Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
مادری زبان میں خیالات
سوال: میں ٹیلی پیتھی کے موضوع پر آپ کی کتاب کا مطالعہ کر چکی ہوں۔ اس موضوع پر ایک سوال میرے ذہن میں آیا ہے۔ وہ یہ ہے کہ ہمارے ذہن میں جو خیالات آتے ہیں وہ ہماری زبان میں ہوتے ہیں یعنی ہم جو کچھ سوچتے ہیں وہ مادری زبان میں ہوتا ہے۔ اگر دو اشخاص کے...
جسم میں لطیفے
سوال: میں چند سوالات کرنا چاہتا ہوں جس کے جوابات نہ صرف میرے لئے بلکہ دیگر قارئین کے لئے بھی فائدہ مند ہوں گے۔ آپ اس کے جوابات ضرور شائع کریں۔۔۔۔۔۔ممنون رہوں گا۔۔۔۔۔۔سوالات درج ذیل ہیں۔1۔ انسانی جسم میں لطیفے (روشن نقطے) ہوتے ہیں۔ لطیفے کا کیا مطل...
اِرتکازِ توجّہ
سوال: روحانی علوم میں بہت سی ایسی مشقیں ہیں جو اِرتکازِ توجّہ کی مشقیں کہلاتی ہیں، جبکہ مراقبہ بھی اِرتکازِ توجّہ کا عمل ہے۔ اس بات کی وضاحت کریں کہ توجّہ کو ایک نقطے پر مرکوز کرنے اور روحانی بیداری کا کیا تعلق ہے؟ نیز ان دونوں مشقوں کے نام...
شجرِ ممنوعہ کیا ہے؟
سوال: اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا ہے کہ آدم کو خلیفۃُ الارض بنایا ہے۔ اگر وہ شجرِ ممنوعہ کے قریب نہ جاتا تو زمین پر کون آتا اور خلیفہ بنتا؟ جنّت میں شجرِ ممنوعہ کیوں رکھا گیا؟ اگر شجرِ ممنوعہ نہ ہوتا تو کیا انسان خلیفہ بنتا؟جواب: اگر شجرِ...
نظر کا قانون
سوال: روحانی علوم پر بے شمار کتابیں موجود ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ دوسرے علوم کی طرح روحانی یا ماورائی علوم پر بھی غیر مسلم دانشوروں کا تسلّط ہو گیا ہے۔ جب کہ مذہبی نقطہ نظر سے اور دینِ فطرت کے پیشِ نظر روحانیت مسلمانوں کا ورثہ تھا۔ ماورائی علوم می...
روح سے وُقوف حاصل کرنا
سوال: روح کیا ہے؟ اس کو تفصیل سے بیان کریں اور روح سے وُقوف کیسے کیا جا سکتا ہے؟جواب: قرآن پاک میں بیان کیا گیا ہے کہ:لوگ تم سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں، کہہ دو کہ روح میرے ربّ کے امر سے ہے۔(سورة الإسراء / سورۃ بنی اسرائیل – آيت 85)قرآن پاک کی...
کون سا رنگ کون سا پتھر؟
سوال: آپ نے لکھا ہے کہ پتھر انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں اور رنگوں سے انسان اور فطرت کی نشاندہی ہوتی ہے۔ ہمیں کیسے معلوم ہو کہ ہمارے لئے کون سا رنگ اور کون سا پتھر مفید یا مضر ہے؟جواب: مظاہر قدرت پر نظر ڈالئے بہت سے پودے، پھول اور پھل نظر آئ...
ترقی کا فسوں
سوال: قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ایسی قومیں بھی گزر چکی ہیں، جو علم طاقت اور مال میں بہت زیادہ تھیں اور انہوں نے زمین کو بہت رونق بخشی۔ آج ہم سائنس کی بے پناہ ترقی دیکھتے ہیں۔ کمپیوٹر، اطلاعاتی سائنس، جینیات کی بے پناہ ترقی بھی ہمارے...
قلم خشک ہو گیا
سوال: حضور اکرمﷺ کا ارشاد عالی مقام ہے کہ ’’قلم لکھ کر خشک ہو گیا‘‘ اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ جو کچھ ہونا تھا جو کچھ ہو رہا ہے وہ پہلے سے لکھ دیا گیا ہے۔ جب ہم زندگی مجبوری کی حالت میں بسر کر رہے ہیں تو ہمارا اختیار کیوں زیر بحث آتا ہے؟...
دماغ میں دو کھرب خانے
سوال: میں نے پڑھا ہے کہ انسان کے دماغ میں دو کھرب خانے ہوتے ہیں جن میں سے صرف دو سو متحرّک اور باعمل ہوتے ہیں اور اگر دو سو سے زیادہ خانے متحرّک ہو جائیں تو ہمیں غیب کی چیزیں نظر آ سکتی ہیں اور لاکھوں سال پہلے اور بعد میں ہونے والے واقعات نظر آ...
وَحدت الوجود اور وَحدت الشُہود
سوال: اہل تصوّف میں وَحدت الوجود اور وَحدت الشُہود کی دو اصطلاحات عام طور پر استعمال ہوتی ہیں اور ان کے بارے میں بہت لکھا گیا ہے۔ ازراہ کرم سادہ اور مختصر پیرائے میں ان دونوں کی وضاحت فرمائیں۔جواب: کائنات کی بنیاد اور حقیقت ذاتِ باری تعالیٰ ہے۔...
رنج و غم کیوں جمع ہوتے ہیں؟
سوال: ہمارے ارد گرد پریشانیاں اور رنج و الم کیوں جمع ہو گئے ہیں۔ انسان تو اشرف المخلوقات ہے۔ اللہ کا نائب ہے۔ آسمانوں اور زمین کے درمیان جو کچھ ہے وہ اس کے لئے مسخر کر دیا گیا ہے۔ پھر وہ سکون، راحت و آرام سے محروم کیوں ہے؟جواب: صدیوں سے زمین پر...
فنا و بقا کیا ہے؟
سوال: فنا و بقا کیا ہے؟ اس میں کیا حکمت ہے؟ قائم بالذّات اللہ کے جو بندے کائنات میں تصرّف کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں انہیں یہ وصف کس طرح حاصل ہوتا ہے؟جواب: انسان کے وجود میں ایک وجود (مادّی جسم) پر ہر لمحہ اور ہر آن موت وارِد ہوتی رہتی ہے۔ جس لمحہ...
اللہ کا پسندیدہ بندہ
سوال: آپ کی ایک تحریر کے مطابق اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب لوگ ہماری ناپسندیدہ طرزوں میں زندگی گزارتے ہیں ہم ان کے دلوں پر مہر لگا دیتے ہیں۔ ان کے کانوں پر مہر لگا دیتے ہیں اور ان کی آنکھوں پر پردے ڈال دیتے ہیں۔ مہر لگنے کا مطلب یہ ہے کہ آدمی کے...
علم الغیب کیا ہے؟
سوال: علم الغیب کیا ہے اور کیا رسول اللہﷺ کو علم الغیب حاصل تھا یا نہیں؟جواب: رسول اللہﷺ کی ذاتِ اقدس بہت ہی اعلیٰ و ارفع، حاصلِ کائنات اور باعثِ تخلیقِ کائنات ہے۔ حضورﷺ کو علم الغیب حاصل تھا یا نہیں تھا۔۔۔۔۔۔یہ تو انتہائی بچگانہ بات ہے۔ اگر کوئی...
روح کہاں جاتی ہے؟
سوال: کہتے ہیں کہ ہر جاندار چیز کی روح ہوتی ہے۔ انسان جب مرتا ہے تو اس کی روح عالمِ اَعراف میں چلی جاتی ہے۔ جانوروں، پھولوں اور پودوں کے مرنے، کٹنے یا سوکھ جانے کی صورت میں ان کی روح کہاں چلی جاتی ہے؟ جواب: دو طرح کی زندگی ہے ایک مکلّف دو...
«
1
2
...
350
351
352
353
354
355
356
...
556
557
»
Searching, Please wait..