Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
انا کا فلسفہ
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تفکر کے ذریعہ اللہ تعالیٰ تک رسائی حاصل کی۔اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔جب رات کی تاریکی چھا گئی تو انہوں نے ایک ستارہ دیکھا۔ ستارے کی چمک دیکھ کر کہا۔ یہ میرا رب ہے اور جب ستارہ غروب ہو گیا تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا...
لیکچر 19 : معجزہ کرامت استدراج
طرزِفکر میں اگر رحمانی علوم کا غلبہ ہے اور انسانی شعور علم نبوت کے زیر اثر کوئی عمل کرتا ہے اور اس عمل کے نتیجے میں کوئی خرق عادت صادر ہوتی ہے اسے کرامت کہتے ہیں۔ اگر یہی عادت کسی نبی سے سرزد ہوتی ہے تو اس کا نام معجزہ ہے۔ لیکن اگر یہی خرق عادت کسی ا...
لیکچر 18 : تصرف اور علم شئے
جب تک کسی شئے کا علم وجود نہیں بنتا اس وقت تک شئے مظہر نہیں بنتی۔ہم سب کو معلوم ہے کہ کائنات اللہ تعالیٰ کا ذاتی علم اور وصف ہے۔ جب اللہ نے کائنات کو بنانا چاہا تو کائنات کے خدوخال حرکات و سکنات نقش و نگار اور کائنات کو زندہ رکھنے کے لئے وسائل کی فرا...
لیکچر 17 : قضا و قدر
اللہ تعالیٰ نے کائنات کو اس لئے تخلیق کیا تا کہ وہ پہچانا جائے۔ پہچاننے کے لئے ضروری تھا کہ کائنات کے تخلیقی عناصر اور کائنات میں موجود تمام مخلوقات کی نوعیں اور افراد کا علم جاننے والا کوئی ہو۔ اس شعبے کو پُر کرنے کے لئے اللہ نے کائنات کے انتظامی ام...
لیکچر 16 : آدم کا شرف
انسان کی دنیا طول و عرض میں روشنیوں کے تاروں یا روشنیوں کی لہروں سے بنی ہوئی ہے اور زندگی کی تمام حرکات و سکنات انہی تاروں کے اوپر قائم ہیں۔ بہت زیادہ فکر طلب یہ بات ہے کہ ان لہروں کی طوالت جس طرح معین ہے اسی طرح ہر تار کی صفات بھی معین اور مخصوص ہیں...
لیکچر 15 : شخص اکبر
نسبت ذہنی ارتباط سے قائم ہوتی ہے۔ صحابہ کرام کو جتنا حضورﷺ سے عشق تھا اسی مناسبت سے حضورﷺ کی محبت کے ذریعے ان کے اندر انوار ذخیرہ ہوتے رہتے تھے۔ نور نبوت سے صحابہ کرامؓ کے اعیان رنگین ہو گئے۔ لطیفوں کی رنگینی کے بارے میں یہ بات وضاحت کے ساتھ بیان کی...
نسبت جذب
یہ وہ نسبت ہے جس کو تبع تابعین کے بعد سب سے پہلے خواجہ بہاء الحق والدّین نے نشان بے نشانی کا نام دیا ہے۔ نقشبندی سلسلہ کے افراد اس نسبت کو یادداشت کے نام سے جانتے ہیں۔ نشان بے نشانی سے مراد یہ ہے کہ عارف کا ذہن اس سمت میں سفر کرے جس سمت میں ازل سے پہ...
نسبت عشق
سالک کا ذہن مرشد کریم کی طرزِفکر سے جب معمور ہو جاتا ہے یا پیر و مرشد کی روحانی طرزیں مرید کے اندر نہ صرف یہ کہ منتقل ہو جاتی ہیں بلکہ متحرک ہو جاتی ہیں تو مرید کے لطیفے رنگین ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ تصوف میں رنگینی سے مراد دوری ہے۔ یعنی سالک کے لطیفے...
نسبت سُکینہ
نسبت سکینہ وہ نسبت ہے جو صحابہ کرام کو حاصل تھی۔ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ صحابہ کرام کو سیدنا حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات اقدس میں اتنا شغف اور انہماک تھا کہ ان کے عین نور نبوت سے معمور رہتے تھے۔ نسبت سکینہ کی تعریف یہ ہے کہ پہلے سالک کسی روحانی آ...
نسبت اویسیہ
نسبت اویسیہ کا پہلا انکشاف حضرت عبدالقادرمحی الدین جیلانیؒ کے طریقہ تصرف میں ہوا۔ نسبت اویسیہ کے ذریعہ سالک کی رُوح میں علوم منتقل کر دیئے جاتے ہیں اور وہاں سے یہ علوم چشمے کی طرح پھوٹ پڑتے ہیں اور پھر یہی چشمہ یا علوم کا خزانہ اندر ہی ان...
لیکچر 14 : نسبت علمیہ
تصوف اور رُوحانیت کے بارے میں عام طور پر یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضورﷺ کے زمانے میں صحابہ کرامؓ نے روحانی علوم یا تصوف کی تدوین نہیں کی۔ چونکہ صحابہ کرام کے زمانے میں روحانی علوم کی تدوین نہیں ہوئی اور روحانی علوم کے بارے میں ایسے مشاہدات نہیں...
لیکچر 13 : قوت القا
جس چیز کو ہم جانتے ہیں اور جن جذبات و احساسات سے ہم واقف ہیں اس کا نام شعور ہے اور جن خیالات کو نہیں جانتے ان کا نام لاشعور ہے۔ یہ جاننا اور نہ جاننا دونوں انسان کے اندر موجود ہیں۔ ان طرزوں کو جو ہماری سمجھ میں ابھی تک نہیں آ سکی ہیں”لا’’ کہا جاتا ہے...
لیکچر 12 : لاعلمی بھی علم ہے
جب بھی کسی علم کا تذکرہ ہوتا ہے دو باتیں لازماً درپیش آتی ہیں ۔ علم کا منفی پہلو اور علم کا مثبت پہلو۔ جب ہم انکار کرتے ہیں تو دراصل ہم کسی”ہے’’کی نفی کرتے ہیں۔ یعنی کوئی چیز موجود ہے اگر کوئی چیز موجود نہ ہو تو اس کا تذکرہ ہی نہیں ہو گا۔ ہم جب علم ک...
لیکچر 11 : اندر کی آواز
ساری کائنات اور کائنات کے اندر تمام نوعیں اور افراد ایک مرکزیت کے ساتھ بندھے ہوئے ہیں۔ مختلف مراحل اور زندگی کے مختلف زمانے ظاہری نظروں سے الگ الگ نظر آتے ہیں لیکن زمانے کے نشیب و فراز اور زندگی کے مراحل میں تغیر و تبدل کتنا ہی کیوں نہ ہو سب کا تعلق...
لیکچر 10 : حواس کی رفتار
ہر چیز کا قیام بنیاد پر قائم ہے۔ مثلاً مکان اس وقت تک مکان نہیں ہے جب تک مکان کی بنیادیں موجود نہ ہوں۔ کرسی اس وقت تک کرسی نہیں ہے جب تک کرسی میں چار ٹانگیں نہ ہوں۔انسانی عمارت چھ ستونوں پرکھڑی ہے۔ یہ عمارت چلتی پھرتی ہے۔ اس میں زندگی ہے زندگی دو رخو...
لیکچر9 : تجلیات
ہمارا یقین ہے کہ کائنات ایک ہستی نے بنائی ہے اور کائنات پر اسی ہستی کی حکمرانی ہے۔ کائناتی تقاضے تواتر کے ساتھ مخلوق کو منتقل ہو رہے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ نگاہ کا وصف کسی ہستی سے ہمیں منتقل ہوا ہے۔ یعنی اللہ ایسی ہستی ہے جو بصیر ہے اور بصیر ہونے کے سا...
«
1
2
...
453
454
455
456
457
458
459
...
556
557
»
Searching, Please wait..