Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
اندر کی آنکھ
آدم کو جب اللہ نے بنایا تو اس طرح بنایا کہ آدم اندر زیادہ دیکھتا تھا اور باہر کم۔باہر دیکھتا تھا تو۔۔۔۔باغ وطیور۔۔۔۔نہریں۔۔۔۔۔۔آبشاریں۔۔۔۔۔۔بلبل کا ایک شاخ سے دوسری شاخ پر پھدکنا۔۔۔۔۔۔کوئل کی کوک۔۔۔۔۔۔کبوتر کی غٹر غوں۔۔۔۔۔۔چڑیوں کی چہک۔۔۔۔۔۔فاختہ کی...
کانفرنس
اللہ کی مہربانی، حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نسبت اور سیدنا قلندر بابا اولیاءؒ کے فیض سے مانچسٹر برطانیہ میں اگست ۱۹۹۲ء میں تیسری بین الاقوامی روحانی کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے بعد پہلے اتوار کو مراقبہ ہال مانچسٹر سے میری روانگی گلاسگو ہوئی...
پرندے
دو دانشور ایک جگہ بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔ایک نے دوسرے سے سوال کیا۔ہم وہی زبان کیوں بولتے ہیں جو ہماری ماں بولتی تھی۔ ہم کھانا اسی طرح کیوں کھاتے ہیں جس طرح ہمارے ماں باپ کھاتے تھے۔ہمیں ہماری ماں جائی بہن اور مادر زاد بھائی زیادہ محبوب ہوتا ہے جب کہ ہ...
محبوب بغل میں
نہایت عزیز بہت پیارے دوست۔ محترم رفیقالسلام علیکم و رحمتہ اللہ۔اس سے پہلے بھی آپ کے خط کا جواب لکھ چکا ہوں امید ہے موصول ہو چکا ہو گا۔ آج آپ سے کچھ باتیں کرنے کو جی چاہتا ہے۔یہ جو روحانی سلسلہ ہے، بڑا عجیب اور مشکل راستہ ہے۔ جب آدمی تھوڑا سا سف...
دین فہم دانشور
دو دانشور ایک جگہ بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔ایک نے دوسرے سے سوال کیا۔ہم وہی زبان کیوں بولتے ہیں جو ہماری ماں بولتی تھی۔ ہم کھانا اسی طرح کیوں کھاتے ہیں جس طرح ہمارے ماں باپ کھاتے تھے۔ہمیں ہماری ماں جائی بہن اور مادر زاد بھائی زیادہ محبوب ہوتا ہے جب کہ ہ...
عامل معمول
السلام علیکم!وعلیکم السلام۔آپ کا نام؟محمود احمد۔یہ نام کب رکھا گیا؟اس وقت جب میں چند گھنٹوں یا ایک دن کا تھا۔معاف کیجئے گا، کیا میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں۔ آپ کی عمر کتنی ہے؟جی ہاں! میری عمر تقریباً ساٹھ سال ہے۔کیا آپ وہی ہیں جو پیدائش کے وقت تھے؟...
مرکزی مراقبہ ہال
مرکزی مراقبہ ہال کراچی کا محل وقوع اس طرح ہے کہ اس کے چاروں طرف سڑک ہے۔ چاروں سڑکوں پر سڑکیں کراس کر رہی ہیں کہ مین گیٹ کے سامنے ایک سڑک اپنا دامن پھیلائے چاک دامن پریشان حال لوگوں کی منتظر ہے۔KDAکے پلان کرنے والے انجینئر نے جیسے یہ سڑک مراقبہ ہا...
روحانی خواتین
اللہ اور اس کے رسول کی باتیں سننے کا ذوق اور اس کی تحصیل میں انتظار کرنے کا مفہوم یہ ہے کہ آدمی کے اندر اللہ کے رسولﷺ سے قربت کی طلب ہے۔ کسی چیز کی طلب کا اندازہ اس کے انتظار سے ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ انتظار زحمت ہے لیکن اگر انتظار کا صحیح مفہوم...
حضرت اسماعیل علیہ السلام
ابو الانبیاء حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عمر مبارک چھیاسی برس(86) ہو چکی تھی لیکن اولاد کی نعمت تا حال انہیں عطا نہ ہوئی تھی۔انہوں نے رب العزت کی بارگاہ میں استدعا کی:’’اے رب! مجھے نیک صالح لڑکا عطا کر۔‘‘یہ دعاا للہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول ہوئی...
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام کا زمانہ کم وبیش دو ہزار سال قبل مسیح بتایا جاتا ہے۔ آپ کے والد گرامی حضرت یعقوب علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ بندے اور جلیل القدر نبی تھے۔ حضرت یوسف علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت یعقوب علیہ السلام کی عمر 73سال تھی۔...
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقب اسرائیل ہے۔ ’’اسرائیل‘‘ عبرانی زبان کا لفظ ہے جو ’’اسرا‘‘ یعنی عبد اور ’’ایل‘‘ یعنی اللہ کے الفاظ کا مرکب ہے۔ عربی میں اس کا ترجمہ ’’عبداللہ‘‘ یعنی اللہ کا بندہ کیا جاتا ہے۔ آپ کے دادا حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جس و...
حضرت صالح علیہ السلام
حضرت صالح علیہ السلام سام بن نوحؓ کے بیٹے ارم کی اولاد میں سے تھے۔ امام مغویؓ نے آپ کا نسب نامہ اس طرح بیان کیا ہے، ’’صالح بن عبید بن آسف بن ماشح بن عبید بن حاور بن ثمود بن عاد بن عوص بن ارم بن سام بن نوحؑ ‘‘۔ حضرت صالحؑ جس قوم کی طرف مبعوث کئے گئ...
حضرت لوط علیہ السلام
حضرت لوط علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے تھے۔ آپ کے والد کا نام حاران تھا۔ حضرت لوط علیہ السلام ابھی کم عمر تھے کہ ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے آپ کی پرورش کی۔ آپ کے بچپن اور جوانی کا کافی عرصہ انہی کی زی...
ترتیب و پیشکش
مرشد کریم الشیخ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب مدظلہ تعالیٰ کے کتابچوں پر مبنی کتابیں ’’اسم اعظم‘‘ اور’’ قوس قزح ‘‘آپ نے پڑھی ہو گی اور اپنے استاد کی نگرانی میں پڑھتے وقت تھیوری کے ساتھ ساتھ پریکٹیکل یعنی مراقبہ پر بھی توجہ دی ہو گی۔اس کتاب میں مر...
‘‘کمزور بچے کیوں؟’’
سوال: دنیا میں بہت سارے بچے معذور پیدا ہوتے ہیں۔ پیدائشی طور پر معذور بچوں میں نقص کیوں ہوتا ہے۔ کیا ان کی روح میں کمی ہوتی ہے؟۔۔۔یا ماں کے اندر کوئی کمزوری ہوتی ہے۔ اگر ماں کی کمزوری سے بچوں میں نقص ہوتا ہے تو بہت کمزور اور بیمار ماؤں کے بچے کیوں...
‘‘قرآن کانفرنس’’
میرے مقالہ کا موضوع ہے ‘‘قرآن پاک میں قصص الانبیاء اور اللہ تعالیٰ کے بیان کردہ ان قصوں میں حکمت اور روحانی علوم’’۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جو کچھ ارشاد فرمایا ہے اس میں کوئی سورۃ، کوئی آیۃ اور کوئی نقطہ مفہوم و معانی سے خالی نہیں ہے۔ اللہ تعا...
«
1
2
...
345
346
347
348
349
350
351
...
556
557
»
Searching, Please wait..