Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
* شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریاؒ
رسول اللہﷺ نے فرمایا حج میں خرچ کرنا اللہ کے راستے میں خرچ کرنا ہے۔ شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریا صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے اپنے آقا اور مرشد حضرت اقدس مولانا خلیل احمد صاحب کی ہمرکابی میں دو مرتبہ حج کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ میں نے ہمیشہ حضرت کا یہ معم...
* مولانا محب الدینؒ
مولانا محب الدینؒ صاحب مسجد الحرام میں درود شریف کے ورد میں مصروف تھے کہ پاس بیٹھے ہوئے مولوی ظفر احمد صاحب نے فرمایا:’’اس وقت حرم پاک میں کوئی مرد حق آ گاہ آیا ہے۔ سارا حرم روشن نظر آ رہا ہے۔‘‘دیکھا کہ حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ طواف کے لئے آئ...
* حاجی سید محمد انورؒ
حاجی سید محمد انورؒ فرماتے ہیں کہ حج سے واپسی پر مجھ پر ایسی کیفیت طاری ہوئی کہ لوگ گمان کرنے لگے کہ میں باؤلا ہو گیا ہوں۔ ہر وقت سکر کی کیفیت طاری رہتی تھی۔اسی زمانے میں حاجی سید عابدؒ تشریف لائے۔ آپؒ نے فرمایا:’’ایک بات کہنا چاہتا ہوں جو میں نے اب...
* خواجہ معین الدین چشتیؒ
خواجہ معین الدین چشتیؒ فرمایا کرتے تھے کہ حاجی جسم کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں لیکن عارف دل کے ساتھ طواف کرتے ہیں۔فرمایا ایک مدت تک میں خانہ کعبہ کے گرد طواف کرتا رہا اور اب خانہ کعبہ کی تجلیات سے بہرہ مند ہوتا ہوں۔
* حضرت شبلیؒ
حضرت شبلیؒ جب عرفات پہنچے تو بالکل چپ چاپ رہے۔ کوئی لفظ بھی زبان سے نہ نکالا۔ جب حد حرم کے نشانات شروع ہوئے تو آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔ بے اختیار ہو کر کہا:’’میں چل رہا ہوں اس حال میں کہ میں نے اپنے دل پہ تیری محبت کی مہر لگا دی تا کہ اس دل میں تی...
* حضرت شیخ عثمانؒ
حضرت شیخ عثمان حضرت شیخ رکن الدینؒ کے مرید تھے۔ ترک دنیا کا یہ عالم تھا کہ ایک تہبند کے علاوہ ان کے پاس کوئی چیز نہ تھی۔ اسی بے سروسامانی کے عالم میں حج کے لئے تشریف لے گئے۔ دو مرتبہ حج بیت اللہ شریف کا شرف حاصل کیا۔ طواف میں کھلی آنکھوں سے دیکھا کہ...
* حضرت جنید بغدادیؒ
حضرت جنید بغدادیؒ فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ تنہا حج کے لئے گیا۔ مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران میرا معمول تھا کہ جب رات زیادہ ہو جاتی تو طواف کرتا تھا۔ ایک مرتبہ ایک نوجوان لڑکی کو دیکھا۔ وہ طواف کر رہی تھی اور اشعار پڑھ رہی تھی:’’میں نے عشق کو بہت چھ...
* حضرت مالک بن دینارؒ
حضرت مالک بن دینارؒ فرماتے ہیں کہ میں حج کے لئے جا رہا تھا۔ راستے میں ایک نوجوان کو دیکھا جو پیدل چل رہا تھا۔ اس کے پاس سواری تھی نہ تو شہ اور نہ پانی۔ میں نے اس کو سلام کیا اس نے سلام کا جواب دیا پھر میں نےدریافت کیا، ’’جوان کہاں سے آ رہے ہو؟‘‘نوجوا...
* حضرت شیخ مزنیؒ
حضرت شیخ مزنیؒ فرماتے ہیں کہ میں مکہ مکرمہ میں مقیم تھا کہ مجھ پر شدید گھبراہٹ طاری ہو گئی اور میں مدینے پاک کی حاضری کے ارادے سے روانہ ہو گیا۔ جب بیت میمونہ پر پہنچا تو ایک نوجوان کو نزع کی حالت میں دیکھا۔ میں نے اس کے قریب جا کر کہا۔ لا الہ الا الل...
* حضرت لیث بن سعدؒ
حضرت لیث بن سعدؒ کہتے ہیں کہ میں نے حج کے لئے پیدل سفر کیا۔ جب مکہ مکرمہ پہنچا تو عصر کی نماز کے وقت جبل ابو قیس پر چڑھ گیا۔ وہاں میں نے ایک صاحب کو دیکھا جو دعائیں مانگ رہے تھے۔ یا رب یا رب اتنی مرتبہ کہا کہ سانس رکنے لگا۔ پھر انہوں نے یارباہ یا ربا...
* حضرت عبداللہ بن صالحؒ
حضرت عبداللہ بن صالحؒ لوگوں سے بھاگ کر ایک شہر سے دوسرے شہر میں پھرتے رہتے تھے اور مکہ مکرمہ میں کافی عرصہ تک قیام کیا۔ سہیل بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے پوچھا اس شہر میں آپ نے کافی عرصے تک قیام کیا ہے۔ انہوں نے کہا میں نے ایسا کوئی شہر نہیں دیکھا...
* حضرت ابو سعید خزازؒ
حضرت ابو سعید خزازؒ فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں تھا۔ ایک مرتبہ باب بنی شیبہ سے گزر رہا تھا کہ ایک نوجوان کی میت دیکھی۔ جس کے چہرے پر نور ہی نور تھا۔ میں نے پوری توجہ کے ساتھ اس کے چہرے کو دیکھا تو نوجوان مسکرایا اور اس نے کہا۔ ابو سعید تمہیں معلوم نہ...
* حضرت ابوالحسن سراجؒ
حضرت ابوالحسن سراجؒ کہتے ہیں۔ میں طواف کر رہا تھا کہ میری نظر ایک حسین عورت پر پڑی۔ جس کا چہرہ چاند کی طرح تھا۔ میں نے کہا۔ سبحان اللہ! ایسی حسین عورت میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ معلوم ہوتا ہے کہ اس کو کوئی غم نہیں۔ اس نے میری بات سن کر کہا۔ واللہ غ...
* شیخ حضرت یعقوب بصریؒ
شیخ حضرت یعقوب بصریؒ فرماتے ہیں کہ میں ایک دفعہ حرم شریف میں دس دن تک بھوکا رہا۔ مجھے زیادہ ضعف ہو گیا۔ میں باہر نکلا تو سڑا ہوا شلجم ملا۔ میں نے اٹھا لیا۔ خیال آیا کہ دس دن تک بھوکا رہا اور سڑا ہوا شلجم ملا۔ میں نے اس کو پھینک دیا اور پھر مسجد الحرا...
* حضرت ذوالنونؒ مصری
فرماتے ہیں کہ میں ایک دن بیت اللہ شریف کا طواف کر رہا تھا۔ لوگوں کی آنکھیں بیت اللہ پر مرکوز تھیں۔ سب کو سکون مل رہا تھا کہ دفعتاً ایک شخص بیت اللہ کے قریب آیا اور یہ دعا کرنے لگا۔ ’’اے اللہ میں تجھ سے وہ چیز مانگتا ہوں جو سب چیزوں سے زیادہ قریب ہو ا...
* حضرت ذوالنونؒ مصری
حضرت ذوالنون مصریؒ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک نوجوان کو کعبہ شریف کے پاس دیکھا کہ دمادم رکوع سجدے کر رہا ہے۔ میں نے کہا بڑی کثرت سے نمازیں پڑھ رہے ہو۔ کہنے لگا واپس جانے کی اجازت مانگ رہا ہوں۔ اتنے میں، میں نے دیکھا کہ ایک کاغذ کا پرچہ اوپر سے گرا ہے۔...
«
1
2
...
395
396
397
398
399
400
401
...
556
557
»
Searching, Please wait..