Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
علم استدراج اور علم نوری میں فرق
سوال: علم استدراج اور علم نوری سے کیا مراد ہے جو حضرت موسیٰ علیہ السّلام کے قصے میں قرآن میں بتایا گیا؟جواب: اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا۔’’اے موسیٰ! ڈر مت اپنے عصا کو پھینک دے۔‘‘ حضرت موسیٰ علیہ السّلام کا عصاء یا لاٹھی ایک بڑا اژدھا بن گیا...
اللہ تعالیٰ کی صفات
سوال: کائنات کو تخلیق کرنے کے لئے اللہ کے ذہن میں کیا پروگرام تھا؟جواب: کائنات کی تخلیق اور اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد پر جب ہم غور کرتے ہیں جس ارشاد کی بنا پر کائنات اپنے تمام تخلیقی اجزاء اور عناصر کے ساتھ موجود ہو گی تو ہم اس کے علاوہ دوسری کوئی...
کسی چیز کو سمجھنے کے لئے بنیادی عمل نظر ہے
سوال: کسی علم کو سمجھنے اور پرکھنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟جواب: ہم نے علوم کو دو رخوں میں بیان کیا ہے۔ ایک کا نام علمِ حُصولی قرار پایا اور دوسرے کا نام علمِ حُضوری رکھا گیا۔ علمِ حُصولی اور علمِ حُضوری کے ضمن میں عقل اور وجدان کی مختصر تشریح بھی...
کائنات کے تخلیقی خدوخال
سوال: کائنات کے تخلیقی خدوخال کیا ہیں؟جواب: کائنات دراصل اللہ تعالیٰ کا وہ علم ہے جو اللہ تعالیٰ کے ذہن میں موجود تھا۔ یعنی اللہ تعالیٰ اس بات سے واقف تھے کہ کائنات کے تخلیقی خدوخال کیا ہیں۔ اپنے علم کے مطابق اللہ تعالیٰ نے تخلیقی خدوخال کو اپنے...
اللہ تعالیٰ کے علم کا عکس
سوال: اللہ تعالیٰ کے ذہن میں کائنات کا کیا علم تھا؟جواب: کائنات اور کائنات میں موجود تمام تخلیقات، تخلیقات میں تمام نوعیں اور ہر نوع کے الگ الگ افراد، افراد کا پھیلنا اور سمٹنا، پیدائش کا تسلسل اور موت کا وارد ہونا، زمین اور سماوات، سورج، چاند، س...
اللہ تعالیٰ ہر چیز پر محیط ہیں
سوال: اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے:’’اللہ وہ ہے جو ہر چیز پر محیط ہے‘‘۔یہ بھی ارشاد ہے کہ’’جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اسے دیکھتا ہے اور جو کچھ تم چھپاتے ہو اللہ اسے جانتا ہے‘‘۔’’اگر تم ایک ہو تو دوسرا اللہ ہے اور اگر تم دو ہوتو تیسرا ا...
اللہ تعالیٰ بہترین خالق ہیں
سوال: اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں فرماتے ہیں کہ میں بہترین خالق ہوں۔ اس بات کی وضاحت فرما دیں۔جواب: اللہ تعالیٰ نے جہاں کائنات کی تخلیق کا تذکرہ کیا ہے وہاں یہ بات ارشاد کی ہے کہ میں تخلیق کرنے والوں میں سب سے بہتر خالق ہوں۔ اللہ تعالیٰ بحیثیت خال...
اللہ تعالیٰ کے درمیان حجاب
سوال: اللہ تعالیٰ کا ہم اپنے شعوری حواس میں رہتے ہوئے کس طرح ادراک کر سکتے ہیں؟جواب: اللہ تعالیٰ سے قربت کا احساس ہوتا ہے۔ مگر درمیان میں حجاب حائل ہوتا ہے۔ بعض اوقات ادراک میں یہ بات سما جاتی ہے کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کو چھو لیا ہے۔ یا اللہ تعالیٰ...
کیا مراقبہ خواب کا تسلسل ہے؟
سوال: مراقبہ کرتے ہوئے کسی شخص کو دیکھ کر یہ محسوس ہوتا ہے کہ وہ نیند کی حالت میں ہے۔ مکمل خاموشی اور سکون، بند آنکھیں اور سانس کا ایک مخصوص زیروبم۔ یہ سب وہ علامات ہیں جو خواب کی حالت کو ظاہر کرتی ہیں۔ براہِ کرم اس تاثر کی روشنی میں مراقبہ پر روش...
مرشد کو ظاہری آنکھ سے نہ دیکھا ہو
سوال: کیا مرید اپنے مرشد سے سینکڑوں میل دور رہ کر بھی اس طرح فیض یاب ہو سکتا ہے جس طرح نزدیک رہ کر چاہے وہ ساری زندگی مرشد کو ظاہری آنکھوں سے نہ دیکھے؟جواب: علم کی دو اقسام ہیں۔ علم کی ایک قسم کا نام علمِ حُضوری ہے اور دوسری کا دوسرا نام علمِ حُص...
درست طرزِ فکر کونسی ہے؟
سوال: انسان کسی بھی ڈھنگ سے زندگی گزارے اس کے پیچھے ایک سوچ، ایک طرزِ فکر کارفرما ہوتی ہے۔ کیا روحانیت ہمیں کوئی ایسی کسوٹی فراہم کرتی ہے جس سے پرکھا جا سکے کہ کون سی طرزِ فکر درست ہے؟جواب: معاشرے کو سامنے رکھ کر تفکر کیا جائے تو یہ نظر آتا ہے کہ...
زمان (Time) کی حدود
سوال: روحانیت میں زمان (Time) کو مختصر کرنے کا تذکرہ کیا جاتا ہے، وہ کون سی طاقت ہے جس کی مدد سے زمان کی حدود کو ردّ و بدل کیا جا سکتا ہے اور کیا ظاہری زندگی میں بھی ایسا کرنا ممکن ہے؟جواب: غور کیا جائے تو یہ ظاہری زندگی کا عام مشاہدہ ہے کہ ہم زم...
طرزِ فکر کی منتقلی کس قانون سے ہوتی ہے؟
سوال: روحانیت کو ایک مخصوص طرزِ فکر کا حُصول(منتقلی) کہہ کر بیان کیا گیا ہے، طرزِ فکر کی یہ منتقلی کیوں کر اور کس قانون کے تحت عمل میں آتی ہے؟جواب: اللہ تعالیٰ کے قانون کے تحت یہ بات ہمارے سامنے ہے کہ ہر نوع میں بچے اس مخصوص نوع کے نقش و نگار پر...
روحانیت میں سب سے پہلے کیا ضروری ہے؟
سوال: بتایا گیا ہے کہ تصوّف یا روحانیت کا منشاء بندے کو غیب کی دنیا سے متعارف کرانا اور اس دنیا میں داخل کر دینا ہے۔ اس راستہ پر چلنے والے کسی مبتدی کے لئے سب سے پہلے کیا چیز ضروری ہے؟جواب: لامتناہی اور غیب کی دنیا سے متعارف ہونے کے لئے سب سے پہل...
روحانی طرزِ فکر کا تجزیہ
سوال: روحانی نقطۂ نظر سے اچھائی اور برائی کیا ہے؟جواب: اچھائی کیا ہے؟ ایک ایسی اطلاع ہے جو ہمیں یہ بتاتی ہے کہ اس قسم کا طرزِ زندگی گزارنے اور اس قسم کے اعمال و حرکات سے ہم مطمئن اور پرسکون رہ سکتے ہیں اور اس اطمینانِ قلب کی بنا پر ہم غم آشنا زند...
کونسی طرزِ فکر اللہ کے قریب کرتی ہے؟
سوال: قرآن پاک کی تعلیمات و ارشادات میں تفکر کیا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ قرآن پاک میں دو طرزِ فکر بیان کی گئی ہیں۔ ایک طرزِ فکر وہ ہے جو بندے کو اللہ سے قریب کرتی ہے۔ جہاں وہ تمام مصائب، غم و آلام اور حُزن و ملال سے آزاد ہو کر زندگی گزارتا...
«
1
2
...
353
354
355
356
357
358
359
...
556
557
»
Searching, Please wait..