Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
اولاد ہو جائے
سوال: میری شادی کو 8سال ہو گئے ہیں مگر ابھی تک اولاد نہیں ہوئی۔ جہاں میری شادی ہوئی ہے۔ اس گھر میں بھی کوئی بچہ نہیں ہے۔ ہر طرح کا ڈاکٹری علاج کرا چکی ہوں۔ بہت ہی مایوس ہو کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں، کوئی وظیفہ بتائیں کہ اللہ تعالیٰ میر...
اندرونی مرض
سوال: میں ایک مقامی کالج میں بی اے پارٹ ون کی طالبہ ہوں۔ میری عمر بیس سال ہے۔ کالج میں مجھے خوبصورت اور صحت مند لڑکیاں دیکھ کر رشک آتا ہے۔ جسمانی طور پر کافی کمزور ہوں اور آج کل کمزوری بہت زیادہ ہے۔ یقین کیجئے کہ سیکنڈ ائیر کی چھٹیوں کے بعد...
آوازیں آتی ہیں
سوال: سات سال پہلے میری بہن کے کانوں میں آوازیں آنا شروع ہوئیں۔ پہلے پہل تو ہمیں کچھ سمجھ میں نہیں آیا کہ اصل بات کیا ہے ۔ وہ کہتی تھیں کہ کوئی ٹیلی پیتھی کے ذریعے مجھ سے بات کرتا ہے۔ایک دو روز تک یونہی عام ڈاکٹروں کے پاس لے کر گئے۔ مگر ان ک...
اُمّ الصبیان
سوال: مسئلہ میری بہن کا ہے۔ بڑی بہن کی شادی ماموں کے لڑکے سے ہوئی ہے۔ پہلا بیٹا جو شادی کے 9مہینے بعد ہوا تھا۔ تقریباً 9مہینے زندہ رہا۔ اس عرصہ میں نہ اس کی گردن سنبھلی تھی اور نہ ہی وہ نارمل بچوں کی طرح متوجہ ہوتا تھا۔ بلکہ اوپر دیکھتا رہتا...
ایک عجیب بیماری
سوال: میں عرصہ سترہ سال سے ایک انتہائی تکلیف دہ بیماری میں مبتلا ہوں بیماری یہ ہے کہ رات کے تین بجے کے قریب آنکھ کھل جاتی ہے اور ناف کے نیچے، جانگھیوں تک بے حد خارش ہوتی ہے۔ ایک ماہ سے دونوں بازوؤں اور پیٹھ پر بھی خارش ہوتی ہے اور بدن پر پتی...
استخارہ
سوال: پہلے تو میرے رشتے نہیں آتے تھے آپ کی دعاؤں سے اور آپ کے بتلائے ہوئے عمل کرنے سے اب رشتے تو کئی آ رہے ہیں مگر ان میں سے تین رشتے ایسے ہیں جن میں سے سلیکشن کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ بہت سوچ وچار کے بعد دوبارہ آپ کو تکلیف دے رہی ہوں کہ آپ خود...
اندھی محبت
سوال: میری عمر 14سال ہے اور ساتویں جماعت کی طالبہ ہوں۔ مجھے اپنے خالہ زاد بھائی سے گہری محبت ہو گئی ہے۔ خالہ زاد بھائی مجھ سے عمر میں 12سال بڑے ہیں اور وہ بھی مجھ سے محبت کرتے ہیں۔ میں ان سے شادی کرنے کی حد تک محبت کرتی ہوں۔ میری شادی ہونے م...
آرزو
سوال: خواجہ صاحب ایک لڑکی کے لئے اس سے زیادہ عذاب کی بات کیا ہو گی کہ وہ بلاوجہ برے کردار کی مشہور ہو جائے۔ دراصل کچھ خانگی معاملات کی وجہ سے میرے خالو جان کے ذہن میں غلط فہمیاں پیدا ہو گئی ہیں۔ ان غلط فہمیوں کی وجہ سے خالو نے مجھے خواہ مخوا...
ایک لاکھ خواہشات
سوال: شادی کو 27سال ہو گئے ہیں۔ یہ کہنا مبالغہ نہ ہو گا کہ اس وقت سے لے کر آج تک ایک دن بھی سکون سے نہیں گزرا۔ شوہر اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اچھی پوسٹ پر فائز ہیں۔ گھر میں خدا کے فضل سے خوشحالی اور فارغ البالی ہے۔ مگر ذہنی آسودگی مفقود ہے۔ ہم م...
انسانی وولٹیج
سوال: میں جس کیفیت سے دوچار ہوں وہ کیفیت کچھ یوں ہے کہ جب میں غیر ارادی طور پر آنکھیں بند کر کے دیکھتی ہوں تو مجھے عجیب طرح کی چیزیں نظر آتی ہیں۔ کبھی کوئی عمارت ، کبھی انسانی ہیولا اور اکثر بڑی بڑی اور روشن آنکھیں اور پھر یہ شکلیں غائب ہو ج...
اولاد نہیں ہوتی
سوال: میری شادی کو سات سال ہو چکے ہیں۔ مگر ابھی تک اولاد نہیں ہوئی۔ میرے سسرال والے ہر وقت طعنے دیتے ہیں کہ تجھ سے اولاد نہیں ہو گی۔ اب تو شوہر نے مجھے کہا کہ میں تمہیں طلاق دے دوں گا۔ آپ میرے لئے دعا کریں اور روحانی علاج بھی بتائیں۔...
“اولاد نرینہ”
سوال: اب میں پھر امید سے ہوں۔ آپ مجھے کوئی وظیفہ بتلائیں کہ خدا مجھے لڑکا عطا فرمائے۔ آپ کو خدا ہمیشہ خوش رکھے۔ میرے شوہر ویسے تو مجھ سے بہت اچھا سلوک کرتے ہیں لیکن کبھی کبھی نہ جانے ان کو کیا ہو جاتا ہے کہ طلاق تک نوبت آ جاتی ہے، بہت غصے کے...
"ترتیب و پیشکش"
میرے مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب 17۔ اکتوبر 1927 ء کو یوپی بھارت میں پیدا ہوئے۔ آپ کے بزرگ افغانستان سے ہجرت کر کے ہندوستان آئے۔ آپ کا سلسلہ نسب میزبان رسول حضرت ابو ایوب انصاریؓ سے ملتا ہے۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب اپنے مرشد...
بے روح عقل
یہ وہ دور تھا جب فرعون اسرائیلی لڑکوں کو قتل کرنے کا فیصلہ کر چکا تھا۔ عمران کے گھر میں موسیٰ علیہ السلام کی ولادت ہوئی۔ ولادت کے وقت گھر کے تمام افراد اور خصوصاً ان کی والدہ سخت پریشان تھیں کہ بچہ کو کس طرح قاتلوں کی نگاہ سے پوشیدہ رکھا جائے۔ تین ما...
علم الکتاب
حضرت سلیمان علیہ السلام بنی اسرائیل کے مشہور، جلیل القدر نبی تھے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام کے بیٹے تھے۔ حضرت سلیمان بچپن سے ہی ہونہار، ذہن، فہم اور ہوشیار تھے۔ اپنے والد کے ساتھ مقدمات کے فیصلوں میں شریک رہتے تھے۔سورۃ النساء میں...
پیر اور مرید
اللہ کہتا ہے کہ ہم نے تمہیں سڑی ہوئی بجنی مٹی سے بنایا۔ یہ بھی ارشاد فرمایا کہ آدمی ناقابل تذکرہ شئے تھا اور ہم نے اس کو سنتا اور دیکھتا بنا دیا یعنی جب تک پتلے کے اندر دیکھنا اور سننا موجود نہیں تھا وہ ناقابل تذکرہ شئے قرار پایا۔قرآن کریم میں ارشاد...
«
1
2
...
344
345
346
347
348
349
350
...
556
557
»
Searching, Please wait..