Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
دو کردار۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔جون 2015
بتایا جاتا ہے کہ دنیا گول ہے لاشعوری بیلٹ پر چلنے والے محقق کہتے ہیں دنیا پپیتے کی شکل کی ہے دنیا محوری اور طولانی گردش میں چل رہی ہے ہر زمانے میں زمین پر دو قسم کے آدمی موجود رہے، ایک قسم کے لوگ دنیا کو مقصد حیات سمجھتے ہیں۔۔۔ دوسرے...
رنگ کیا ہیں؟۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔مئی 2015
انسان کے اندر جب سوچنے سمجھنے کا پیٹرن متحرک ہوتا ہے تو ہر عمل میں گہرائی نظر آتی ہے۔ ایک عام آدمی ریت پر سے گزرتا ہے لیکن جس آدمی کے اندر تفکر ہو وہ ریت میں چمک پر غور کرتا ہے اور ریت کی چمک دمک سے دماغ کے وہ خلیے جو غیب کا مشاہدہ کرتے ہیں چا...
انسانی صلاحیتیں۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔اپریل 2015
سنو بھائی سنو! طرز فکر اگر مثبت اور انبیائے کرام علیم السلام کے وارث اولیاء اللہؒ کی طرز فکر سے ہم آہنگ ہے تو ہر عمل نوع انسانی اور دیگر مخلوق کے لئے سکون و راحت کا باعث ہے۔ طرز فکر اگر محدود ہے، ذاتی منفعت اور انفرادی اغراض کے خول میں بند ہے...
سائنس اور مذہب۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔مارچ 2015
سوچنے اور کھوج لگانے کے دو رخ ہیں۔پہلا رخ یہ ہے کہ آدمی بہت کچھ سوچتا ہے لیکن وہ کچھ نہیں سوچتا۔آدمی دنیا میں آیا تو اس کا مطلب وہ کہیں تھا، جہاں سے آیا ہے۔۔۔ کہاں سے آیا نہیں معلوم۔ بچہ بڑھتا ہے، گھٹتا ہے، گھٹتا ہے، بڑھتا ہے جہاں سے وہ آیا ہے اگ...
خیر الرازقین۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔فروری 2015
آدمی اور انسان ہم معنی سمجھے جاتے ہیں جبکہ قرآن کریم میں آدمی اور انسان کی تعریف الگ الگ ہے۔ آدمی کی تخلیق اسپرم سے ہوتی ہے اور اسپرم آدمی کی تخلیق ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں اپنی ذات کواحسن الخالقین فرمایا ہے۔ انسان اور آدمی کی تعریف ا...
ہر شےشعور رکھتی ہے۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔جنوری 2015
رسول اکرمؐ مدینہ میں جمعہ کے روز کھجور کے خشک درخت سے ٹیک لگا کر خطاب فرماتے تھے انصاری صحابیہ نے بہترین لکڑی کا منبر مسجد نبوی میں بھیجا اور حضورؐ کی خدمت میں درخواست پیش کی کہ خطبہ کے وقت حضورؐ اس منبر پر رونق افروز ہوں، جمعہ کے دن جب حضور...
درخت کے پتے کی باتیں۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔دسمبر 2014
دو پتے سامنے میز پر پڑے ہیں ظاہری آنکھ کو ایک رنگ، ایک جسامت اور ایک ہی طرح کے نقش و نگار نظر آتے ہیں۔ ہر پتے کے اندر نقش و نگار ایک دوسرے سے نہیں ملتے۔ کسی درخت کے دو پتے سامنے رکھ کر تجربہ کیجئے۔ پتے بڑے ہوں تو وضاحت آسان ہوجائے گی۔ درخت...
خلافت یا بادشاہت۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔نومبر 2014
جس طرح مٹھاس ہر فرد کے لئے مٹھاس ہے اور نمک ہر آدمی کے لئے نمک ہے اسی طرح آسمانی کتابوں اور قرآن پاک کی تعلیمات پوری نوع انسانی کے لئے سرمایۂ دنیاو آخرت ہیں۔ پڑھے لکھے لوگ اس بات سے متفق ہیں کہ موجودہ دور سائنسی دور ہے۔ قرآن پاک کی تقریباً...
خوش نصیب حاجی۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔اکتوبر 2014
خانہ کعبہ پر ہر وقت اللہ تعالیٰ کی تجلیات کا نزول ہوتا ہے۔ فرشتے طواف کرتے ہیں۔ بیت اللہ شریف اللہ کا گھر ہے۔ زائرین جب بیت اللہ شریف جاتے ہیں اور خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں تو ذہن اللہ کی صفات میں گم ہوجاتا ہے او روح روشنیوں، انوارو تجلیات کو...
مسافراور وسائل۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔ستمبر 2014
اندر کی آنکھ بصیرت کے ساتھ زندگی کے نشیب و فراز کا مظاہرہ کرتی ہے تو نظر آتا ہے کہ زندگی کے دو رُخ ہیں۔ ایک رُخ میں وہ محدود ہو کر، سمٹ کر اپنا مظاہرہ کرتی ہے اور دوسرے رُخ میں محدودیت کا خول توڑ کر لامحدود مظاہرہ کرتی ہے۔ ان طرزوں سے جو طر...
مذہبی تہوار۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔اگست 2014
حوالہ سے غور کیا جائے تو سمجھ میں آتا ہے کہ ہر قوم دنیاوی پریشانیوں اورالجھنوں سے دور رہنے کے لئے سال میں ایک یا دو مرتبہ کسی دن رات کا انتخاب کرتے ہیں اور اپنے اپنے طریقوں پر غم و آلام سے ذہن آزاد کرکے ماحول کو خوشگوار بناکر پریشانیوں اور ذ...
علم کے تین رخ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔جولائی 2014
زندگی کے دو رخ ہیں۔ سمجھنے کے لئے دو حواس کا تذکرہ ضروری ہے۔1۔ مادی حواس میں پابندی ہے۔2۔ حواس کا دوسرا رخ آزاد رخ ہے۔ اس رخ میں انسان وقت اور اسپیس کی پابندی سے آزاد ہے۔پابند حواس اسفل جذبات، اسفل زندگی اور قید و بند میں رہنے پر مجبور کرت...
حقیقت اور فکشن۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔جون 2014
محترم خواتین و حضرات اور قارئین السلام علیکم! پہلاسوال یہ ہے کہ آدمی اور انسان کیا دو کردار ہیں؟دوسرا سوال یہ ہے کہ جسمانی اعضا کے ساتھ ہم جو کچھ کررہے ہیں کیا وہ حقیقی ہے یا کارکردگی کسی کے تابع ہے؟مخلوق کانوں سے سنتی ہے۔ جو کچھ سنتی...
زمین۔۔ڈائی ہے ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔مئی 2014
زمین تین حصے پانی میں ہے اور ایک حصہ آبادیاں ہیں جبکہ پانی کے اندر بھی پہاڑ، نباتات، جمادات اور جواہرات موجود ہیں زندگی کی طرزیں دونوں زون میں ایک ہیں زندگی چھپنے اور ظاہر ہونے کی بیلٹ پر متحرک ہے۔زمین طبقات یا پرت در پرت بنی ہوئی ہے۔ جس طر...
خدمت خلق۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔اپریل 2014
دوستی ایسے لوگوں سے کیجئے جو انسانیت کے نقطۂ نظر سے دوستی کے لائق ہوں۔ جس طرح یہ ضروری ہے کہ دوستی کے لئے صاحبِ دل لوگوں کا انتخاب کیا جائے اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ دوستی کو ہمیشہ ہمیشہ نبھانے اور قائم رکھنے کی کوشش کی جائے دوست ایک بے تکلف ساتھ...
پیغمبرانہ طرز فکر ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔مارچ 2014
انسانی ذہن دو رخوں پر سفر کرتا ہے۔ ایک رخ انسان کو خالق سے قریب کرتا ہے اور دوسرا رخ خالق سے دور۔انسان جب مذہب اور دین کے دائرے میں رہتے ہوئے زندگی گزارتاہے تو اس کا ذہن مثبت سمت میں سفر کرتا ہے۔ نتیجتاً وہ پرسکون زندگی گزارتا ہے لیکن انسان...
«
1
2
...
180
181
182
183
184
185
186
...
556
557
»
Searching, Please wait..