Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
روشنی+نور (نور مطلق)
سوال: تاریخ گواہ ہے کہ چار برس کی عمر میں ہمارے پیارے رسول مقبول محمد مصطفیٰﷺ کے پاس دو فرشتے آئے اور ان کا سینہ مبارک چیر کر دل صاف کیا۔ برائے کرام اس واقعہ کی روحانی توجیہہ فرما دیں۔جواب: مکہ کی زمین جب گرمی کی شدت سے بانجھ بن گئی اور اس کے اوپر...
‘‘حضور غوث پاک’’
سوال: بڑے پیر صاحب حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کی ذات بابرکات ‘‘غوث پاک’’ کے نام سے جانی اور پہچانی جاتی ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ کیا ہے؟جواب: حضرت سیدنا عبدالقادر جیلانیؒ ان بزرگوں میں ہیں جن کی کرامات بے شمار ہیں اور لوگ ان کرامات کا تذکرہ تو بہت کر...
‘‘روح امر الٰہی ہے’’
سوال: من عرف نفسہ فقد عرف ربہ کی روحانی توجیہہ بیان فرما دیں۔جواب: من عرف نفسہ فقد عرف ربہحضور علیہ الصلوٰۃ کا ارشاد ہے کہ ‘‘جس نے اپنے نفس کو پہچان لیا، پس تحقیق اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔’’اپنا عرفان رکھنے والا شخص ہی خالق کائنات کا عرفان حاصل ک...
‘‘نفس کی خواہشات’’
سوال: آپ اپنی تحریروں میں زور دیتے ہیں کہ انسان اللہ تعالیٰ کو اپنی زندگی میں اس طرح شامل کرے کہ کسی بھی چیز سے اسی کا رشتہ اللہ تعالیٰ کے توسط سے قائم ہو۔ جنسی جذبہ ایسا جذبہ ہے کہ جب انسان اس جذبہ میں ہوتا ہے تو اس کو اس وقت کسی دوسری چیز کا خیا...
‘‘اللہ ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے’’
سوال: جناب آپ نے ہمیں بتایا ہے کہ ‘‘اللہ اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے۔’’ اللہ کہتا ہے ‘‘مجھ سے مانگو میں تمہیں دوں گا’’ لیکن جناب میں تو ایک ماں کی محبت سے بھی محروم ہوں۔میں سمجھتی ہوں کہ اللہ میری دعاؤں کو سنتا ہے اس لئے میں نے جو...
‘‘اللہ کی جان’’
برس ہا برس سے میرے ساتھ یہ ہو رہا ہے کہ جب لوگ تقریریں سنتے سنتے تھک جاتے ہیں تو میری باری آتی ہے۔ اپنے بڑوں سے سنا ہے کہ اگر کوئی کام خالی الذہن ہو کر کیا جائے تو اس کے نتائج اچھے مرتب ہوتے ہیں۔ تجربہ بھی یہی ہے کہ آدمی دن بھر کام کر کے تھک جاتا...
‘‘اہرام مصر کیا ہیں؟’’
سوال: اہرام مصر کب اور کیوں تعمیر ہوئے؟ وہ کون سی ٹیکنالوجی تھی جس کے ذریعے لاکھوں پتھروں کو پانچ سو میل سے دور لا کر تراشا گیا۔ انہیں تیس چالیس فٹ کی بلندی پر نصب کیا گیا۔جواب: خیالات کی لہروں کے علم سے واقف سائنسدان ‘‘رمپا’’ (Rampa) نے آثار قدی...
‘‘جنات کی حقیقت’’
سوال: بھوت پریت، آسیب اور ڈائن وغیرہ کے الفاظ عام طور سے بولے جاتے ہین، لیکن اس کی تحقیق کی طرف کسی نے دھیان نہیں دیا۔ یہ سب بالآخر ہیں کیا؟جواب: آپ نے قبرستان میں دیکھا ہو گا کہ جب قبر تختوں سے بند کر دی جاتی ہے تو میت کے ساتھ جانے والے سوگوار ہات...
‘‘عالم اعراف اور عالم برزخ میں فرق’’
سوال: عالم اعراف اور عالم برزخ میں کیا فرق ہے؟جواب: عالمین کے تین رخ ہیں۔ ایک رخ نورانی عالم ہے۔ دوسرا رخ روشنی کا عالم ہے۔ تیسرا رخ تخلیط یا عالم ناسوت کا عالم ہے۔ کائناتی فارمولوں کو سمجھنے کے لئے یہ بات ذہن نشین ہونا ضروری ہے کہ جب کائنات میں خ...
‘‘تعویذ اور ہندسے کیا کام کرتے ہیں؟’’
سوال: ایک صاحب کئی سال سے خارش کے مرض میں مبتلا تھے۔ آپ کے مشوروں سے مستفید ہو کر پوری طرح صحت یاب ہو گئے ہیں۔ عجیب بات یہ ہے کہ آپ نے انہیں روزانہ ۷ عدد عناب کا پانی پینے کا مشورہ دیا تھا جبکہ وہ نہیں معلوم کتنی مصفی خون دواؤں کا استعمال کر چکے ت...
‘‘مرد حق’’
سوال: ہمارا یہ مشاہدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کے لئے ہدایت و رہنمائی کی تمام تر تعلیمات کی تکمیل کے باوجود انسان نے اختلاف و انتشار و بیزاری، خونریزی اور ہلاکت انگیزی مکمل طور پر ختم نہیں کی۔ اس کی بنیادی وجہ کیا ہے؟جواب: غورو فکر سے...
‘‘ذات مطلق کی شناخت’’
سوال: الشیخ عظیمی صاحب! انبیاء کرام علیہم السلام ذات مطلق اللہ تعالیٰ کو شناخت کرنے کا درس دیتے ہیں اور غیر اللہ کو مخلوق قرار دے کر اس کی نفی کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ذات مطلق کو پہنچانے کا روحانی طریقہ کیا ہے؟جواب: انبیاء علیہم السلام کی طرز تعل...
‘‘اللہ کا امین’’
سوال: اللہ تعالیٰ نے انسان کی خدمت کے لئے ہر شئے تخلیق فرمائی اور ہر شئے کو انسان کی خدمت پر معمور کر دیا۔ انسان کو یہ فضیلت کیوں دی گئی۔ اللہ تعالیٰ انسان سے کیا چاہتا ہے اور انسان اس آزمائش پر کس طرح پورا اتر سکتا ہے؟جواب: دنیا میں چھ ارب انسانوں...
‘‘اللہ کو پہچانئے’’
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمoوالراسخون فی العلم یقولون امنا بہ کل من عند ربنا۔معزز سامعین!یوں تو ہر آدمی یہ کہتا ہے۔ آپ تشریف لائے۔ ہمیں بڑی خوشی ہوئی۔ یہ ایک طریقہ کار بھی ہے۔ خوشی تو بہرحال ہوتی ہے مگر مجھے اس وقت جو محسوس ہوا وہ یہ ہے کہ ابھی زمین...
‘‘عالم اعراف کی سیر’’
آیئے! آج آپ کو اعراف میں لے چلتے ہیں۔یہ ایک ایسی بات ہے یہاں آکر جو آباد ہو گیا پھر کبھی چشم پرنم نے کسی کو واپس آتے ہوئے نہیں دیکھا۔ عالم رنگ و بو کی تاریخ میں یہ کبھی نہیں ہوا کہ یہاں آ کر بسنے والے کسی شخص نے نقل مکانی کر کے یہ بتایا ہو کہ اس...
دنیا آخرت کی کھیتی
سوال: سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا فرمان ہے ‘‘دنیا آخرت کی کھیتی ہے’’۔ ازراہ کرم فرمان کی تشریح کر دیں۔جواب: سوچ کی دو طرزیں ہیں۔۱۔ زندہ رہنے کے لئے ماحول سے متاثر ہو کر ہم خود کو وسائل میں قید کر لیتے ہیں۔ آسائش و آرام اور روٹی کپڑے کے علاوہ...
«
1
2
...
347
348
349
350
351
352
353
...
556
557
»
Searching, Please wait..