Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
اولاد کی خوشی
سوال: خواجہ صاحب! میں عرصہ چار سال سے نسوانی تکلیف، ایام کی زیادتی میں مبتلا ہوں۔ بغیر دوائی کے آرام ہی نہیں آتا۔ کتنی مرتبہ اندرونی صفائی کرا چکی ہوں۔ بے قاعدگی رہتی ہے۔ کبھی کبھار تین چار مہینے ایسے ہی گزر جاتے ہیں اور کبھی پندرہویں دن ایا...
آگ کا بگولہ
سوال: پورے مہینے گیس پورے جسم میں گردش کرتی رہتی ہے۔ میں نے اب آپریشن کروایا ہے۔ دو مہینے ہو گئے ہیں آپریشن کر الیا ہے۔ آدھا پاؤ کی دو رسولیاں نکلی ہیں۔ جب سے آپریشن ہوا ہے وہاں پر ایک گولا سا ہے وہ معدے میں گھستا ہے تو معدے میں آگ بھر جاتی...
ایک منٹ سورج دیکھئے
سوال: میں ایک بہت ہی مجبور لڑکی ہوں۔ ایم اے کی طالبہ ہوں۔ چند وجوہات کی بنا پر ٹوٹ پھوٹ کر رہ گئی ہوں۔ میں سمجھتی ہوں کہ میری شخصیت ریزہ ریزہ ہو گئی ہے۔ مجھے غصہ بہت آنے لگا ہے۔ میرے اوپر ہر وقت جھنجھلاہٹ سوار رہتی ہے اور بیزاری میری ز...
ایک مرض جو ماں سے ملا
سوال: میری خالہ زاد بہن، غیر شادی شدہ، بچپن میں بالکل ٹھیک ٹھاک تھی۔ آٹھویں کلاس میں تھی تو اکثر لوگوں کے اجتماع میں بے ہوش ہو جاتی تھی۔ جب ایف ایس سی میں آئی تو سر میں شدید درد شروع ہو گیا اور آنکھوں میں سیلیں پڑنے لگیں، نظر بے حد کمزور ہو...
امی اور پاپا
سوال: میں نے اپنی پسند سے شادی کی، والدین ناراض ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ امی اور ابا مجھے معاف کر دیں۔ سخت ذہنی اذیت میں مبتلا ہوں کہ والدین کے ہوتے ہوئے بھی ان سے نہیں مل سکتی۔لڑکے کے والد کے علاوہ سب گھر والے شادی کے لئے رضا مند تھے۔ کوئی ا...
ان دنوں باجی حاملہ تھیں
سوال: آج سے تقریباً چار سال پہلے کی بات ہے باجی دوپہر کو سو رہی تھیں کہ اچانک ان کو تھپڑ لگا۔ وہ چیخ مار کر اٹھیں تو کوئی آدمی وغیرہ نظر نہیں آیا۔ ہمارے بہنوئی بھی گھر پر نہیں تھے۔ان دنوں باجی حاملہ تھیں۔ اس تھپڑ کے کچھ دن بعد ابارشن ہو گیا۔...
استعمال شدہ کپڑے اور جادو
سوال: میں اپنے بچوں کے یا شوہر کے استعمال شدہ کپڑے کسی فقیر یا ضرورت مند کو دے دیتی ہوں کہ اچھا ہے کسی کے کام آ جائیں مگر کبھی کبھی دل میں وہم سا آتا ہے کیونکہ میں نے سنا ہے کہ استعمال شدہ کپڑے کے ذریعے جادو ٹونہ کرادیا جاتا ہے۔ خیال آتا ہے...
اعلیٰ تعلیم اور روزگار
سوال: میں ایک تعلیم یافتہ لڑکی ہوں۔ میری تعلیم بی۔ایڈ اور ایم۔اے ہے۔ میرے گھریلو حالات ایسے ہیں کہ بغیر سروس کے گزارہ نہیں۔ میں نے نوکری کے لئے کافی کوشش کی اور انٹرویو وغیرہ دیئے لیکن اب تک نوکری نہیں ملی۔ میں نوکری کی وجہ سے بہت پریشان ہوں...
ان دیکھی خوشبو
سوال: آپ کے پاس خط اس غرض سے تحریر کر رہی ہوں کہ مجھے ان دیکھے لوگوں کی خوشبو آتی ہے۔ اکثر اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ عزیز جو دوسرے شہروں میں رہتے ہیں ان کے پاس سے آنے والی خوشبو ایسے ہی محسوس ہوتی ہے جیسے وہ میرے بہت قریب ہوں۔ صرف عزیزوں...
آکسیجن سے علاج
سوال: مجھے بچپن سے سانس کی بیماری ہے۔ میری عمر 22سال ہے اور ہر وقت نزلہ بھی رہتا ہے۔ میں جسمانی طور پر بھی بہت کمزور ہوں۔ اگلے ماہ میری شادی ہونے والی ہے۔ اگر سانس کا یہی حال رہا تو ازدواجی زندگی میں پیچھے رہ جاؤں گی۔ مہربانی فرما کر روحانی...
اعصابی کمزوری
سوال: میں اپنی ان بیماریوں کی وجہ سے بہت پریشان ہوں۔ دماغ ہر وقت بند رہتا ہے۔ میں کسی سے بات کروں یا مجھ سے کوئی بات کرے تو میرا سر چکرانے لگ جاتا ہے اور نروس ہو جاتی ہوں پھر مجھے سمجھ نہیں آتی کس کی بات کا کیا جواب دینا ہے۔ دل چاہتا ہے کہ خ...
آسمانوں میں نہر
سوال: آپ نے لوگوں کے بڑے بڑے مسائل حل کئے ہیں۔ آپ کے سامنے میں بھی اپنا مسئلہ پیش کرتی ہوں۔ شاید آپ کی دعا سے حل ہو جائے۔ میں نے اسی سال میٹرک کا امتحان اعلیٰ نمبروں سے پاس کیا ہے اور میں کالج میں مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہوں لیکن میرے وال...
آئینہ بینی نہ کی جائے
سوال: میری عمر انیس سال ہے۔ ہر وقت احساس کمتری میں مبتلا رہتی ہوں۔ میری ناک بہت بدصورت اور موٹی ہے جس سے چہرے کی ساخت بری طرح متاثر ہے۔ نماز پنجگانہ کی پابند ہوں۔ ہر نماز کے بعد دعا کرتی ہوں کہ میں خوبصورت ہو جاؤں اور احساس کمتری سے نجات مل...
اللہ خوبصورت ہے
سوال: میرا بھی ایک مسئلہ ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کر دیں۔ دراصل آپ کی یہ بیٹی جس کا ایک کان چاند گرہن کی وجہ سے بچپن میں کٹ گیا تھا، جب سے بڑی ہوئی ہے احساس کمتری کا شکار ہے۔ ہر وقت اپنے آنے والے مستقبل سے خوفزدہ رہتی ہے۔ دل چاہتا ہے کہ خود ک...
انگوٹھی راس آئی ہے
سوال: روحانی ڈائجسٹ سے آپ کے ہی بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق چاندی کی بنی ہوئی انگوٹھی کا استعمال شروع کیا۔ انگوٹھی کی وجہ سے فائدہ رہا۔ لیکن اب عرصہ ایک سال سے انگوٹھی والی جگہ پر گوشت اس طرح سرخی مائل ہو گیا جیسے کھال جل گئی ہے جو کہ سخت تکلی...
آنگن کے پھول
سوال: شادی کو 5سال گذر گئے ہیں۔ ہر طرح کی آسائش اور آرام مہیا ہے۔ شوہر بھی نہایت نیک خصلت ہے لیکن ہم اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ ہم دونوں میاں بیوی کی خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے آنگن میں بھی پھول کھلائیں۔ دو سال تو صبر و شکر سے کام لیا، ا...
«
1
2
...
343
344
345
346
347
348
349
...
556
557
»
Searching, Please wait..