیں اور نیت
آب زم زم سے فارغ ہونے کے بعد اگر طواف احرام کی حالت میں عمرے کا کیا ہو تو حجر اسود کا نواں استلام کریں۔ یہ استلام مسنون ہے دونوں ہاتھوں سے استلام کا اشارہ کیجئے اور ہاتھ چوم لیں جیسا کہ پہلے ذکر آ چکا ہے پھر صفا کی طرف چلیں۔ کوہ صفا کی طرف یہ کہتے ہو...
طواف کی مکمل دعائیں اور نیت
ہدایت واضح رہے کہ طواف کی جو دعائیں آگے آ رہی ہیں، وہ طواف میں ضروری اور لازمی نہیں ہیں اور ہرگز طواف کا لازمی حصہ نہیں اگر کسی کو یہ دعائیں نہ آتی ہوں یا وہ جان بوجھ کر بھی نہ پڑھے تو کوئی فکر کی بات نہیں۔ اس کے طواف میں کوئی خلل نہیں آئے گا لیکن اگ...
سعی صفا و مروہ
صفااور مروہ کی سعی کے لئے مسجد الحرام ہی میں حجر اسود کے بالکل مقابل کافی فاصلے پر ایک گنبد اور مینار نظر آئے گا۔ یہ صفا کی پہاڑی کے اوپر ہے۔ صفا اور مروہ دراصل دو پہاڑیاں تھیں جن کی چوٹیاں مسجد الحرام کے شمالی دالان کے دونوں کونوں میں اٹھی ہوئی تھیں...
عمرہ
* احرام عمرہ کی شرط ہے۔* خانہ کعبہ کے گرد سات چکر لگانا یعنی طواف کعبہ عمرہ کا فرض کہلاتا ہے۔* صفا و مروہ یعنی دونوں پہاڑیوں کے درمیان سات چکر لگانا۔ یعنی صفا اور مروہ کی سعی عمرہ کا واجب ہے۔* حلق (سرمنڈوانا یا قصر سر کے بال کتروانا) عمرہ کا دوسرا وا...
حج اور عمرے کا طریقہ
وضو کر کے عمرے کے لئے حرم شریف میں پڑھتے ہوئے داخل ہوں اور کتاب میں دیئے ہوئے طریقے کے مطابق عمرہ ادا کریں۔ حرم شریف میں داخل ہوتے وقت اپنا دایاں پاؤں پہلے بڑھائیں۔کعبۃ اللہ پر پہلی نظرحرم شریف میں آپ باب الفتح یا کسی بھی دروازے سے داخل ہوں تو خشوع و...
فضائل حج
قرآن پاک اور احادیث میں حج کے فضائل بیان ہوئے ہیں۔ حضرت ابراہیمؑ نے جب بیت اللہ شریف کی تعمیر پوری مکمل کر دی تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے حکم ہوا کہ لوگوں میں حج کا اعلان کر دو۔ حضرت ابراہیمؑ نے عرض کیا: ’’یا اللہ! میری آواز کس طرح پہنچے گی۔ یہاں ہم تین...
زم زم
جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل میں اپنے شیر خوار بچے حضرت اسماعیلؑ اور پاک باطن بیوی حضرت ہاجرہؓ کو مکہ کے بے آب و گیاہ ریگستان میں چھوڑ دیا تو اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت خاص ے سوکھی زمین سے ٹھنڈے میٹھے پانی کا چشمہ جاری کر...
مقام ابراہیمؑ
سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور سیدنا اسماعیلؑ مل کر کعبہ شریف کی تعمیر فرما رہے تھے جب دیواریں کافی بلند ہو گئیں اور پتھر لگانے میں دشواری ہونے لگی تو آپؑ نے اپنے فرزند حضرت اسماعیلؑ سے پتھر لانے کو کہا، جس پر کھڑے ہو کر دیواریں مزید بلند کی جا سکیں۔&...
حطیم
کعبہ کی شمال مغربی دیوار سے کچھ فاصلے پر سفید سنگ مر مر کی ۳ فٹ بلند ۵ فٹ موٹی قوس نما دیوار ہے۔ قوس کے دونوں سرے کعبہ کی دیوار سے تقریباً چھ چھ فٹ کے فاصلے پرہیں۔ یہ احاطہ حطیم کہلاتا ہے۔حضرت ابراہیم علیہ السلام، حضرت ہاجرہؓ اور حضرت اسماعیلؑ کو جس...
میزاب
بیت اللہ کی چھت پر جمع ہونے والا بارش کا پانی نکالنے کے لئے قریش نے چھت پر پرنالہ نصیب کر دیا تھا جس کا پانی حطیم میں گرتا تھا۔ ابتداء میں پرنالہ لکڑی یا پتھر سے بنایا گیا تھا۔ موجودہ میزاب قسطنطنیہ میں بنوایا گیا تھا اور اس پر ۵۰ رطل سونا صرف کیا گی...
رکن یمانی
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا:’’جب میں رکن یمانی کی طرف سے گزرتا ہوں تو یہاں پر مقرر فرشتے سے آمین کہتے ہوئے سنتا ہوں۔ پس جب تم رکن یمانی کے پاس سے گزرو تو یہ دعا پڑھو۔رَبَّنَآ اٰتِنَافِی الدُّنْیَاحَسَنَۃً وَّفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً...
ملتزم
ملتزم کے معنی ہیں ’’جہاں چمٹا جائے‘‘ بیت اللہ کے دروازے سے حجر اسود تک دیوار ملتزم کہلاتی ہے۔ طواف سے فارغ ہونے کے بعد بیت اللہ کے اس حصے سے چمٹ کر دعا مانگی جاتی ہے۔ سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ملتزم پر دونوں ہاتھ سر سے اوپر اٹھا کر سینہ اطہر...
حجر اسود
کعبہ کے مشرقی کونے میں تقریباً پانچ فٹ کی بلندی پر حجر اسود نصب ہے۔ اس کے گرد ایک ہالہ بنایا گیا ہے اور اس ہالے پر چاندی کا چوکھٹا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس کا قطر بارہ انچ ہے۔ حجر اسود کی رنگت سرخی مائل سیاہ ہے۔بنونزار نے جب مکہ میں شورش برپا کی او...
غسل کعبہ
عموماً سال میں دو مرتبہ غسل کعبہ ہوتا ہے۔ ایک مرتبہ ذیقعد کے آخر یا ذی الحجہ کی ابتداء میں اور دوسری مرتبہ ۱۲ ربیع الاول کو۔ اس دن کعبہ شریف کے کلید برداروں کا رئیس اپنے اقربا کے ساتھ سورج طلوع ہونے کے کچھ دیر بعد حطیم میں جا کر نفل ادا کرتا ہے...
«
1
2
...
399
400
401
402
403
404
405
...
556
557
»
Searching, Please wait..