Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
لیکچر 8: کُن فیکون
علم رُوحانیت کا پورا احاطہ کرنے کے لئے (پورا احاطہ کرنے سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے علم الاسماء کا جتنا علم دیا ہے) تین اصطلاحیں وضع کی گئی ہیں۔ تدلیٰ، ابداء اور خلق۔ تدلیٰ اسم اطلاقیہ کی صفت ہے اور ابداء اسم عینیہ کی صفت اور خلق اسم کونیہ...
لیکچر7: نیابت و خلافت
روحانی علوم کی تقسیم تین باب پر مشتمل ہے۔ ایک باب انفرادی زندگی کے اعمال و حرکات اور زندگی کی ساخت اور تخلیقی فارمولوں کے اوپر مشتمل ہے۔ دوسرا باب نوعی تخلیقی فارمولوں پر مشتمل ہے اور تیسرا باب خالق کی مشیئت سے متعلق ہے۔انسان یا کائنات میں موجود کوئی...
رُوح کیا ہے؟
کسی بات سمجھنے اور اس کی حقیقت کو تلاش کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اس بات کی طرف اپنی تمام تر ذہنی صلاحیتوں کے ساتھ متوجہ ہوں اور اس بات سے متعلق جتنے عوامل ہیں جتنے محرکات ہیں ان سے آگاہی حاصل کی جائے۔ اللہ تعالیٰ کی ذات سے متعارف ہونے اللہ کی ذات کو...
گیارہ ہزار اسماء
ثابتہ خفی اور اخفیٰ کی یکجائی کا نام علم القلم ہے۔ لوح محفوظ میں جو کچھ نوری تحریر میں نقش ہے علم القلم ہے۔ علم القلم کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ایک حصہ اسمائے الٰہیہ ہے اور دوسرا حصہ حروف مقطعات ہیں جیسے قرآن پاک میں " الم کھیعص"ہے۔ اسمائے ال...
لیکچر6: ادراک اور وجدان
آسمانی صحیفے اور الہامی کتابیں بیان کی ایک مخصوص طرز رکھتی ہیں۔ تفکر کیا جائے تو یہ بات بہت آسانی کے ساتھ سمجھ میں آ جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کا طرزِاستدلال یہ ہے کہ وہ ایک ہی بات کو مختلف طرزوں اور مثالوں سے بیان کرتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان لاش...
وحدت الوجود وحدت الشہود
سابقہ لیکچر میں آئینے کی مثال دے کر بتایا گیا تھا کہ آئینے میں خود کو دیکھنا دیکھنے کی دو طرزوں کا انکشاف کرتا ہے۔ ایک دیکھنا یہ ہے کہ ہم آئینے کو دیکھ رہے ہیں اورکہتے ہیں کہ ہم نے آئینہ دیکھا۔ یہ طرزِ نگاہ بالواسطہ ہے۔ جب ہم دیکھنے کے عمل کو سمجھنا...
احساس کی درجہ بندی
یہ بات ہم سمجھ چکے ہیں کہ کائنات کا یکجائی پروگرام اللہ تعالیٰ کا علم ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جب چاہا کہ اللہ کے علم میں کائنات کے خدوخال جس طرح موجود ہیں ان کا مظاہرہ ہو تو اللہ تعالیٰ نے " کُن" فرمایا اور کائنات بن گئی۔ جب کائنات بن گئی تو کائنات کو صرف...
لیکچر 5 : کثرت کا اجمال
کائنات میں موجود تمام اشیاء خواہ وہ جزولاتجزاء کی حیثیت رکھتی ہوں۔۔۔۔۔۔ان کی حیثیت روحانی ہو یا وہ خارجی حالات میں شکل و صورت میں ظاہر ہوں۔ سب اللہ تعالیٰ کے ارادے کا عکس ہے۔ یعنی ساری کائنات اللہ تعالیٰ کے ارادے کی شکل و صورت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ذہن...
لیکچر4:مغیبات اکوان
اللہ تعالیٰ جب اپنی صفات بیان کرتے ہیں۔ ان صفات میں وحدت اور کثرت کا تذکرہ شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مخلوق کی یہ تعریف بیان کی ہے کہ مخلوق کثرت ہے۔ مخلوق کے اندر احتیاج ہے۔ مخلوق کیلئے ضروری ہے کہ وہ کسی کی اولاد ہو۔ یہ بھی ضروری ہے کہ مخلوق باپ کی حیث...
عالم جُو
اللہ تعالیٰ نے کائنات کو بنانے کا ارادہ اس لئے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور بھی ایسی صورتیں ہوں جو اللہ تعالیٰ کو پہچانیں یعنی خالق کائنات نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں جیسے ہی یہ تقاضہ پیدا ہوا۔ اللہ تعالیٰ کے ذہن نے حرکت کی اور کائنات وجود میں آ...
لیکچر 3 : لوح محفوظ
کائنات ایک ایسا پروگرام ہے جو اللہ تعالیٰ کے ذہن میں موجود تھا اور موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جب عمل درآمد کرنا چاہا اللہ کے ذہن میں یہ بات آئی کہ میرے ذہن کے مطابق کائنات میں بے شمار مخلوقات موجود میں آ کر اپنا مظاہرہ کریں تو اللہ تعالیٰ نے " کُن" فرم...
رویا کی صلاحیتیں
پچھلے لیکچرز میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ انسان کے اندر زندگی سے متعلق خواہ وہ زندگی زمان اور مکان میں پابند زندگی ہو یا ٹائم اینڈ اسپیس سے آزاد زندگی ہو، خیالات کے اوپر قائم ہے اور ہر خیال علم کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس بات کو سمجھنے کے لئے فلم کی مث...
لیکچر 2: ثابتہ اعیان جویّہ
یہ بات پوری طرح واضح ہو گئی ہے کہ جس طرح بیداری میں کئے ہوئے اعمال اور بیداری میں سرزد ہونے والی حرکات انسانی زندگی سے براہ راست تعلق رکھتی ہیں۔ اس ہی طرح خواب میں کئے ہوئے اعمال اور خواب میں سرزد ہونے والی حرکات کا تعلق بھی انسانی زندگی سے ہے۔ یہاں...
رُوح کی تلاش
لباس کی صحیح حیثیت (لباس سے مراد گوشت پوست کا جسم) ہمارے سامنے اس وقت آتی ہے جب ہم مر جاتے ہیں۔ یعنی ہمارے اوپر موت واقع ہو جاتی ہے۔ اس قانون کے تحت مرنے کے بعد گوشت پوست کا جسم محض لباس کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔یہ ضروری ہے کہ ہم تلاش کریں کہ زندہ ر...
انسان کیا ہے؟
علمِ حضوری اور علمِ حصولی کی مختصر تعریف کے بعد یہ نتیجہ مرتب ہوتا ہے کہ رُوح کو سمجھنے، جاننے اور پہچاننے کے لئے اگر کوئی معتبر اور حقیقی ذریعہ ہے تو وہ"علم حضوری" ہے۔ علمِ حصولی سے رُوح کا سراغ نہیں ملتا۔ اگر کوئی آدمی علمِ حصولی کے ذریعے روح ک...
لیکچر1:علم حضوری، علم حصولی
یہ بات ذہن نشین ہونا ضروری ہے کہ ہم جس علم کو سیکھ رہے ہیں اس کی نوعیت علمِ حضوری کی ہے۔ علمِ حضوری وہ علم ہے جو ہمیں غیب کی دنیا میں داخل کر کے غیب سے متعارف کراتا ہے۔ علمِ حضوری وہ علم ہے جس کی حیثیت براہ راست ایک اطلاع کی ہے۔ یعنی علمِ حضوری سیکھن...
«
1
2
...
454
455
456
457
458
459
460
...
556
557
»
Searching, Please wait..