Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
خیالی اور حقیقی خواب
سوال: خیالی خواب اور حقیقی خواب میں کیا فرق ہے نیز یہ کہ انسان جب کسی کے بارے میں مسلسل سوچتا رہتا ہے تو وہ خیال کی صورت میں خواب میں نظر آ جاتا ہے۔ اگر رجحان اچھی باتوں کی طرف ہے تو جو خواب دیکھتا ہے اس کو اچھا کہا جاتا ہے لیکن جب برے خیال خواب ب...
مٹھاس یا نمک
سوال: کتاب جنّت کی سیر میں مراقبہ کے بارے میں پرہیز اور احتیاط کے سلسلہ میں پہلا لفظ بیان کیا گیا ہے کہ روحانی ترقی کیلئے مٹھاس کم سے کم استعمال کی جائے مگر آپ اکثر مٹھاس زیادہ استعمال کراتے ہیں اور نمک کم استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اس کی وضا...
سلطان کیا ہے؟
سوال: اے گروہ جنّات اور انسان اگر تم نکل سکتے ہو تو آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل کر دکھاؤ، تم نہیں نکل سکتے مگر سلطان کے ساتھ۔ (قرآن)۔ سلطان کیا ہے اور ہم اس کو کس طرح حاصل کر سکتے ہیں؟جواب: سورہ رحمٰن میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’اے گروہ جن...
فِقہی علم کیا ہے؟
سوال: حضورﷺ کی حدیث ہے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ درخواست ہے کہ اس بات کی وضاحت کر دیں کہ علم سے کیا مراد ہے؟ کیا اس سے مراد فِقہی علم ہے؟جواب: رسول اللہﷺ کا ارشاد گرامی ہے علم حاصل کرنا عورت اور مرد پر فرض ہے۔ حضورﷺ کا یہ...
تعویذ کے اندر کونسی طاقت ہے؟
سوال: آج کل جبکہ ہر طرف سائنسی ترقی کا دَور دَورہ ہے۔ نت نئے امراض اور اس کا علاج ممکن ہے۔ پھر یہ کیسے ہو جاتا ہے کہ بہت سی بیماریوں کے علاج میں تمام ڈاکٹر ناکام ہو جاتے ہیں؟ اور وہی بیماری ایک عامل کے تعویذ اور عمل سے ختم ہو جاتی ہے۔ سوال یہ کرنا...
کیا قرآنی آیات پڑھنی چاہئیں؟
سوال: آپ ماہانہ ہزاروں افراد کے مسائل حل کرتے ہیں بہت سے لوگوں کو آپ یہ مشورہ دیتے ہیں کہ وظائف پڑھنا بند کر دیں۔ سوال یہ ہے کہ وظائف قرآنی آیات پر مبنی ہوتے ہیں۔ کیا قرآنی آیات پڑھنے سے بھی نقصانات ہو سکتے ہیں؟جواب: قرآن کریم میں سورہ حشر میں ار...
علم کی حیثیت
سوال: علم کی حیثیت کیا ہے اور یہ نوعِ انسانی میں کس طرح منتقل ہوتا ہے؟جواب: بحیثیت انسان جب ہم عقل و شعور سے کام لیتے ہیں تو یہ بات ہمارے اوپر پوری طرح واضح ہو جاتی ہے کہ دنیا میں یا کائنات میں جو کچھ موجود ہے دراصل اس کی حیثیت علم کی ہے۔ اگر کسی...
سائنسی ایجادات
سوال: کیا سائنسی ایجادات کا مقصد مالی منفعت ہی رہا ہے؟جواب: سائنس کی موجودہ جتنی بھی ترقی اب تک سامنے آ چکی ہے۔ جب ہم اس کے افادی پہلوؤں پر نظر ڈالتے ہیں تو ہمارے سامنے یہ بات آتی ہے کہ نوعِ انسانی کی فلاح و بہود کے پردے میں اس ترقی کا ماحصل دنیا...
شہود کی قسمیں
سوال: کیا اللہ تعالیٰ نے ہماری کفالت کا ذمہ لے رکھا ہے؟جواب: شُہود کی تین قسمیں ہیں:۱۔ علم الیقین۲۔ عین الیقین۳۔ حق الیقینعلم الیقین کے دائرے میں داخل ہونے کے بعد انسان پر پہلی بات جو منکشف ہوتی ہے وہ یہ ہوتی ہے کہ ہمارا خالق اللہ ہے۔ ایسا اللہ ج...
اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان سب مسخر کر دیا؟
سوال: کیا اللہ تعالیٰ نے انسان کے لئے زمین و آسمان جو کچھ بھی ہے سب کا سب مسخر کر دیا؟جواب: بنیادی ضروریات میں سب سے اہم ہوا، پانی، دھوپ، چاند کی چاندنی شامل ہیں۔ اگر انسان اپنی ضروریات کا خود کفیل ہے تو اس کے پاس ایسی کونسی طاقت ہے ایسا کون سا...
یقین کے کیا عوامل ہیں؟
سوال: یقین کے پیٹرن میں کس طرح ردّ و بدل کیا جا سکتا ہے؟جواب: لاتعداد اور ماورائی واقعات میں سے چند مزید واقعات کا دہرا دینا اس لئے ضروری ہے کہ راہِ سلوک کے مسافروں کے سامنے وہ تمام مراحل آ جائیں جن مراحل سے گزر کر کوئی سالک إستغناء کے دائرے میں...
حقیقت مُطلَقہ کیا ہے؟
سوال: قناعت اور إستغناء سے کیا مراد ہے؟جواب: قناعت اور إستغناء کوئی لفظی معمہ نہیں ہے۔ یا کوئی حساب کا ہیر پھیر نہیں ہے۔ إستغناء فی العمل ایک کیفیت ہے، ایک واردات ہے، ایک حقیقت ہے۔ ایسی حقیقت جو حقیقتِ مُطلَق کے متّصِل ہے۔ جب تک کوئی بندہ حقیقت م...
زندگی کی بنیاد
سوال: زندگی کی بنیاد کس طرزِ فکر پر قائم ہے؟جواب: اب تک کے اسباق میں اس بات کی پوری طرح کوشش کی گئی ہے کہ تصوّف یا روحانیت کی راہوں میں چلنے والے مُبتدی کے ذہن میں یہ بات واضح ہو جائے کہ زندگی کی بنیاد یا بساط ایک طرزِ فکر کے اوپر قائم ہے۔اگر وہ...
بخیلی اور سخاوت
سوال: بخیلی اور کنجوسی کا باوا آدم قارون کو کہا جاتا ہے۔ جب کہ سخاوت اچھائی کے لئے حاتم طائی سے کیوں تشبیہ دی جاتی ہے؟جواب: دنیا کی تاریخ میں ان لوگوں کا کردار بھی ثابت ہے جن لوگوں نے پیغمبروں کی مخالفت کی اور پیغمبروں کو قتل کیا۔ تاریخ کے صفحات...
اختیاری اور غیر اختیاری طرزِ فکر
سوال: اختیاری اور غیر اختیاری طرزِ فکر سے کیا مراد ہے؟ اور یہ کس طرح عمل میں آتی ہے؟جواب: ایک غیر اختیاری اور ایک اختیاری۔ غیر اختیاری یہ کہ بچہ جو کچھ گھر کی چار دیواری اور اپنے ماحول میں دیکھتا ہے اسے قبول کر لیتا ہے۔ اختیاری صورت یہ ہے کہ والدی...
روحانی تصرّف کیا ہے؟
سوال: مرشد کس طرح اپنے مرید پر روحانی تصرّف کرتا ہے؟جواب: مثلاً یہ کہ وہ اپنے روحانی تصرّف سے مرید کو خواب کی ایسی دنیا میں لے جاتا ہے جس دنیا میں اولیاء اللہ اور پیغمبروں کی زیارت اسے نصیب ہوتی ہے۔ مسلسل اور متواتر خواب کے مشاہدے کے بعد اولیاء ا...
«
1
2
...
352
353
354
355
356
357
358
...
556
557
»
Searching, Please wait..