Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
بیگم صاحبہ بھوپال
ایک دفعہ بیگم صاحبہ بھوپال نے نہایت اہتمام کے ساتھ اعلیٰ درجے کا کھانا تیار کرایا ۔ کھانا تیار کر اتے وقت ان کے منہ سے نکلا کہ ایسا کھانا باباصاحبؒ کو کون کھلاتاہوگا۔ جب وہ کھانا تھالوں میں سجاکر خواصوں کے سر پر رکھ کر حاضرِ خدمت ہوئیں تو با...
پانچ جوتے
ایک روز حضرت باباتاج الدینؒ اولیاء کی خدمت میں ایک ضعیف العمر عالم حاضر ہوئے۔ باباصاحبؒ نے انہیں دیکھ کر فرمایا۔"حضرت !ان کو پانچ جوتے لگاتے ہیں۔" وہاں موجود تمام لوگ حیران رہ گئے۔ لیکن عالم صاحب نے ہاتھ جوڑکر کہا کہ خدا کے لئے باباصاحبؒ...
محبوب کا دیدار
اجمیر شریف میں ایک صاحب جذب ومستی کے عالم میں دکھائی دیتے تھے۔ کھانے پینے کی طرف کوئی خاص توجہ نہیں تھی۔ لوگ انہیں چائے پلاتے مگر بہت تھوڑی سی مقدار حلق میں جاتی تھی۔ باقی گر جاتی تھی۔ ان صاحب کو باباتاج الدینؒ کی ذات بابرکات سے فیض ہواتھا۔...
تحصیلدار
مہاراجہ قرولی اور تحصیلدار درگا پرشاد کے گردخود کو حضرت باباتاج الدینؒ کا واس کہتے تھے۔ انہوں نے اپنی پوتھی میں باباصاحبؒ کا فوٹو رکھا ہوا تھا۔ اکثر پوتھی کھول کر فوٹو دیکھا کر تے تھے۔ وہ کہتے تھے کہ ہم نہ مشرک ہیں اور نہ بت پرست۔ ہمیں باباص...
درشن دیوتا
حضرت بابا تاج الدینؒ سے ہر مذہب و ملت اور ہر عقیدہ کے لوگوں نے فیض پایا۔ ان کے فیض کا دریا بنجر وخشک اور زرخیز زمین دونوں کسی امتیاز کے بغیر سیراب کرتاتھا۔ ہر شخص اپنے ظرف کے مطابق باباؒ کی نظرِ کرم سے مستفیض ہوتاتھا۔جناب بہادر پرشاد صاحب بی...
سونا بنانے کا نسخہ
عبدالرّزّاق صاحب کا بیان ہے کہ میرے ماموں کو سونا گری کا جنون کی حد تک شوق تھا۔ اورانہوں نے اس کام پر سینکڑوں روپئے برباد کر دیئے تھے۔ ایک دفعہ کسی صاحبِ کمال سے ملاقات ہوئی۔ اس نے بتایا کہ دو سو برس پرانے مکانوں کی دیواروں پر ایک خود دو بوٹ...
کالے اور لال منہ کے بندر
باباتاج الدینؒ کے فیض یافتہ حضرت محمد عبدالعزیز عرف نانا میاں صاحب کا کہنا ہے کہ میرے ایک دوست جو پولیس میں ہیڈکانسٹیبل تھے، باباصاحبؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ باباصاحبؒ نے ان سے کہا۔"کالے منہ کے بندر لا ل منہ کے بندر ہوتے ۔" یہ بات میرے دوست...
معذور لڑکی
راجہ رگھو جی راؤ کے ملازم منشی نور علی صاحب کا بیان ہے کہ رات آٹھ بجے کے قریب عیسیٰ خاں صاحب کھانا لے کر باباصاحبؒ کی خدمت میں آئے اور باباصاحبؒ سے اصرار کیا کہ کھانا کھالیں۔ باباصاحبؒ نے جواب دیا۔"ٹھیر رے! میرا مہمان آیاہے۔اس سے مل لوں، تب...
بڑے کھلاتے اچھے ہو جاتے
اکثر ایسا ہوتا کہ باباتاج الدینؒ جس گاؤں یا جس شہر میں رکتے ، تو وہاں آپ کے اشارے پر بڑے بھجئے تقسیم کئے جاتے اور وہاں موجود کوئی شخص ان کی قیمت بڑے والے کو ادا کر دیتا۔ ایک بڑھیا بہت بیمار ہوئی اور منت مانی کہ اگر میں صحت یاب ہو جاؤں تا لوگ...
ایک آدمی دوجسم
مدراس کے رہنے والے ایک برہمن کسی آفس میں کام کرتے تھے۔ انہوں نے آفس سے چار روز کی چھٹی لی اور باباتاج الدینؒ کی زیارت کے لئے حاضر ہوئے۔ جب رخصت کی میعاد ختم ہونے لگی توانہوں نے باباصاحبؒ سے واپسی کی اجازت چاہی لیکن باباصاحبؒ نے اجازت نہیں دی...
مناسکِ حج
ایک ضعیف العمر صاحب مدراس سے باباصاحبؒ کے پاس آئے اور کہا۔"حضور! آپ کے پاس راجہ ، نواب اور صاحبِ حیثیت لوگ بھی آتے ہیں ۔کسی سے اتنی رقم دلوادیجئے کہ میں حج بیت اﷲکی سعادت حاصل کر لوں۔ یہ میری سب سے بڑی خواہش ہے۔"باباصاحبؒ نے انہیں اطمینان دل...
چھوت چھات
دربار تاج الاولیاء کے حاضر باش لوگوں ، عقیدت مندوں اور زائرین کو معمول تھا کہ وہ مختلف قسم کے کھانے پکا کر باباصاحبؒ کو پیش کرتے ۔ باباصاحبؒ کسی میں سے کچھ لیتے۔ باقی بھی باباصاحبؒ کے حلق سے نہ اترتا۔ کھانا پکا کر پیش کرنے والوں میں بڑے بڑے...
بارش میں آگ
ایک دفعہ سخت خشک سالی ہوگئی۔ پانی کی کمی سے فصلیں متاثر ہونے لگیں اورچارے کی کم یابی سے مویشی مرنے لگے۔ کچھ لوگوں نے باباالدین ؒ سے کہا۔"بابا صاحبؒ یہ سن کر مسکرائے اورجنگل کی طرف چل دیئے۔ لوگ ساتھ ہولئے۔ ایک گاؤں میں پہنچے تو وہاں کے کسانو...
یہ اچھا پڑھے گا
مسٹر وی ایس سوم سندرم کہتے ہیں کہ جن دنوں ہم شکر درہ میں مقیم تھے، میری لڑکی باباصاحبؒ کی خدمت میں جاتی تو اس کا بیٹا مدن گوپال بھی ساتھ ہوتا تھا۔ مدن گوپال بات بات پر ضد کرتاتھا۔ ایک دن باباصاحبؒ نے مد ن سے کہا۔" کیوں رے! ماں کوستایا ۔" یہ کہہ کر...
اجمیر یہیں ہے
ایک صاحب نے باباصاحب سے درخواست کی کہ بابا میں اجمیر جاناچاہتاہوں ۔ باباصاحب نے فرمایا کہ اجمیر یہیں ہے کہاں جاتاہے۔ یہ کہہ کر باباصاحب نے ان صاحب کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ دیا۔ وہ صاحب اپنے ماحول سے بے خبر ہو گئے۔ اور دیکھا کہ اجمیر شریف کی...
بدکردار لڑکا
گونڈیا صاحب میونسپل میں محرر تھے۔ ان کا بیٹا اندر کجروی کے باعث جلندھر کے مرض میں مبتلا ہوگیا۔ اور مرض کی پیچیدگی روز بروز اتنی بڑھی کہ علاج کی امید دم توڑنے لگی۔ اس ابتر حالت میں گونڈیا صاحب اپنے لڑکے کو شکر درہ باباصاحب کی خدمت میں لائے۔ د...
«
1
2
...
184
185
186
187
188
189
190
...
556
557
»
Searching, Please wait..