Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
* حضرت آدم بنوریؒ
حضرت مجدد الف ثانیؒ کے نامور خلیفہ حضرت آدم بنوریؒ کے ہزاروں مرید تھے۔ آپؒ کی خانقاہ میں ہر وقت مسلح پٹھانوں کا جم غفیر رہتا۔ حاسدوں نے مغل حکمراں کے کان بھرے کہ حضرت آدم بنوریؒ کے مریدین کہیں حکومت کا تختہ نہ الٹ دیں۔ بادشاہ ان کی باتوں میں آ گیا او...
* حضرت شاہ ولی اللہؒ
شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ نے اپنی گراں قدر تالیف’’درسمین فی مبشرات النبی الامین‘‘ میں مدینہ منورہ اور مسجد نبویﷺ میں روضہ اقدس کی زیارت کے بہت سے واقعات قلم بند فرمائے ہیں۔ شاہ صاحب فرماتے ہیں:’’میں نے رسول اللہﷺ کو آپ کی اصل شبیہ مبارک میں بار بار دی...
* حضرت شیخ احمد بن محمد صوفیؒ :
شیخ احمد بن محمد صوفیؒ کہتے ہیں کہ میں جنگل میں تیرہ ماہ حیران پریشان پھرتا رہا۔ میرے بدن کی کھال بھی چھل گئی۔ میں اسی میں مدینہ طیبہ حاضر ہوا اور روضہ اقدس پر حاضری دی۔ حضورﷺ کی خدمت میں اور حضرات شیخین کی خدمت میں سلام عرض کیا۔ اس کے بعد میں سو گیا...
* حضرت سید احمد رفاعیؒ
مشہور بزرگ سید احمد رفاعی ؒ ۵۵ ھ میں جب حج سے فارغ ہو کر زیارت کے لئے حاضر ہوئے۔ تو انہوں نے قبر اطہر کے قریب کھڑے ہو کر دو شعر پڑھے۔’’دوری کی حالت میں، میں اپنی روح کو خدمت اقدس میں بھیجا کرتا تھا۔ وہ میری نائب بن کر آستانہ مبارک چومتی تھی۔ اب جسمو...
* حضرت ابو عمران واسطیؒ
ابو عمران واسطیؒ فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ سے حضورﷺ کی قبر اطہر کی زیارت کے لئے چلا۔ جب میں حرم سے نکلا مجھے اتنی سخت پیاس لگی کہ میں اپنی زندگی سے مایوس ہو گیا۔ میں اپنی جان سے مایوس ہو کر ببول کے درخت کے نیچے بیٹھ گیا۔ دفعتاً ایک شہسوار سبز گھوڑے پر...
* شیخ ابو نصر عبدالواحدؒ
شیخ ابو نصر عبدالوحد بن عبدالملک فرماتے ہیں کہ حج سے فراغت کے بعد زیارت کے لئے حاضر ہوا۔ حجرہ شریف کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ شیخ ابو بکر دیار بکریؒ تشریف لائے اور حجرہ شریف کے سامنے کھڑے ہو کر عرض کیا۔ السلام علیکم یا رسول اللہﷺ۔ تو میں نے حجرہ شریف کے...
* حضرت سفیان ثوریؒ
حضرت سفیان ثوریؒ کہتے ہیں کہ میں طواف کر رہا تھا۔ میں نے ایک شخص کو دیکھا جو ہر قدم پر درود پڑھتا ہے۔ میں نے اس سے پوچھا اس کی کیا وجہ ہے؟ کہ تم صرف درود پڑھ رہے ہو۔ اس نے پوچھا تو کون ہے؟ میں نے کہا، میں سفیان ثوریؒ ہوں۔ اس نے کہا اگر تو اپنے زمانے...
* حضرت سید ابو محمد عبدالسلامؒ
حضرت سید ابو محمد عبدالسلام صقلی یبان فرماتے ہیں کہ میں مدینے منورہ میں حاضر تھا۔ کچھ ایسا اتفاق ہوا کہ تین دن تک کچھ کھانے کو نہ ملا۔ میں نے روضہ اطہر پر حاضر ہو کر پہلے منبر شریف کے قریب دو رکعتیں ادا کیں۔ اس کے بعد حضورﷺ پر درود و سلام بھیجا۔ اور...
* شیخ عبدالسلام بن ابی القاسمؒ
شیخ عبدالسلام بن ابی القاسم صقلیؒ کہتے ہیں کہ مجھ سے ایک شخص نے بیان کیا کہ میں مدینہ طیبہ میں تھا۔ میرے پاس کوئی چیز نہیں تھی۔ میں حجرہ شریف پر حاضر ہوا اور عرض کی۔ اولین اور آخرین کے سردار میں مصر کا رہنے والا ہوں۔ میں پانچ مہینے سے آپ کی خدمت میں...
* حضرت حاتم اصمؒ
حضرت حاتم اصمؒ نے بیس برس تک چلہ اور مراقبہ کیا۔ ضرورت کے بغیر کسی سے بات نہیں کی۔ اس کے بعدرسول اللہﷺ کی زیارت کے لئے مدینہ منورہ گئے۔ قبر اطہر پر قیام کر کے کہا۔ اے اللہ! ہم لوگ تیرے نبی کی زیارت کے لئے حاضر ہوئے ہیں۔ اے اللہ تو ہمیں نامراد نہ...
* شیخ ابوالخیر اقطع
شیخ ابوالخیر اقطعؒ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں مدینہ طیبہ حاضر ہوا اور پانچ دن ایسے گزر گئے کہ کھانے کو کچھ نہ ملا۔ کوئی چیز چکھنے کی نوبت نہ آئی۔ قبر اطہر پر حاضر ہوا اور حضور اقدسﷺ اور حضرات شیخین پر سلام عرض کر کے عرض کیا، یا رسول اللہﷺ میں آج رات...
* حضرت ابراہیم خواصؓ
حضرت ابراہیم خواصؓ فرماتے ہیں کہ میں ایک سفر میں پیاس سے اس قدر بے چین ہوا کہ چلتے چلتے پیاس کی شدت سے بے ہوش ہو کر گر پڑا۔ کسی نے میرے منہ پر پانی ڈالا۔ میں نے آنکھیں کھولی تو دیکھا ایک شخص حسین چہرہ نہایت خوبصورت گھوڑے پر سوار کھڑا ہے۔ اس نے مجھے پ...
* حضرت بلالؓ
بیت المقدس کی فتح کے بعد حضرت بلالؓ نے حضرت عمرؓ سے درخواست کی کہ مجھے یہاں قیام کی اجازت دے دی جائے۔ حضرت عمرؓ نے اجازت دے دی۔ حضرت بلالؓ نے وہاں قیام فرما لیا اور وہیں شادی کر لی۔ ایک دن خواب میں حضورﷺ کی زیارت ہوئی۔ آپ رسول اللہﷺ نے فرمایا، ب...
* حضرت عائشہؓ
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ جب میرے والد حضرت ابو بکرؓ بیمار ہوئے تو یہ وصیت فرمائی کہ میری نعش روضہ اقدس لے جا کر عرض کر دینا کہ یہ ابو بکرؓ ہیں۔ آپﷺ کے قریب دفن ہونے کی تمنا رکھتے ہیں۔ اگر وہاں سے اجازت ہو جائے تو مجھے وہاں دفن کر دینا۔ اور اجازت نہ...
* حضرت علیؓ
حضرت علیؓ فرماتے ہیں کہ حضورﷺ کی تدفین کے بعد ایک بدو حاضر ہوا اور روضہ اطہر پر عرض کیا۔ یا رسول اللہﷺ! آپ رسول اللہﷺ نے جو کچھ ارشاد فرمایا وہ ہم نے سنا اور جو اللہ جل شانہ کی طرف سے آپ رسول اللہﷺ کو پہنچا تھا اور آپﷺ نے اس کو محفوظ فرمایا تھا۔ اس ک...
* ڈاکٹر نصیر احمد ناصر
اسلامیہ یونیورسٹی (بہاولپور) کے وائس چانسلر رہ چکے ہیں۔ اسلامی موضوعات پر بے شمار شہرہ آفاق کتب لکھ چکے ہیں۔ ’’سیرت طیبہ‘‘ پر کتاب لکھنے پر سعودی عرب نے ڈاکٹر صاحب کو گراں قدر انعام سے نوازا اور شاہی مہمان بنا کر مقدس تاریخی مقامات کی سیر کروائی۔حج ک...
«
1
2
...
394
395
396
397
398
399
400
...
556
557
»
Searching, Please wait..