Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
بڑادیو
ایک شام وہ کالج ہاسٹل سے لوٹ رہا تھا کہ باباجی تانگے میں آنے دکھائی دیے۔ وہ گھبرا کر ایک درخت کی اوٹ میں چھپ گیا۔تانگہ قریب آکر رک گیا۔ باباجی نیچے اترے اور اسی طرف چل دیے جہاں عثمان درخت کی اوٹ میں چھپا ہواتھا۔ عثمان تھرتھر کانپنے لگا۔ بابا...
بھیانک رات
اگلی صبح اسٹیشن کی طرف روانہ ہوا۔ چوتھے بنگلے کے ڈاکٹر چودھری کی تختی اس نے پہلے بھی دیکھی تھی جس پر خاصے موٹے حروف میں اس کی ڈگریاں کندہ تھیں۔ مگر اس وقت وہ ساری ڈگریاں ایک خوبصورت چہرے کی اوٹ میں چھپ گئیں۔"ٹامی، ٹامی! "ایک باریک نسوانی آو...
معراج
"ارے فوج! درود پڑھو۔ بڑے سرکار کی سواری آرہی ہے۔"درود کا غلغلہ بلند ہوا اور ایک لطیف سی خوشبو پھیل گئی۔ سلام پڑھا جا چکا تھا۔ بابا جی فرش پر بیٹھ گئے اور ذرا فاصلے پر بنکٹ راؤبھی۔ وہ دونوں حجرے کے دروازے کی اوٹ میں کھڑے تھے۔ اس حیرت انگیز پر...
پر اسرار گارڈ
عثمان عرضِ مدعا نہ کر سکا اور اٹھ کر چلنے ہی والا تھا کہ باباؒ کی آواز آئی۔ "اونالائق! توکائے کو ڈرتاہے؟ ڈنڈا رکھ کے سونا۔ وہ آئیں گے، مار دینا۔" عثمان ان کی طرف متوجہ ہو اتو ہنس کے بولے۔"تیری سمجھ میں بھی آجائے گا، معراج جسمانی ہوئی کہ روح...
مٹی کی تصویر
سیرکے دوران عثمان کا لج کے قریب سے گزررہا تھا کہ ایک ہم وطن عبدالغفار نے آوازدی۔ وہ ان دنوں قانون کا طالبِ علم تھا۔ اس کے جبل پور کے دو اورساتھی فضل الکریم اورعباسی بھی اس کے ساتھ تھے۔ انہیں عثمان کی آمد کا علم ہواتو خوشی میں چائے پرمدعو کر...
پراسرار قہقہہ
نوجوان عثمان اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر کی حیثیت سے ناگپور تعینات کیا گیا۔ اس نے اس بنگلے میں قیام کیا وہ آسیب زدہ مشہور تھا۔ لوگوں نے اسے پہلے پیش آنے والے واقعات سناکر بنگلے میں قیام کے ارادے سے بازرکھنا چاہا۔ انگریز اسٹیشن ماسٹر، نورس نے بھی منع...
بھوت بنگلہ
ماہ نامہ اردو ڈائجسٹ میں باباتاج الدینؒ سے متعلق واقعات "تاج الدین باباؒ " کے عنوان سے شائع ہوئے تھے۔ ان واقعات کے راوی خان رشید صاحب میں ۔ ماہ نامہ اردو ڈائجسٹ کے شکریے کے ساتھ ان واقعات کی تلخیص پیش کی جارہی ہے۔
ہندومسلم فساد
ڈاکٹر سید محمود صاحب بہا رکے رہنے والے تھے۔ جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور بیرسٹر ہوئے ۔ پٹنہ میں پریکٹس کرتے تھے۔ لیکن تحریکِ خلافت کے وقت میدانِ سیاست میں آگئے۔ کانگریس کے ممتاز لیڈر تھے اور معتمد بار صوبے اورمرکز میں وزیر مقررہوئے...
بے تیغ سپاہی
نواب صدیق علی خاں صاحب تحریکِ پاکستان کے ایک بہت فعال اور سرگرم رکن رہے ہیں۔ انہوں نے تحریکِ پاکستان کے مختلف پہلوؤں اوراس کے واقعات پر ایک قابلِ قدر کتاب "بے تیغ سپاہی" قلم بندکی جس میں انہوں نے حضرت تاج الاولیاء باباتاج الدینؒ کا ذکر بھی ک...
علی بردران اورگاندھی جی
مولانا محمد علی اور مولانا شوکت علی ناگپور آئے۔ تو باباصاحبؒ کے پاس حاضر ہونے کے بجائے۔ راجہ رگھوجی راؤ کو لکھا کہ باباصاحبؒ سے ملنے کا وقت مقرر کردیں ۔ راجہ صاحب پریشان ہوگئے کہ کون ساوقت دیں۔ باباصاحبؒ کے کوئی اوقات مخصوص نہیں تھے۔ لوگ ہر...
اٹیک ، فائر
فرید صاحب فضاؔ نے بیان کیاکہ تقریباً۱۹۰۹ء کے ابتدائی زمانے میں باباصاحب واکی شریف میں مقیم تھے۔ میں پروفیسر محمدعبدالقوی لکھنوی کے ساتھ باباصاحبؒ کی خدمت میں حاضری دینے کے لئے پہنچا۔ پتہ چلا کہ صاحبؒ واکی شریف سے سات آٹھ میل دور جنگل میں تش...
دال بھات
متھرا پرشاد امراؤتی والے کہتے تھے۔باباصاحبؒ کی غلامی پر پہلے بھی بہت سے ہندوبھائی مجھے طعنے دیتے تھے۔ میرے گھروالے کہتے تھے کہ تیرا دھرم بھرشٹ ہوگیا۔ میری بیوی نے مجھ سے کہا۔"تم نے اپنادھرم توخراب کر ہی لیا۔ اب دنیا بھی خراب ہونے والی ہے۔ ای...
کیوں دوڑتے ہو حضرت
حسام الدین صاحب بیان کرتے تھے کہ باباصاحبؒ کی شہرت سن کر میں نے ارادہ کیاکہ میں آپ کا مرید ہوجاؤں۔ اسی رات خواب میں دیکھا کہ باباصاحبؒ ایک حوض پر وضو کر رہے ہیں۔ اس پانی کا عجیب تاثیر ہے کہ اس سے اعضاآئینہ کی طرح شفا ہوجاتے ہیں۔ وضو کرنے کے...
آدھا دیوان
ایک مرتبہ یوسف خاں صاحب حضرت باباصاحب کی خدمت میں حاضر ہوئے تو فرمایا۔"جاؤ، تم کو آدھادیوان کیا۔" اس زمانے میں دیوان کا عہدہ ریاست میں صرف ایک تھا۔ کسی کی سمجھ میں نہیں آیاکہ آدھے دیوان سے کیا مراد ہے۔ کچھ عرصے بعد ریاست کو دوضلعوں میں ت...
بدیسی مال
علی حسین صاحب ناگ پو کے تحصیل دار تھے وہ ایک انگریزعورت کی محبت میں گرفتار ہو گئے۔ اور اسے شادی کرنے پر رضامند کر لیا۔ عورت کی شرائط یہ تھیں: کہ بنگلہ اس کے نام رجسٹری کر دیا جائے۔ اور تمام روپیہ بینک میں اس کے نام منتقل کر دیا جائے۔ علی حس...
فاتحہ پڑھو
یوسف حسین خاں ، ناظمِ ریاست جے پور دربار تاج اولیاء میں اپنے والد کی صحت یابی کی دعا کے لئے حاضر ہوئے۔ باباصاحبؒ نے انہیں دیکھتے ہی ان کے شانوں پر پڑی ہوئی شال اتارلی اور زمین پربچھاتے ہوئے فرمایا۔" فاتحہ پڑھو حضرت، فاتحہ۔" اس کے ساتھ ہی باب...
«
1
2
...
183
184
185
186
187
188
189
...
556
557
»
Searching, Please wait..