Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
احرام باندھنے کی حکمت
یہ بات تجربے میں ہے کہ جس تنظیم میں بھی یونیفارم ہوتا ہے اس تنظیم میں نظم و ضبط کا معیار اعلیٰ ہوتا ہے جیسے فوج، پولیس۔ اس کے علاوہ عوامی سطح پر نرسیں، ڈاکٹر وغیرہ۔ اجتماعی سطح پر جتنے بھی بڑے ادارے ہیں ان سب میں یونیفارم کو لازم قرار دیا گیا ہے۔&nbs...
حلق کرانے کی حکمت
حلق کرانے کا مطلب بال کٹوانا ہے۔ مرد کے لئے حلق کرانا افضل ہے۔ اور عورتوں کے لئے چوٹی کے آخری سرے سے ایک پور کے برابر بال کاٹنا ضروری ہے۔ حج اور عمرے کے دوران بال نہ کٹوائیں تو دم لازم ہوتا ہے۔ یعنی ایک بکرا یا بکری قربان کرنا ہو گا۔آدمی کے تمام اعما...
طواف کی حکمت
طواف ایک ایسی عبادت ہے جو بیت اللہ شریف میں کی جاتی ہے۔ خانہ کعبہ اللہ تعالیٰ کی مرکزیت کا سمبل ہے۔ ہر شئے اللہ تعالیٰ کی جانب سے آ رہی ہے اور اللہ تعالیٰ کی جانب لوٹ جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی جانب سے آنے والی ہر شئے کائنات کا لاشعور ہے۔ اور مخلوق سے ا...
سعی کی حکمت
صفا اور مروہ کے درمیان سات پھیرے لگانے کو سعی کہتے ہیں۔ یہ پھیرے حضرت بی بی ہاجرہؓ نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیلؑ کے لئے پانی کی تلاش میں لگائے تھے۔ بی بی ہاجرہؓ کی اس سعی کے نتیجے میں آب زم زم کا چشمہ ابل آیا۔ حضرت بی بی ہاجرہؓ کا یہ عمل ممتا کی لازوال...
کنکریاں مارنے کی حکمت
حج کا ایک رکن شیطان کو کنکریاں مارنا ہے۔ اس کا پس منظر یہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ کے حکم پر حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹے حضرت اسماعیلؑ کو قربانی کے لئے لے کر چلے تو منیٰ کے مقام پر شیطان نے انہیں اپنے ارادے سے باز رہنے کی کوشش کی۔ آپ نے شیطان کو ک...
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا خواب
ایک شب حضرت ابراہیم علیہ السلام خلیل اللہ نے خواب میں دیکھا کہ کوئی ان سے کہتا ہے کہ اے ابراہیمؑ اٹھ اور قربانی کر۔ بیدار ہو کر صبح ہی صبح دو اونٹ قربان کر دیئے۔ تین دن مسلسل یہ خواب دیکھتے رہے اور تینوں دن دو دو اونٹ اللہ کے لئے ذبح کرتے رہے۔ چوتھی...
ارکان حج و عمرہ کی حکمت
* حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب میں دیکھا کہ انہیں چہیتے بیٹے حضرت اسماعیلؑ کی قربانی کا حکم دیا گیا ہے۔ خواب ایسی کیفیت ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ خواب خیال کی باتیں ہیں۔ لیکن ابراہیمؑ خلیل اللہ نے خواب دیکھ کر اس بات کی تصدیق کر دی کہ چونک...
حضرت ابوالحسن نوریؒ
حضرت ابو الحسن نوریؒ نے دوران طواف دعا مانگی کہ:’’اے اللہ! مجھے وہ انعام اور وصف عطا کر جس میں کبھی تغیر نہ ہو۔‘‘چنانچہ بیت اللہ میں سے ندا آئی کہ:’’اے ابوالحسن! تو ہمارے برابری کرنا چاہتا ہے۔ یہ وصف تو ہمارا ہے کہ ہماری صفات میں تغیر و تبدل نہیں ہوت...
مدینہ منورہ میں حضور کی آمد
مدینہ منورہ کے در و دیوار اس خبر سے گونج رہے تھے کہ رحمتہ للعالمین حضرت محمدﷺ مدینہ منورہ تشریف لا رہے ہیں۔ مدینہ کے پیرو جوان، صغیر و کبیر، عورتیں اور بچے سب کی آنکھیں فرش راہ ہیں۔ معصوم بچے فخر و انبساط اور فرحت و سرور میں نغمہ سرائی کر رہے ہیں کہ...
دربار رسالت کی فضیلت
اللہ کے مقدس گھر خانہ کعبہ کے دیدار سے مشرف ہو کر حج کے مبارک فریضہ سے سکبدوش ہونے کے بعد زندگی کی ایک سب سے بڑی سب سے عظیم الشان سعادت سرور کائناتﷺ کے روضہ اقدسﷺ کے لئے مدینہ منورہ کی جانب روانگی ہے۔ اس مبارک دربار رسالت مآبﷺ کی برکتوں اور فضیلتوں ک...
طوافِ وداع
میقات سے باہر کے رہنے والوں پر واجب ہے کہ جب مکہ معظمہ سے رخصت ہونے لگیں تو رخصتی طواف کریں اور یہ حج کا آخری واجب ہے۔ آپ کا حج، حج افراد ہو یا قران یا تمتع ہر صورت میں آپ کے اوپر طواف وداع واجب ہے۔اگر آپ میقات سے باہر رہنے والے ہیں اور طواف زیارت کے...
۱۲ذی الحجہ۔۔۔حج کا پانچواں دن
اگر آپ نے قربانی یا طواف زیارت گیارہویں کو بھی نہیں کیا تو آج کر سکتے ہیں۔ آج کا مخصوص کام تینوں جمرات کی زوال کے بعد رمی کرنا ہے بالکل اسی ترتیب سے اور اسی طریقے سے جس طرح آپ کل کر چکے ہیں۔ گیارہ اور بارہ تاریخ کو رمی کا وقت زوال کے بعد سے شروع ہوتا...
۱۱ذی الحجہ۔۔۔حج کا چوتھا دن
اگر آپ کسی وجہ سے یا زیادہ ہجوم ہونے کی وجہ سے دس تاریخ کو قربانی یا طواف زیارت نہیں کر سکے تو آج کر لیں۔گیارہ، بارہ اور تیرہ ذی الحجہ کو مناسک کی اصلاح میں ’’ایام رمی‘‘ کہتے ہیں۔ اس لئے ان دنوں میں رمی ہی وہ عبادت ہے جس کے منیٰ میں قیام کرنا سنت موک...
طواف زیارت کے بعد صفا اور مروہ کے درمیان سعی
آپ نے حج کا جو احرام باندھا تھا وہ تمتع کا تھا اور جس میں وقوف عرفات سے پہلے یعنی مکہ پہنچ کر آپ نے صرف عمرے کی سعی کی تھی حج کی سعی نہیں کی تھی اس لئے طواف زیارت کے بعد آپ پر صفا مروہ کے درمیان سعی واجب ہے۔ یہ سعی آپ بغیر احرام کے اپنے روزمرہ کے کپڑ...
۱۰ ذی الحجہ کا پانچواں اور سب سے اہم کام طواف زیارت
’’اور چند مقرر دنوں میں ان جانوروں پر اللہ کا نام لیں جو اس نے انہیں بخشے ہیں، خود بھی کھائیں اور تنگ دست محتاج کو بھی دیں پھر اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور اس قدیم گھر کا طواف کریں۔‘‘(سورۃ الحج: ۲۸۔۲۹)’’میل کچیل دور کریں‘‘ یعنی...
تیسرا واجب ’’قربانی‘‘
ارشاد باری تعالیٰ ہے۔’’نہ ان کے گوشت اللہ کو پہنچتے ہیں نہ خون، مگر اسے تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔‘‘(سورۃ الحج۔ ۳۷)رمی جمرۃ العقبہ سے فارغ ہو کر منیٰ میں قربانی کی جاتی ہے۔ اس عظیم قربانی کی یاد میں جو حضرت ابراہیمؑ نے اپنے بیٹے کو اللہ کی راہ میں پیش ک...
«
1
2
...
397
398
399
400
401
402
403
...
556
557
»
Searching, Please wait..