Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ننھی منی مخلوق
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں اس شعور کی منزل پر نہیں پہنچا تھا جہاں عقل کی بھٹی میں تپ کر آدمی انسان بن جا تا ہے ۔ لیکن یہ سوچ میرے اعصاب کو ہلکان کر رہی تھی کہ زندگی کا مقصد کیا ہے ۔ تفکر کے ڈانڈے زندگی، بندگی سے ہم آغوش ہو تے تھے تو یہ حقیقت سامنے آ...
دادی اماں
دادی اماں اتنی خوبصورت تھیں کہ پو رے خاندان میں ان کی خو بصورتی ضرب المثل تھی ۔ اتنی نیک تھیں کہ ان کی نیکی اور پا کیزگی کے چر چے عام تھے ۔اتنی سگھڑ اور سلیقہ شعار تھیں کہ ما ئیں اپنی بیٹیوں کو ان کی نگرانی میں دینا اپنے لئے فخر سمجھتی تھیں ۔ میں نے...
میٹھی نیند
صدیوں سے زمین پر ہو نے والی تبدیلیاں اس بات کی شاہد ہیں کہ زندگی کے ادوار ، زمانہ کے نشیب و فراز اور سائنسی ایجادات زمین کے سینے پر محفوظ ہیں ۔ زمین یہ بھی جا نتی ہے کہ کتنی تہذیبوں نے اس کی کوکھ سے جنم لیا اور پھر یہ تہذیبیں معدوم ہو گئیں ۔ خلا...
مٹی کا شعور
سوچ کی دو طر زیں ہمارے سامنے ہیں۔ ایک طر ز یہ ہےکہ دنیا میں زندہ رہنے کے لئے ہم اپنے اردگردکے ماحول سے متاثر ہو کر وسائل کے انبار میں خود کو قید کر لیتے ہیں اور ہمارے سامنے آسائش و آرام اور روٹی کپڑے کے علاوہ دوسری کو ئی بات نہیں آتی اور اسی کو...
روشنیوں کا اسراف
یہ بات کون نہیں جا نتا کہ کا ئنات میں موجود ہر شئے پیدا ہو تی ہے پھر اپنے عروج کو پہنچتی ہے اور پھر شئے کا انحطاط کا دور آتا ہے اور بتدریج تیزی کے ساتھ یا کچھ زیادہ وقفہ کے بعد شئے انجام کا رفنا ہو جا تی ہے ۔بالکل یہی صورت حال آدمی کی بھی ہے آدمی پید...
پرواز
اے آدم زاد!اپنےحافظےکی اسکرین پر پڑے ہوئے پردوں کو چاک کر دے اور اند ر جھانک ۔ کیا تجھ کو وہ سہانا زمانہ یاد نہیں آتا جب تو آزاد فضاؤں میں سانس لیتا تھا، بھوک پیاس کی تکلیف تھی نہ دھوپ تجھے ستاتی تھی ، نہ کوئی ڈر تھا نہ پریشانی ، مل...
ریشم کا کیڑا
شعوری آنکھ دور ِجدید دیکھتی ہے تو حیران ہو جا تی ہے۔ اسے انسانی صلا حیتوں اور اس کی اختراعات کا مظاہرہ ششد ر کر دیتا ہے ۔ زمین یا فضا اس کے دائرہَ بصارت میں آتی ہے تو ایجا دات کا لا متنا ہی سلسلہ سامنے آجا تا ہے ۔ خالق ِکا ئنات کی تخلیق کی ذیلی صنا ع...
من مو ہنی صورت
ہمارا تمہارا خدا با دشاہ -خدا کا بنا یا رسول ؐ با دشاہ ۔چند دانشور سر جو ڑے بیٹھے تھے ۔ مسئلہ یہ تھا کہ کشش کیا ہے ، کیوں ہے اور اس کا منبع اور مخزن کیا ہے ؟کسی نے کچھ کہا- کسی نے اپنی با ت کو ثابت کر نے لئے دلا ئل پیش کئے ۔ ایک صاحب بول پڑے:-"زمین م...
ایٹم بم
خالقِ کا ئنات نے کہا ۔’’میں زمین پر اپنا نا ئب بنا نے والا ہوں ۔ ‘‘اللہ تعالیٰ کے حضور فر شتوں نے دست بستہ اپنی را ئے کا اظہا ریوں کیا ۔ ’’یہ بندہ بشر زمین پر خون خرابے کی ایک علامت بن جائے گا ۔‘‘اللہ تعا لیٰ نے فر شتوں کی با ت سن کر یہ نہیں فر...
آتش فشاں
دو ستو ۔۔۔! میں کون ہو ں ؟ بھا ئیو ۔۔۔! آپ کون ہیں ؟ساتھیو۔۔۔! یہ دنیا کیا ہے ؟عزیزو۔۔۔! یہ کیسی بقا ہے کہ ہر لمحہ فناکے دوش پر رقصاں ہے ؟ہوا یوں کہ رات کے وقت جب آسمان جگ مگ کر رہا تھا اور انوار کی لطیف فضا میں ستاروں کی محفل سجی ہو ئی تھی، ایک...
سکون
تمام مذاہب کی یہ تعلیم عام ہے کہ دنیا ایک امتحان گا ہ ہے ۔ امتحان میں کا میابی فر د اور قوم کے لئے سکون و راحت کے ذریعہ ہے۔ جو فر د یا قوم امتحان میں فیل ہو جا تی ہے ۔ نار جہنم اس کا ٹھکانا ہے ۔ دنیا عالم نا سوت ہو ، دنیا عالم نور (جنت ) ہو دونو...
پرندے
ماحول میں اپنے جانکار لوگوں کی طر ز فکر کا مشاہدہ کیا جا ئے تو ایک ہی بات سامنے آتی ہے کہ ہر شخص کسی نہ کسی عنوان سے پر یشان ہے ۔ پر یشانی اور خود بیزاری اس کے اوپر مسلط ہے۔ زندگی اتنی مصروف ہو گئی ہے کہ ماہ وسال کی گر دش ایک ثانیہ بن گئی ہے۔ آسائش و...
توانائی
برسوں کی تحقیق و جستجو کے بعد طبیعات نے انکشاف کیا ہے کہ کا ئنات میں جا ری وساری قوتیں جن کی تعداد اب تک چا ر سمجھی جا تی تھی صرف تین ہے۔ کم علمی کی بنا پر ایک طا قت کو دو طر ح شنا خت کیا جا رہا تھا ۔ اسی انکشاف پر پا کستانی سائنسدان ڈاکٹر عبد السلام...
ستا ئیس جنوری
آؤ یا رو ۔۔۔دلدار کی با تیں کر یں ۔۔۔؟جنوری کا مہینہ پہلے بھی تمام تر رعنا ئیوں ، مسرتوں ۔ خو شیوں ،رنج و عالم ، داغ مفا رقت ، رُوح کی بے تا بی کے ساتھ آتار ہا ہے ۔ اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔کائنات ایسی حرکت ہے جو ایک لمحے کے لئے بھی رک جا...
دولت کے پجاری
دوستو ! چودہ صدیاں بھی بالآخر دم توڑ گئیں ۔ جس طر ح مر نے کے بعد کو ئی واپس نہیں آیا چو دہ صدیوں کے پانچ لا کھ گیارہ ہزار دن اور راتیں بھی واپس نہیں آئیں گی ۔ ایک ہزار چار سو سال میں ہم نے کیا کھو یا، کیا پا یا اس کا محاسبہ ہمارے اوپر فرض ہے ۔ ر...
ما ئیکرو فلم
نظام شمسی کی طرح نظام انسانی کا بھی مر کز ومحور ہے ۔ عالم انسانیت کے نظام اور مر کز کے انکشاف کے لئے ضروری ہے کہ ہم اس قانون سے واقف ہوں جس کی بنیاد پر اس نظام کا ہر متحرک سیارہ اپنے مر کز کے گردگھومتا ہے ۔ نظام انسا نیت میں بھی بے شمار سیارے اپ...
«
1
2
...
537
538
539
540
541
542
543
...
556
557
»
Searching, Please wait..