Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ابا ماریں گے
س: میرا بیٹا اس وقت آٹھویں کلاس کا طالب علم ہے۔ اسے خاص طور پر پڑھائی کے دوران نیند بہت تنگ کرتی ہے۔ پڑھنے بیٹھتا ہے تو فوراً ہی نیند سے آنکھیں بند ہونے لگتی ہیں۔ نہ کچھ پڑھ سکتا ہے اور نہ ہی لکھ سکتا ہے۔ بڑی کوشش کرتا ہے کہ نیند نہ آئے۔ منہ دھو...
اس کے فراق میں
س: مجھے ایک نیک سیرت لڑکی سے محبت ہو گئی ہے جو ہمارے گھر کے قریب ہی رہتی ہے۔ کالج میں حسین سے حسین لڑکیاں ہیں مگر کسی لڑکی سے بات کرنا تو بڑی بات ہے کسی کی طرف نظر اٹھا کر بھی نہیں دیکھتا۔ اس لڑکی نے میرے اوپر نہ جانے کیا جادو کر دیا ہے کہ ہر وقت میر...
ایک منٹ سورج دیکھئے
س: میں ایک بہت ہی مجبور لڑکی ہوں۔ ایم اے کی طالبہ ہوں۔ چند وجوہات کی بنا پر ٹوٹ پھوٹ کر رہ گئی ہوں۔ میں سمجھتی ہوں کہ میری شخصیت ریزہ ریزہ ہو گئی ہے۔ مجھے غصہ بہت آنے لگا ہے۔ میرے اوپر ہر وقت جھنجھلاہٹ سوار رہتی ہے اور بیزاری میری زندگی بن گئی ہے۔ یہ...
انگلیاں کانپتی ہیں
س: جسمانی اور دماغی حالت تباہ ہو کر رہ گئی ہے لیکن یہ منحوس عادت نہیں چھوٹتی۔ لاکھ قسمیں کھاتا ہوں اب ترک کر دوں گا لیکن ترک نہیں کر سکتا۔ کھیلنے یا تیز دوڑنے سے دل میں درد ہوتا ہے۔ جب اس عمل کو کرتا ہوں تو الٹی آنکھ بند ہونے لگتی ہے اور الٹی ٹانگ او...
اندرونی چوٹ
س: پانچ سال پہلے کی بات ہے کہ میرے شوہر سوات سے پشاور آ رہے تھے کہ راستے میں ان کی بس الٹ گئی تھی۔ ان کے سینے میں اندرونی کافی چوٹ آئی۔ اب جب سردی زیادہ پڑتی ہے تو ان کی پسلیوں میں سخت درد ہوتا ہے۔ سینے پر کسی چیز کی مالش بھی نہیں ہو سکتی کیونکہ ان ک...
ایک سِکّھ جن
س: 30سال پہلے میری امی ہندوستان میں رہتی تھیں۔ ان کے مکان کے ساتھ ہی ہندوؤں کا قبرستان تھا۔ ایک دن وہ کسی دعوت میں جا رہی تھیں جس جگہ دعوت تھی وہاں قوالی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ جوں ہی قوالی شروع ہوائی میری امی کو اچانک نہ جانے کیا ہوا کہ انہوں نے...
ایک مرض جو ماں سے ملا
س: میری خالہ زاد بہن، غیر شادی شدہ، بچپن میں بالکل ٹھیک ٹھاک تھی۔ آٹھویں کلاس میں تھی تو اکثر لوگوں کے اجتماع میں بے ہوش ہو جاتی تھی۔ جب ایف ایس سی میں آئی تو سر میں شدید درد شروع ہو گیا اور آنکھوں میں سیلیں پڑنے لگیں، نظر بے حد کمزور ہو گئی جس کی وج...
امتحان میں کامیابی کا وظیفہ
س: آٹھویں جماعت میں ہوں۔ میرا پڑھنے میں دل نہیں لگتا۔ سبق یاد کرتی ہوں لیکن دماغ سے نکل جاتا ہے۔ امتحان قریب ہے کوئی وظیفہ بتادیں۔ج: رات کو سونے سے پہلے وضو کر کے اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ سو مرتبہ یا علیم پڑھ کر دعا کر کے سو جایا ک...
امی نہیں مانتیں
س: میں چاہتی ہوں کہ میرا مستقبل روشن ہو۔ میں پی آئی اے میں سیکیورٹی فورس میں ایڈمیشن لینا چاہتی ہوں اور ہر صورت میں سروس کرنا چاہتی ہوں۔ آپ سے التماس ہے کہ آپ مجھے کوئی عمل یا وظیفہ بتائیں جس سے میرا یہ کام بخوبی انجام پائے اور میرا مستقبل روشن ہو۔ آ...
امی اور پاپا
س: میں نے اپنی پسند سے شادی کی، والدین ناراض ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ امی اور ابا مجھے معاف کر دیں۔ سخت ذہنی اذیت میں مبتلا ہوں کہ والدین کے ہوتے ہوئے بھی ان سے نہیں مل سکتی۔لڑکے کے والد کے علاوہ سب گھر والے شادی کے لئے رضا مند تھے۔ کوئی ایسا زود اثر عم...
آنکھ کی بینائی زائل ہو چکی ہے
س: میری دائیں آنکھ کی بینائی تقریباً چار سال سے بالکل ضائع ہو گئی ہے۔ مرض کی ابتداء اس طرح ہوئی کہ دو تین دن تک بغیر تکلیف کے آنکھوں میں سرخی رہی اور بینائی جاتی رہی۔ پتلیاں پھیل گئیں اور پوری آنکھ کا رنگ سرمئی ہو گیا ہے نیز سیاہ اور سفید دیدے کا رنگ...
آشوب چشم اور پیاز کا عرق
س: گزارش ہے کہ میری لڑکی کافی عرصے سے آنکھوں کے درد میں مبتلا ہے۔ ایک آنکھ سے پانی بہتا رہتا ہے۔ میں ایک غریب مزدور آدمی ہوں۔ غریب ہونے کے باوجود میں نے لڑکی کا کافی علاج کرایا۔ لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ مہربانی فرما کر کوئی سستا یونانی نسخہ تحریر فر...
ان دنوں باجی حاملہ تھیں
س: آج سے تقریباً چار سال پہلے کی بات ہے باجی دوپہر کو سو رہی تھیں کہ اچانک ان کو تھپڑ لگا۔ وہ چیخ مار کر اٹھیں تو کوئی آدمی وغیرہ نظر نہیں آیا۔ ہمارے بہنوئی بھی گھر پر نہیں تھے۔ان دنوں باجی حاملہ تھیں۔ اس تھپڑ کے کچھ دن بعد ابارشن ہو گیا۔ اس کے بعدال...
ترتیب و پیشکش
اللہ تعالیٰ چاہتے ہیں کہ آدم اور اس کی اولاد زندگی خوش ہو کر گذارے اور اس کے اوپر غم و آلام اور مصائب و پریشانی کی پرچھائی بھی نہ پڑے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آدم کو مستوحب ملائکہ بنانے کے بعد جنت میں بھیجا اور فرمایا۔’’تو اور تیری بیوی حوا جنت...
یسوع مسیح
سوال: میں ایک کرسچن لڑکی ہوں اور درمیانہ درجے کے پڑھے لکھے گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں اور ایک پرائیویٹ سکول میں ٹیچر ہوں۔ دیگر احوال یہ ہے کہ میں عرصہ پانچ چھ سال سے روحانی و جسمانی تکالیف میں مبتلا ہوں۔ علامات کچھ اس طرح ہیں۔ 1980ء میں جب میں میٹ...
یا اللہ
سوال: مایوسی کفر ہے اور نا امیدی گناہ میں حد درجہ حساس اور کم گو ہوں۔ شروع ہی سے نروس نیس کا شکار رہا ہوں۔ ہر وقت سوچتے رہنا اور شدید احساس کمتری میں مبتلا ہوں۔ میرا کوئی دوست نہیں اس لئے یہ احساس بڑھتا ہی رہا۔ کسی بھی تقریب میں چلا جاؤں، میں عجیب بے...
«
1
2
...
500
501
502
503
504
505
506
...
556
557
»
Searching, Please wait..