Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
لیکچر 33 : حواس کی تقسیم
فرشتے، جنات، انسان، اجرام فلکی، کہکشانی نظام اور دوسری تمام نوعوں کی ابتداء اور انتہا شعور کے ردو بدل پر قائم ہے۔ ہم ابتداء کو پیدائش کا مرحلہ کہتے ہیں تو انتہا کو موت کا مرحلہ کہیں گے۔ لیکن جب موت کے مرحلے پر تفکر کرتے ہیں تو موت کا مرحلہ بھی حیات ک...
لیکچر 32 : ایٹم کی تھیوری
آدمی علم دو طرح سیکھتا ہے۔ اکتسابی طریقہ پر اور روحانی طرزوں پر۔ اکتسابی علوم کی بھی بہت سی قسمیں ہیں اس علم کو سیکھنے کے لئے اس کے مروجہ حروف کی ترتیب اور ان کے گراف سے واقفیت ضروری ہے۔ جیسے جیسے علوم میں اضافہ ہوتا ہے اسی مناسبت سے آدمی کا شعور طاق...
لیکچر 31 : چار شعور
حواس کے دو رُخ ہیں۔ ایک میں تغیر ہوتا رہتا ہے جیسے جیسے تغیر واقع ہوتا ہے اسی مناسبت سے رنگ پیدا ہوتے ہیں اور جہاں تغیر واقع نہیں ہوتا وہاں بے رنگی ہوتی ہے۔ حواس میں تغیر ورائے بے رنگ سے ہوتا ہے اور جیسے ہی ورائے بے رنگ میں تغیر ہوتا ہے ایک رنگینی پی...
لیکچر 30: شعور۔ علمِ لَدْنّی
نوع انسانی میں جب کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو گھر کے افراد کی توجہ ستر پوشی کی طرف رہتی ہے۔ ستر پوشی کے عمل کو اتنی زیادہ مرتبہ دھرایا جاتا ہے کہ چھپانا انسان کی طبیعت کا تقاضا بن جاتا ہے۔ اس تقاضے سے انسانی زندگی میں ستر پوشی کے ساتھ ساتھ عیب پوشی کے ج...
لیکچر29 : نظر کا قانون
کائنات نگاہ یا نظر ہے۔ جب تک کائنات کے افراد کو نظر منتقل نہیں ہوئی اس وقت تک کائنات عالم تحیر تھی۔ جب اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’الست بربکم‘‘۔ کائنات میں جتنی بھی ارواح تھیں انہوں نے اس آواز کی طرف دیکھا تو انہیں اللہ کا ادراک حاصل ہو گیا۔ یہ ادراک ہی...
لیکچر28 : متغیر و غیر متغیر
کائنات کے دو رخوں میں ایک رُخ کا نام زمانیت ہے اور دوسرے رُخ کا نام مکانیت ہے۔ جہاں کائنات زمانیت میں ظاہر ہوتی ہے۔ وہ نزولی حرکت ہے اور جب مکانیت پس منظر میں چلی جاتی ہے تو حرکت صعودی ہو جاتی ہے۔ نزول و صعود کا سلسلہ لوح محفوظ کے ساتھ قائم ہے۔ لوح م...
لیکچر 27 : برزخ و اعراف
اللہ تعالیٰ نے جب گوناں گوں اور بے خبری کی صورت کو ختم کرنا چاہا تو کائنات کو مخاطب کیا۔ جیسے ہی کائنات کی سماعت سے اللہ تعالیٰ کی آواز ٹکرائی، سماعت کی حس پیدا ہو گئی۔ سماعت میں حرکت پیدا ہونے کے بعد کائنات میں کسی طرف متوجہ ہونے کی صلاحیت بیدار ہو...
لیکچر26 : تخلیق کا قانون
کائنات میں ہر شئے کا کوئی نہ کوئی نام ہوتا ہے۔ اور یہ نام ہی کسی شئے کا مظاہرہ کرتا ہے لیکن یہ بات ذہن نشین رکھنا ضروری ہے کہ نام سے شئے کے جسم کا مظاہرہ ہوتا ہے دراصل شئے کا اصل وجود اس کا ہیولا ہے۔مثلاً جب ہم پانی کہتے ہیں تو پانی کا نام ذہن میں آت...
لیکچر 25 : خلق اور امر
خلق اور امر کے سلسلہ میں یہ وضاحت ضروری ہے کہ کائنات کی مرکزیت اللہ تعالیٰ کا ذہن ہے۔ ساری کائنات اللہ تعالیٰ کے ذہن میں موجود کائنات کا عکس ہے۔ چنانچہ تمام مخلوق جس طرح اللہ تعالیٰ کے ارادے میں محفوظ تھی اب بھی اسی طرح محفوظ ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ذہن م...
نقطۂ وحدانی
کائنات ایسی روشنی ہے جو نزول و صعود کے ساتھ لہروں کی حرکت پرقائم ہے۔ مرکزی نقطہ ایک ایسا نقطہ ہے جو انوار سے معمور ہے۔ اور اس کے اندر روشنیاں جوش کھاتی اور ابلتی رہتی ہیں۔ ابلنے کے بعد روشنیوں کا بکھرنا ہی کائنات ہے۔ روشنی کے بکھرنے سے کائنات کے اندر...
نماز و زکوٰۃ کا پروگرام
محترم خواتین و حضرات! آپ نے یہ بات اچھی طرح سمجھ لی ہے کہ ہر حرکت ذہن کی سطح پر قائم ہے۔ نزول ایسی حرکت ہے جو نقطۂ ذات سے نیچے کی طرف سفر کرتی ہے۔ صعود ایسی حرکت ہے جو نقطۂ ذات تک صعود کرتی ہے اور نزول و صعود کی دونوں حرکتیں قدرت کے اشاروں پر عمل کرت...
لیکچر 24 : اعمال کا ریکارڈ
ہم جب زندگی میں کام کرنے والے ان تقاضوں کا تجزیہ کرتے ہیں تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ زندگی کا کوئی تقاضہ ایسا نہیں جو خیال کے بغیر پورا ہوتا ہو، ہر خیال کا تعلق اطلاع سے ہے۔ اطلاع کہیں سے آتی ہے دماغ کے اوپر وارد ہوتی ہے۔ دماغ اسے محسوس کر کے معنی پ...
لیکچر23 : نسبت یادداشت
علم کی دو قسمیں ہیں۔ اکتسابی علم، حضوری علم۔ علم جو اکتساب کے ذریعے حاصل ہوتا ہے اس میں مظاہر کا عمل دخل ہوتا ہے اکتسابی علم مفروضہ حواس کی مسلسل تجدید کا ذریعہ ہے۔ علم اکتساب میں اس بات کی کوشش کی جاتی ہے کہ انسانی شعور جن مفروضہ باتوں پر قائم ہے وہ...
لیکچر 22 : ازل تا قیامت
زندگی کا جس زاویے سے بھی تذکرہ کیا جائے تو لازماً زندگی کے دو رُخ متعین ہوتے ہیں۔ ایک رُخ کا نام مکانیت ہے اور دوسرے رُخ کا نام زمانیت ہے۔ مکانیت(Space) اور زمانیت (Time) ہے۔ ہم جب زندگی میں نقش و نگار کا تذکرہ کرتے ہیں تو ہمیں کہنا پڑتا ہے کہ زندگی...
لیکچر 21 : روشنی کی قسمیں
جب بھی کائنات کا تذکرہ آتا ہے کائنات کے خدوخال کا تعارف کرایا جاتا ہے انسان ٹائم اسپیس میں محدود ہو کر بات کرتا ہے۔ زندگی کا تعارف خدوخال اور نقش و نگار سے ہوتا ہے۔ زندگی کا ایک حصہ خدوخال اور نقش و نگار پر مشتمل ہے اور دوسرا حصہ رفتار کے اوپر قائم ہ...
لیکچر 20 : الہامی کتابیں
رُوحانیت کو سمجھنے کے لئے الہامی کتابوں پر یقین ہونا ضروری ہے۔ الہامی کتابیں ہی روحانی علوم کو منکشف کرتی ہیں۔اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔یہ کتاب نہیں ہے شک اس میں یہ کتاب ان لوگوں کو ہدایت دیتی ہے جو متقی ہیں اور متقی وہ لوگ ہیں جو غیب پر یقین رکھت...
«
1
2
...
452
453
454
455
456
457
458
...
556
557
»
Searching, Please wait..