Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
۱۰ذی الحجہ۔۔۔حج کا تیسرا دن
آج دسویں ذی الحجہ ہے۔ حج کے مشاغل کی وجہ سے عیدالاضحیٰ کی نماز حاجیوں کو معاف کر دی گئی ہے۔ آج کا دن بڑا مصروف دن ہے اور اس دن ہر حاجی کو بہت سے کام سر انجام دینے ہیں۔پہلا واجب وقوف مزدلفہ مزدلفہ میں فجر کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد چند منٹ وقوف...
عرفات سے مزدلفہ روانگی
جب آفتاب غروب ہو جائے تو عرفات سے مزدلفہ روانہ ہو جائیں۔عرفات اور منیٰ کے درمیان منیٰ سے مشرق کی جانب حدود حرم میں داخل ہو کر ایک تین میل کا میدان ہے اسی کو مزدلفہ کہتے ہیں۔ اس میدان کی آخری حد پر ایک پہاڑ ہے جسے مشعر حرام کہتے ہیں۔ راستہ میں تسبیح،...
وقوف عرفات کی دعا
یہ دعا قرآن پاک کی آیتوں اور مشہور و مقبول دعاؤں کا اردو ترجمہ ہے تا کہ ہر شخص سمجھ کر اور دل لگا کر پڑھے، ہر زبان کا پیدا کرنے والا آپ کی زبان کو جانتا اور سمجھتا ہے۔ انتہائی عجز و انکسار کے ساتھ اس کو پڑھئے۔ دل اور آنکھیں بھی دعا میں زبان کا ساتھ د...
وقوفِ عرفات
ایک تھوڑے سے حصے میں تقریباً ۲۵ لاکھ کا ایک شہر آباد ہو گیا ہے۔ ایک ایسا شہر جس کے ہر فرد کا ایک لباس، جن کے لب پر ایک ہی نام، جس کے ہر فرد کے دل میں ایک ہی آرزو کہ ’’اللہ‘‘ اس کی توبہ قبول کر لے۔ اس کے گناہوں کو معاف کر دے۔ یہ دنیا بھر کے بکھرے ہوئے...
۹ ذی الحجہ۔۔۔حج کا دوسرا دن
فجر کی نماز منیٰ میں ادا کرنے کے بعد سورج نکل کر دھوپ جبل ثبیر پر پھیل جائے تو عرفات جانا اولیٰ ہے کیونکہ رسول اللہﷺ بعد فجر تشریف لے گئے تھے۔ آج مغفرت کا دن ہے آج یوم عرفہ ہے۔ حج کا رکن اعظم، مسئلہ کی رو سے میدان عرفات میں ۹ ذی الحجہ کی دوپہر سے ۱۰...
۸ ذی الحجہ۔۔۔حج کا پہلا دن
منیٰ کو روانگی:۸ ذی الحجہ کی صبح فجر کی نماز سے فارغ ہو کر منیٰ کی جانب کوچ ہو گا۔ اس سفر میں تلبیہ کثرت سے پڑھتے رہیں۔ اس وقت اللہ تعالیٰ کو آپ کے یہ کلمات بہت پسند ہیں۔ جتنی کثرت سے حاجی اس کو پڑھیں گے اللہ تعالیٰ کی رحمت اور اس کا قرب حضور پاکﷺ کے...
حج کی نیت
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أُرِيْدُ الْحَجَّ، فَيَسِّرْه لِي، وَتَقَبَّلْه مِنِّی، وَأَعِنِّي عَلَيْه، وَبَارِکْ لِي فِيْه، نَوَيْتُ الْحَجَّ، وَأَحْرَمْتُ بِه ﷲِ تَعَالٰی.ترجمہ: اے اللہ میں حج کی نیت کرتا ہوں پس اس کو میرے لئے آسان کر دے اور مجھ سے قبول کر...
ایامِ حج
۸ ذی الحجہ سے ۱۲ ذی الحجہ کے دن حج کے دن کہلاتے ہیں۔ یہی دن اس سارے سفر کا حاصل ہیں اور انہی دنوں میں اسلام کا اہم رکن مکمل ہوتا ہے۔ ۷ ذی الحجہ مغرب کے بعد ۸ ذی الحجہ کی رات شروع ہو جائے گی۔ رات ہی کو منیٰ کے لئے روانگی کی سب تیاری کر لیں۔ سنت کے مطا...
ایامِ حج
۸ ذی الحجہ سے ۱۲ ذی الحجہ کے دن حج کے دن کہلاتے ہیں۔ یہی دن اس سارے سفر کا حاصل ہیں اور انہی دنوں میں اسلام کا اہم رکن مکمل ہوتا ہے۔ ۷ ذی الحجہ مغرب کے بعد ۸ ذی الحجہ کی رات شروع ہو جائے گی۔ رات ہی کو منیٰ کے لئے روانگی کی سب تیاری کر لیں۔ سنت کے مطا...
مناسکِ حج
حج کا پہلا دن۔۔۔۸ذی الحجہ* مکہ سے منیٰ کو روانگی۔* منیٰ میں آج کے دن ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نماز قائم کرنی ہے۔* رات منیٰ میں قیام۔حج کا دوسرا دن۔۔۔۹ذی الحجہ* فجر کی نماز منیٰ میں ادا کر کے عرفات کو روانگی۔* ظہر کی نماز عرفات میں قائم کرنی ہے۔* وق...
سعی کا ساتواں پھیرا (صفا سے مروہ تک)
سعی کا ساتواں پھیرا صفا سے شروع ہو کر مروہ پر ختم ہو جاتا ہے۔ ساتویں پھیرے کی مکمل دعا یوں ہے۔imageترجمہ: اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔ بہت اور بکثرت تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں۔ اے اللہ مجھے ایمان کی محبت عطا فرما اور اسے م...
سعی کا چھٹا پھیرا (مروہ سے صفا تک)
سعی کا چھٹا پھیرا مروہ کی جانب سے شروع ہو کر صفا پر ختم ہو جاتا ہے۔ چھٹے پھیرے کی دعا کی مکمل عبارت یوں ہے۔imageترجمہ: اللہ سب سے بڑا ہے۔اللہ سب سے بڑا ہے۔اللہ سب سے بڑا ہے۔تمام تعریفیں اللہ ہی کیلئے ہیں۔ اس ایک اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس نے اپن...
سعی کا پانچواں پھیرا (صفا سے مروہ تک)
سعی کا پانچواں پھیرا صفا سے شروع ہو کر مروہ پر ختم ہو جاتا ہے۔ پانچویں پھیرے کی مکمل دعا یوں ہے۔imageترجمہ: اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں۔ اے اللہ تو پاک ہے ہم نے تیرے شکر کا حق ادا نہیں کیا۔...
سعی کا چوتھا پھیرا (مروہ سے صفا تک)
سعی کا چوتھا پھیرا مروہ کی جانب سے شروع ہو کر صفا پر ختم ہو جاتا ہے۔ چوتھے پھیرے کی دعا کی مکمل عبارت یوں ہے۔image ترجمہ: اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس بھلائی کا...
سعی کا تیسرا پھیرا (صفا سے مروہ تک)
imageسعی کا تیسرا پھیرا صفا سے شروع ہو کر مروہ پر ختم ہو جاتا ہے۔ تیسرے پھیرے کی مکمل دعا یوں ہے۔imageترجمہ: اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں۔ اے ہمارے پروردگار! ہمارا نور ہمارے لئے مکمل کر دے۔...
سعی کا دوسرا پھیرا (مروہ سے صفا تک)
اب سعی کا دوسرا پھیرا شروع ہوتا ہے۔ یہ پھیرا مروہ سے صفا تک ہے۔ اس سعی کی دعا مندرجہ ذیل ہے جو زبانی یاد کر کے پڑھی جا سکتی ہے، کتاب کھول کر پڑھی جا سکتی ہے یا معلم کے پیچھے دہرائی جا سکتی ہے اور اگر یہ سب ممکن نہ ہو تو کسی زبان میں کوئی بھی دعا مانگ...
«
1
2
...
398
399
400
401
402
403
404
...
556
557
»
Searching, Please wait..