Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
‘‘اپنی سوچ بدلیں’’
سوال: ایک شخص کسی کو بہت اچھا کہتا ہے پھر دو منٹ بعد اسی شخص کو بہت برا کہتا ہے۔ روحانی طور پر اس کی تشریح فرمائیں؟ جواب: حضور قلندر بابا اولیاءؒ فرماتے ہیں کہ انسان گفتگو میں بہت زیادہ مبالغہ آرائی سے کام لیتا ہے اور وہ ایک تو استعارے سے کام لیت...
‘‘عذاب قبر سے مراد’’
سوال: قبر کے عذاب کے بارے میں ایک گروہ کا خیال ہے کہ عذاب قبر کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ دوسرا گروہ کہتا ہے کہ اگر عذاب قبر ہے تو روز حشر میں حساب کتاب کیا ہے؟ جب حساب و کتاب ہوا ہی نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ نے کوئی فیصلہ صادر نہیں کیا تو پہلے سے عذاب ک...
‘‘خواب کا علم’’
سوال: عام طور پر جب ہم خواب دیکھتے ہیں تو ٹکڑوں میں دیکھتے ہیں، کبھی کوئی سین(Scene) چل رہا ہوتا ہے تو کبھی کوئی۔انسان خواب میں کیے ہوئے اعمال یا دیکھے گئے واقعات میں ترتیب کیوں قائم نہیں کر سکتا؟جواب: جب حضرت یوسف علیہ السلام کو قید کیا گیا اس وق...
‘‘ٹیلی پیتھی کیا ہے؟’’
سوال: آپ نے ٹیلی پیتھی کا ابتدائی تعارف بہت خوبصورت انداز میں کر دیا ہے۔ درخواست ہے کہ ٹیلی پیتھی کے قانون اور اس کی شروعات کے بارے میں بھی کچھ لکھئے۔ ماورائی علوم سیکھنے کے لئے تصور کو ایک مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ تصور کی صحیح تعریف کیا ہے۔ کیا خود ک...
‘‘روشنی کی رفتار’’
سوال: کتاب ‘‘مراقبہ’’ میں بتایا گیا ہے کہ مادی جسم میں اکثر اعمال کو ہمارا شعور محسوس نہیں کرتا اور نہ ہی ہمارا شعور ارادہ ان کو کنٹرول کرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ اعمال کہاں سے کنٹرول ہوتے ہیں؟ اس بات کی وضاحت بھی کر دیں کہ روشنی کی رفتار سے سفر کر...
‘‘ذات روح اور جسم’’
سوال: من (ذات) اور روح اور جسم میں کیا فرق ہے؟اگر جسم نہ ہو تو روح کے تقاضے کیا معنی رکھتے ہیں اور اگر روح نہ ہو تو جسم کی حیثیت صفر رہ جاتی ہے۔ یہ کہنا کہ من اور روح کا رشتہ حقیقی رشتہ اور جسم کا رشتہ فانی اور غیر حقیقی رشتہ ہے کس طرح تسلیم کیا...
‘‘ترتیب و پیشکش’’
اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے 1991ء میں مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی مدظلہ تعالیٰ کی روحانی ڈائجسٹ میں تحریروں کو ایک جگہ جمع کر کے ایک کتاب توجیہات کے نام سے آپ کی خدمت میں پیش کی۔ جو اللہ کے فضل و کرم سے بہت زیادہ مقبول ہوئی اور دوستوں نے سو...
یاحي یاقیوم کا کیا مطلب ہے؟
سوال: تصوّف کی اصطلاح میں یا حي یا قیوم کا کیا مطلب ہے؟جواب: یاحي یاقیوم تو اللہ کے نام ہیں۔ اصطلاح تو اسے کہتے ہیں کہ کوئی علم ہے اور اس علم کو سمجھانے کیلئے ایک نقطہ آپ اپنی طرف سے بناتے ہیں اور پھر اس کی تشریح کرتے ہیں مثلاً حضور قلندر بابا اول...
اس کتاب میں شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے
سوال: اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتے ہیں کہ اس کتاب میں شک و شبہ کی گنجائش نہیں اور یہ متقیوں کو ہدایت دیتی ہے اس کا کیا مطلب ہے؟جواب: اللہ تعالیٰ نے قرآنِ پاک کی سورہ البقرۃ میں فرمایا ہے کہ یہ کتاب ایسی ہے کہ جس میں کسی قسم کا شک و شبہ یا وسو...
نیگیٹیو بینی کیا ہے؟
سوال: آپ اکثر لوگوں کو مختلف تکالیف کے اِزالہ کے لئے نیگیٹیو بینی کا مشورہ دیتے ہیں۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایک کالی تصویر دیکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟جواب: دنیا میں کوئی بھی طریقہ علاج ہو، ایلوپیتھی، یونانی، ہومیوپیتھی یا ایکوپنکچر وغیرہ ہر ط...
حسبِ خواہش نتیجہ نہ ملنا
سوال: کوشش اور جدّ و جہد کے باوجود حسب دلخواہ نتائج حاصل نہ ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟جواب: قانون قدرت یہ ہے کہ جب کوئی بندہ جدّ و جہد اور کوشش کرتا ہے اور اس جدّ و جہد اور کوشش کا ثمر کسی نہ کسی طرح اللہ کی مخلوق کے کام آتا ہے تو وسائل میں اضافہ ہوت...
حافظے کی سطح
سوال: میں گزشتہ پانچ سالوں سے ایک عجیب ذہنی کیفیت سے دوچار ہوں۔ کبھی کبھی یہ محسوس ہوتا ہے کہ فلاں واقعہ پہلے ہو چکا ہے اور بالکل اسی انداز سے ہو چکا ہے۔ جس وقت حافظے سے یادداشت کی فلم ذہن کی سطح پر آتی ہے تو مجھے واضح طور پر محسوس ہو جاتا ہے کہ ی...
سعید روح اور شَقی روح کیا ہے؟
سوال: روح امرِ ربّی ہے۔ آدم کے اندر جب اللہ کریم نے اپنی روح پھونکی تو وہ معزز ہو گیا۔ یعنی روح کا تعلق بالواسطہ طور پر اللہ تعالیٰ سے ہے اور تمام روحوں نے اللہ تعالیٰ کا دیدار کیا اور اس کی ربوبیّت کا اقرار کیا۔ تو پھر کسی کو سعید روح اور کسی کو...
عشاء کا وقت افضل کیوں ہے؟
سوال: اکثر اَوراد و وظائف بعد نمازِ عشاء پڑھنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ یہ نہیں سنا کہ کوئی وظیفہ بعد نماز ظہر اور عصر کیا جائے۔ آخر اس کی توجیہ کیا ہے اور عشاء کا وقت اتنا افضل کیوں ہے؟جواب: ہر نماز باعث برکت ہے لیکن ان کی خصوصیات الگ الگ ہیں۔فجر کی...
تفکر کی صلاحیت
سوال: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ انسان کو بہترین صناعی سے بنایا گیا ہے اور یہ اسفل میں گر گیا۔ قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ بار بار تفکر کی دعوت دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں پر غور کیا جائے۔سوال یہ ہے کہ کیا ترکِ تفکر ہی اسفل ہے؟ تفکر کا مفہوم کی...
حواس کہاں سے آتے ہیں؟
سوال: انسانی زندگی کا دارومدار حواس پر ہے۔ حواس کہاں سے آتے ہیں اور حواس میں خوشی اور ناخوشی کیا معنی رکھتی ہے؟جواب: روح کا جب تذکرہ آتا ہے تو قرآنِ پاک کے ارشاد کے مطابق ہمیں یہ علم حاصل ہو جاتا ہے کہ روح ایک ایسا وصف ہے جو براہ راست اللہ کی ذات...
«
1
2
...
348
349
350
351
352
353
354
...
556
557
»
Searching, Please wait..