Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ذہن بیمار یا جسم بیمار
سوال: انسان بیمار کیوں ہوتا ہے اس کے بارے میں مختلف مکاتب فکر کی رائے مختلف ہے مثلاً اہل فلسفہ و نفسیات کہتے ہیں کہ بیماری ذہن سے جسم پر منتقل ہوتی ہے جب کہ میڈیکل سائنس بیماری کی وجوہات کو جسم میں تلاش کرتی ہے جس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا...
نورِ باطن
سوال: بیعت ہونا کیوں ضروری ہے؟ ایک دفعہ کسی سے بیعت ہونے کے بعد کیا آدمی کسی اور سے بیعت ہو سکتا ہے؟جواب: تصوّف نام ہے نورِ باطن کا اور نورِ باطن ایسا خالص ضمیر ہے جو تمام آلائش سے پاک ہو۔ تصوّف سالک کو غیب سے متعارف کراتا ہے اور غیب میں مصروف رو...
ارتقائی منازل
سوال: روحانیت کے راستے پر چلنے والے طالب علموں کے اندر کس قسم کی طرزِ فکر ہونی چاہئے کہ وہ ارتقائی منازل طے کر سکیں؟جواب: روحانیت کے راستے پر چلنے والے سالک کے اندر یہ طرزِ فکر ضروری ہے کہ وہ اپنے تمام معاملات اللہ تعالیٰ کے اوپر چھوڑ دے۔ قرآن پا...
تدلّیٰ اور علم الاسماء
سوال: اسلامی تصوّف میں تخلیقی فارمولوں کے ضمن میں ’’تدلّیٰ‘‘ کی اصطلاح بیان ہوئی ہے۔ تدلّیٰ سے کیا مراد ہے؟ تدلّیٰ اور علم الاسماء میں کیا فرق ہے؟جواب: قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے جہاں آدم علیہ السّلام کی نیابت و خلافت کا تذکرہ کیا ہے وہاں بنیاد...
حضور نبی کریم ﷺ کا ارشاد
سوال: سیدنا حضور علیہ الصّلوٰۃ و السّلام کا ارشاد ہے کہ ’’مر جاؤ مرنے سے پہلے‘‘۔ حضورﷺ کے اس حکم پر عمل کرنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہئے؟جواب: سیدنا حضور علیہ الصّلوٰۃ و السّلام کے اس ارشاد مبارک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انسان خواہشات کو ختم کر...
کیفیت اور خیال میں فرق
سوال: روحانیت کا کوئی طالب علم مراقبہ کرتا ہے تو اسے بہت ساری چیزیں نظر آتی ہیں۔ مراقبہ میں دیکھی ہوئی چیزیں کیا حقیقت پر مبنی ہوتی ہیں ان کا تعلق خیال سے تو نہیں ہوتا؟ اگر ان چیزوں کا تعلق خیال سے ہے تو مراقبہ کی اپنی کیفیت اور خیال میں تمیز کیس...
خود ترغیبی کیا ہے؟
سوال: مابعد النّفسیات (parapsychology) اور روحانیت پر بیرون ممالک میں سینکڑوں کتابیں شائع ہو چکی ہیں اس وقت مابعد النّفسیات کے سلسلے میں زیادہ اہم تحقیقات ترقی یافتہ ملکوں میں ہو رہی ہے۔ یہ بات بھی ثابت ہو چکی ہے کہ تعویذ گنڈے عملیات خود ترغیبی...
استغنائی طرزِ فکر
سوال: استغنائی طرزِ فکر کس طرح حاصل کی جا سکتی ہے؟جواب: انسان کے اندر دو دماغ کام کرتے ہیں۔ ایک دماغ وہ ہے جو آدم کو جنّت میں حاصل تھا یعنی ایسا دماغ جو نافرمانی سے نا آشنا تھا۔ اور دوسرا دماغ جو نافرمانی کے بعد حاصل ہوا۔ جب تک آدم نے جنّت میں حک...
حساب کتاب کیا ہوتا ہے؟
سوال: سنا ہے کہ مرنے کے بعد قبر میں حساب کتاب ہوتا ہے جبکہ آپ نے یہ فرمایا تھا کہ جسم روح کا لباس ہے جب روح ہی پرواز کر جاتی ہے تو لباس سے قبر میں کیا حساب کتاب ہوتا ہے؟ روحانی نقطہ نظر سے تفصیل بیان کر دیں۔جواب: جس طرح لباس کی اپنی کوئی حرکت نہ...
عام آدمی اور مؤمن میں فرق
سوال: حدیث قدسی میں مؤمن کے بارے میں آیا ہے کہ میں مؤمن کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ چیزیں پکڑتا ہے۔ میں وہ آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے۔ میں وہ سماعت بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے۔ میں وہ ذہن بن جاتا ہوں جس سے وہ سوچتا ہے۔ تو سوال یہ پیدا...
روح کا عرفان
سوال: بتایا گیا ہے کہ انسان ناقابل تذکرہ شئے تھا۔ اور اس سے ظاہر ہونے والے افعّال و حرکات کا سرچشمہ روح ہے جو کہ اللہ تعالیٰ کی جلوہ نمائی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس جلوہ نمائی یا صناعی یا تخلیق سے کس طرح تعارف حاصل کیا جائے اور یہ کیسے سمجھا جائے کہ...
طریقت اور شریعت
سوال: معرفت، طریقت اور شریعت میں کیا فرق ہے؟جواب: جب ہم قرآن پاک کا مطالعہ کرتے ہیں اور اس کے اندر تفکر کرتے ہیں، ایک تو اس طرح مطالعہ کرنا ہے کہ پڑھتے جائیں اور ایک یہ کہ قرآن پاک میں غور و فکر کر کے اس کی حکمت کو تلاش کیا جائے۔ یہ اصل میں قرآن...
کیا رنگین روشنیاں غذائی ضروریات پوری کرتی ہیں؟
سوال: کیا مادے کی بنیاد رنگین روشنیاں ہیں کیا ہم مختلف رنگوں سے کسی طرح پر غذا حاصل کر سکتے ہیں۔ کیا گندمی رنگ کی روشنیاں غذائی ضروریات پوری کریں گی؟جواب: اگر گندم کے اندر دَور کرنے والی انرجی کی روشنیاں آپ معلوم کر لیں اور انہیں استعمال کرنا سی...
کتنی نیند کرنی چاہئے؟
سوال: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے دن کام کرنے کیلئے اور رات آرام کیلئے بنائی ہے۔ آپ اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں کہ لاشعور کو بیدار کرنے کیلئے نیند کم کرنی چاہئے۔ بابا تاج الدینؒ رات کو مراقبہ کرتے تھے، رات میں جاگنے سے لاشعور بیدار ہو سکتا ہے۔...
مرشد کس طرح فیض منتقل کرتا ہے؟
سوال: فیض سے کیا مراد ہے؟ مرشد جب اپنے مرید کو فیض منتقل کرتا ہے تو وہ کیا چیز منتقل کرتا ہے؟ کیا اس کا تعلق ماورائی لہروں سے ہے۔ ماورائی لہریں اگر منتقل ہوتی ہیں تومرید کے اوپر کس قسم کے تاثرات قائم ہوتے ہیں؟جواب: دوسرے علوم کی طرح روحانیت بھی ا...
دعا آسمان سے کیوں پھینکی جاتی ہے؟
سوال: جنّت کی سیر میں سعیدہ خاتون عظیمی نے ایک جگہ خواب بیان کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ فرشتے جن دعاؤں کو مقبولیت کے قابل نہیں سمجھتے اسے آسمان سے پھینک دیتے ہیں جبکہ ارشاد خداوندی ہے کہ لوگو مجھے پکارو، میں سنوں گا، مجھ سے دعا مانگو میں دونگا۔ انسان...
«
1
2
...
351
352
353
354
355
356
357
...
556
557
»
Searching, Please wait..