Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ہڈی بڑھنا
سوال: مجھے ایک پریشانی لاحق ہو گئی ہے وہ یہ ہے کہ میرے ماتھے کی ہڈی یعنی بھنوؤں کے اوپر دونوں جانب ہڈیاں ابھر آئی ہیں۔ جو کہ بدنما معلوم ہوتی ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ ماتھا بالکل ہموار ہو جیسا کہ پانچ سال پہلے تھا۔ برائے کرم میرے لئے کوئی علاج تجویز کری...
ہچکیاں
سوال: میں بیوہ عورت ہوں۔ سختی پریشان ہوں دن رات پریشانی میں گزرتا ہے۔ میرا ایک ہی لڑکا ہے۔ برے دوستوں کی صحبت نے اسے کہیں کا نہیں چھوڑا۔ صبح سے شام تک اپنے دوستوں میں گھومتا ہے رات گیارہ بجے گھر میں گھستا ہے۔ گھر کی چیزیں فروخت کر کے دوستوں کے ساتھ ہ...
ہمزاد
سوال: میں نے ایک کتاب پڑھی جس میں ہمزاد کے بارے میں عجیب و غریب قسم کے واقعات لکھے ہوئے تھے۔ جس کو پڑھنے کے بعد میرے ذہن میں مندرجہ ذیل سوالات پیدا ہوئے۔1) یہ ہمزاد کیاہے؟2) ہمزاد ایک مفروضہ ہے یا اس کا کوئی وجود ہے؟3) کیا اس کو حاصل کیا جا سکتا ہے؟4...
ہیروئن
سوال: میرا منجھلا بیٹا جس کی عمر تقریباً بائیس سال ہے کچھ عرصہ پہلے تک بڑا نیک اور فرمانبردار تھا سب کے لئے دل میں محبت تھی۔ مگر اب برے لڑکے کی صحبت نے اسے بھی خراب کر دیا۔ کسی کا کہنا نہیں مانتا یہاں تک کہ ماں باپ کے سمجھانے بجھانے سے بھی اس پر کچھ...
ہاتھ پاؤں پھٹنا
سوال: ہمارے گھر میں سردیوں میں تقریباً تمام افراد کے ہاتھ پھٹنا شروع ہو جاتے ہیں چونکہ ہمارا کام وزن اٹھانے کا ہے اس لئے سردیوں کے موسم میں ہمارے لئے پریشانی ہو جاتی ہے۔ ابھی کوئی خاص سردی نہیں پڑی مگر ہمارے ہاتھ پاؤں پھٹ چکے ہیں ہم یہ سوچ سوچ کر پری...
وظیفوں کا بوجھ
سوال: مجھے عجیب بیماری ہے کہ بہت جلد غصہ آتا ہے اور غصہ کی حالت میں ہاتھ پاؤں کانپنا شروع ہو جاتے ہیں منہ سے سیدھی بات نہیں نکلتی دل اتنا کمزور ہے کہ ذرا سی بات پر بھی کانپنے لگتا ہے۔ ہاتھ پاؤں بھول جاتے ہیں جسم بہت دبلا پتلا اور کمزور ہے۔ کوئی بات ی...
وظیفہ کی رجعت
سوال: میری امی جان کی عمر پچاس برس سے زیادہ ہے۔ پتہ نہیں ان کو کونسی بیماری لاحق ہے۔ کھانا پینا تقریباً بند ہے اس بیماری کی وجہ سے وہ باتیں بہت کرتی ہیں۔ کبھی کہتی ہیں کہ مجھے چڑیل چمٹی ہوئی ہے۔ کبھی کہتی ہیں ک جن میرے اندر حلول کر گیا ہے۔ اکثر...
ورم کا علاج
سوال: میری چھوٹی بہن کی عمر دس سال ہے۔ جب وہ پانچ سال کی تھی تب سے اسے پیشاب میں جلن ہے۔ امی اس کو زیادہ پانی پینے کو کہتی تھیں۔ ڈھائی سال پہلے اس کے جسم پر ورم آنا شروع ہو گیا۔ جب بھی سو کر اٹھتی تھی آنکھیں اتنی متورم ہو جاتی تھیں جیسا انڈے ڈاکٹر نے...
نماز اور معراج
سوال: جب ہم حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے واقعہ معراج پر غور کرتے ہیں تو یہ بات واضح نظر آتی ہے کہ واقعہ معراج میں حضور علیہ السلام غیب کی دنیا میں داخل ہو گئے تھے۔ اور واقعہ معراج یعنی غیب کی دنیا میں ہی اللہ تعالیٰ نے حضور علیہ السلام کی امت کے لئے ن...
نشہ سے نجات
سوال: چوٹ جس کو لگتی ہے درد محسوس کرتا ہے۔ کسی کو کیا پتہ کہ درد کیا ہوتا ہے ہمارا ایک بھائی ہے جو گھر کا واحد کفیل ہے۔ بری صحبت کی وجہ سے بگڑ گیا ہے اور نشہ آور گولیاں کھاتا ہے۔ جب گولیاں کھاتا ہے تو نشہ کی وجہ سے اس کا دماغ خراب ہو جاتا ہے اور بات...
نفرت
سوال: میری ماں، باپ، بھائی اور اسکول والے مجھے سے ہمیشہ نفرت کرتے ہیں۔ جب میں پیدا ہونے والی تھی میرے باپ نے امی سے کہا تھا کہ مجھے ضائع کرا دیں۔ بھائی بھی مجھے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔ بہن کہتی ہے۔ میری ماں کہتی ہے بدصورت ہر وقت ہماری جان پر بیٹھی ر...
نیا مکان حاصل ہونے کے لئے
جواب: فجر کی ادا نماز کے بعد سورج نکلنے سے پہلے پہلے سو مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر نیا مکان حاصل ہونے کی دعا کریں۔ مکان خریدنے میں جو رکاوٹیں ہیں دور ہو نگی۔
نظر بد سے بچنے کے لئے
جواب: آپ کے اچھے حالات اور گھریلو پرسکون فضا کو آپ کے کسی رشتہ دار کی نظر کھا گئی ہے۔ اس تخریبی نظر کے اثرات سے محفوظ ہونے کے لئے قلعی دار کٹورے میں پانی بھر کر تین مرتبہ سورۂ کوثر دم کر دیں۔ گھر کے ہر فرد کو ایک ایک گھونٹ پانی پلا دیں۔ جو پانی باقی...
ناگہانی مصیبت
سوال: ہم تین دوست رات کے وقت سینما دیکھ کر واپس آ رہے تھے۔ ڈیڑھ بجے کا وقت تھا۔ مسجد کے پیش امام صاحب کے گھر سے آوازیں آنی شروع ہوئیں۔ ’’بچاؤ!بچاؤ‘‘۔ میرا دوست اپنے گھر جا رہا تھا۔ دوسرا اپنے گھر، میں اپنے گھر۔ شور سن کے ہم پیش امام کی مدد کو پہنچے۔...
نرم دل
سوال: میرا دل اتنا نرم ہے کہ اگر کسی فلم میں جذبات کو افسردہ کرنے والا سین دیکھ لوں تو آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں۔ اگر دفتر میں کسی بڑے آفیسر کے سامنے کوئی درخواست پیش کری ہو تو بھی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں۔ کہیں قوالی سنوں تو روتے روتے ہچکی ب...
نشہ کی گولیاں
سوال: میرے سب سے بڑے بھائی کو ایک بری لت پڑ گئی ہے۔ وہ گذشتہ پانچ چھ سال سے نشہ کی گولیاں کھاتا ہے۔ اس کی وجہ سے سب گھر والے پریشان رہتے ہیں۔ صحت بالکل برباد ہو چکی ہے۔ ہم نے بہت علاج کرایا مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ آپ کوئی ایسا علاج بتائیں جس سے بھائ...
«
1
2
...
501
502
503
504
505
506
507
...
556
557
»
Searching, Please wait..