Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
نظر کا اثر
سوال: اللہ تعالیٰ نے 9سال بعد ہمیں بیٹی دی۔ جس نے بھی سنا کہ اتنے عرصے کے بعد بیٹی ہوئی ہے۔ حیرت کا اظہار کیا۔ بچی دوسرے بچوں کی طرح بالکل نارمل اور صحت مند تھی۔ ہسپتال میں ایک عورت امی سے کہنے لگی کہ آپ کی بچی تو اتنی کمزور ہے کہ نہ روتی ہے نہ...
نقطے اور پرانا نزلہ
سوال: میری دونوں آنکھوں کے سامنے آج سے پندرہ سال قبل کالے کالے نقطے سے آئے پھر وہ بتدریج بڑھنے شروع ہوئے۔ میں نے کوئی خیال نہیں کیا۔ کسی ڈاکٹر سے ذکر بھی کیا تو اس نے کہا کہ کمزوری کی وجہ سے ہیں ٹھیک ہو جائیں گے۔ پچھلے سال جب کچھ زیادہ ہوئے۔ یہ اس وق...
ناشکری
سوال: ہم پانچ بہن بھائی ہیں۔ والد کے انتقال کے بعد والدہ نے ہماری پرورش کی۔ گزر اوقات والد کی چھوڑی ہوئی جائیداد سے ہوتی رہی ہے۔ بڑے بھائی نے تعلیم حاصل کر کے تجارت کی طرف توجہ دی۔ چھوٹے بھائی نے ملازمت اختیار کر لی۔ دو تین سال کاروبار ٹھیک رہا پھر آ...
نماز میں یکسوئی
سوال: پیارے خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب!السلام علیکم۔ خط و کتابت اور آپ کی تصانیف سے ہزاروں لاکھوں افراد اپنی مشکلات کا خاتمہ کرتے ہیں۔ آپ کی خدمت میں اپنا ایک مسئلہ ارسال کر رہا ہوں ۔ ازراہ کرم کوئی ایسا عمل بتا دیں کہ نماز میں دل لگے اور دل و دماغ ی...
ناشکری اور برکت
سوال: یہ بات مشاہدہ میں آئی ہے کہ آپ کے علاج اور مشوروں سے فائدہ ہوتا ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ عرصہ دس سال سے گھر پر بادل چھائے ہوئے ہیں جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں اس کا نتیجہ بربادی کے سوا کچھ نہیں نکلتا۔جواب: جب کسی گھر میں ناشکری عام ہو جاتی ہے تو ا...
نروس نہیں
سوال: میں شدید احساس کمتری میں مبتلا ہوں۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر نروس ہو جاتا ہوں۔ چار آدمیوں میں بیٹھ کر بات کرنے سے معذور ہوں۔جواب: جب تحت الشعور میں کوئی غیر معمولی امید مستحکم ہو جاتی ہے اور حالات ایسے ہوں کہ کوشش کام نہ آتی ہو اور دل میں امید زیاد...
نمک اور پانی
سوال: شادی کے بعد پہلی مرتبہ امید سے تھی تو نزلہ رہنے لگا اور آنکھوں سے پانی بہنے لگا۔ اس کے بعد دایاں نتھنا نزلے کی وجہ سے بند ہو گیا۔ اور دائیں آنکھ کے کونے میں گٹھلی ہو گئی۔ جو ہاتھ لگانے سے سخت محسوس ہوتی تھی۔ اسی وجہ سے آنکھ پر سوجن آ گئی اور با...
نارنجی مراقبہ
سوال: مسئلہ یہ ہے کہ مجھ میں مستقل مزاجی نہیں ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ مجھ میں مستقل مزاجی آ جائے۔ دوسرے یہ کہ ہر شخص سے خواہ وہ دوست ہو یا دشمن رشتہ دار ہو یا غیر ہر کسی کے ساتھ بہت خوش اخلاقی سے بات کرتی ہوں۔ مگر جب کوئی مجھ سے ہنس کر بات کرتا ہے تو ای...
مطمئن رہیں
سوال: میرے والد صاحب کی عمر80سال ہے۔ انہوں نے ایک ایکسیڈنٹ دکھا جس میں ایک بچہ مر گیا اور اس کا دماغ باہر نکل آیا تھا۔ جب انہوں نے یہ حادثہ دیکھا ہے ان کی یادداشت خاآص کر گھر کے آدمیوں کے نام اور قرآن شریف اور نماز بھول گئے۔ وہ قرآن شریف کھولتے ہیں ل...
مردانہ آواز
سوال: مسئلہ بہت سنگین ہے پچھلے سال مجھے کافی بخار آیا اس لئے کمزوری بھی ہوئی۔ ڈاکٹر صاحب کا کہنا تھا کہ وزن کم ہونے کی وجہ سے بخار آتا ہے۔ بہرحال جب بخار اتر گیا تو ڈاکٹر نے ایک دوا لکھ کر دی جو کہ وزن بڑھانے کے لئے تھی۔ اس دواکا نام(ORABOLIN) ہے اور...
مراقبہ اور نماز
سوال: کالم ’’روحانی ڈاک‘‘ میں اکثر کائناتی پروگرام کے بارے میں پڑھا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس کائناتی پروگرام کی اسلامی اور سائنسی نقطہ نظر سے کیا تشریح ہو گی۔ کتاب المبین، لوح محفوظ، مستقل اور غیر مستقل آباد نظام وغیرہ سے کیا مراد ہے۔ اس کے علاوہ انسان...
مرگی کا دورہ
سوال: میرے بھائی کی عمر 16سال ہے۔ اس سال دو مرتبہ دورہ پڑ چکا ہے۔ دورہ اس طرح پڑتا ہے کہ ہاتھ پاؤں ٹیڑھے ہو جاتے ہیں۔ زبان گنگ ہو جاتی ہے جسم اکڑ جاتا ہے بول نہیں سکتا اور بے ہوشی طاری ہو جاتی ہے۔ یہ دورہ ایک مرتبہ جاگنے کی حالت میں اور ایک مرتبہ سوت...
مثانہ میں پانی
سوال: میں گذشتہ دس سال سے ایک بیماری میں مبتلا ہوں، میرے مثانہ میں پانی اتر آیا ہے، مثانہ پھول گیا ہے جس کی وجہ سے میں اپنے ہم عصر دوستوں میں بیٹھنے سے کتراتا ہوں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ میں غلط فعل میں مبتلا ہو گیا ہوں۔ حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں۔ آ...
مقناطیسی لہریں
سوال: میری دور کی نظر کمزور ہے چشمہ کا نمبر نفی تین ہے۔ مجھے کوئی ایسا علاج بتا دیں جس سے میری نظر ٹھیک ہو جائے۔ سنا ہے کہ سورج کو دیکھنے سے نظر ٹھیک ہو جاتی ہے۔ یہ بتا دیں کہ سورج کو کس وقت تک دیکھنا ہے۔جواب: صبح سویرے بیدار ہو جائیں اور کھلی جگہ جا...
ماں کے پیروں تلے جنت
سوال: آپ لوگوں کے بے شمار مسائل روحانی طریقے سے حل کرتے رہتے ہیں۔ آپ نے لاکھوں لوگوں کو اپنے مشورے سے نوازا ہے اور ہزاروں لوگ آپ کے مشورے سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔(1 حضور پاکﷺ نے فرمایا ہے کہ ماں کے پیروں تلے جنت ہے۔ اب پتہ نہیں کہ ایک مسلم ماں کے پاؤں...
مجھے گبھراہٹ ہو گی
سوال: میں فرسٹ ائیر کا طالب علم ہوں عرصہ دراز سے مجھے اپنے قریبی یا دور، دونوں طرح کے لوگوں سے ایک قسم کی اجنبیت سی محسوس ہو رہی ہے۔ نہ تو میں کالج میں کسی لڑکے یا ٹیچر سے صحیح طور سے بات کر سکتا ہوں اور نہ ہی کہیں بڑوں یا ہر عمروں کی مجلس میں جا کر...
«
1
2
...
502
503
504
505
506
507
508
...
556
557
»
Searching, Please wait..