Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
اسلامی لباس کا تصور
سوال: میں ایک طویل عرصے سے روحانی ڈاک کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ صحیح معنی میں یہ اسلامی تہذیب اور شریعت طریقت کا علمبردار ہے جس کے مطالعہ سے بہت سے لوگوں کی سوچنے کی طرزیں بدل جاتی ہیں۔ بہت سی پریشانیاں دور ہو جاتی ہیں۔ میں یہاں آپ سے چند سوالات کرنے کی...
انا للہ و انا الیہ راجعون
سوال: کسی نے سوال دریافت کیا ہے کہ’’زندگی کے مقام اور حالات کہاں چلے جاتے ہیں؟‘‘ میں نے انہیں لکھ دیا ہے کہ مجھ میں اتنی قابلیت نہیں جو اس موضوع پر کچھ کہہ سکوں البتہ قبلہ خواجہ صاحب کی خدمت میں عرض کر سکتا ہوں جیسا جواب آئے گا تحریر کر دوں گا۔ یہاں...
آٹھ علاج
جواب: رات کو سونے سے پہلے گھڑی دیکھ کر 11بج کر 11سیکنڈ پر لکڑی کی پیڑی یا چوکی پر شمال رخ بیٹھ جائیں اور وضو کریں۔ وضو میں پیر دھونے کی بجائے پیروں کا مسح کریں۔ (اگر پیر گندے ہوں تو وضو سے پہلے دھو کر اچھی طرح صاف کر لیں۔ وضو میں نہ پیر دھوئیں)وضو کر...
آپریشن
سوال: ایک سال قبل رات کو بستر پر لیٹی ہوئی تھی کہ میری پشت کی طرف سے ایک کتا آیا اور میرے اوپر حملہ کرنے کے لئے اچھلا ساتھ ہی میرے شوہر لیٹے ہوئے تھے وہ تیزی سے اٹھے اور کتے کو زور سے ہاتھ مارا کتا گرا اور ایک دم غائب ہو گیا تقریباً 9ماہ پہلے شام کے...
آنتیں
سوال: آپ اپنے کالموں میں بار بار یہ لکھتے ہیں کہ انسان اللہ کا نائب اور خلیفہ ہے۔ نیابت کا مطلب ہے کہ جس کی نیابت حاصل ہے اس کے اختیارات بھی حاصل ہوں۔ آدم زاد کو اگر اللہ تعالیٰ کی نیابت کے اختیارات حاصل نہیں ہیں تو وہ صر ف اور صرف حیوان ہے، انسان کہ...
آسمان
سوال: دو سال قبل میرے ذہن میں کچھ عجیب قسم کے خیالات آتے تھے مثلاً میرے قریب جب کوئی ایسے بزرگ بیٹھے ہوتے جن کا میں بے حد احترام کرتا ہوں تو ان کے بارے میں مجھے اچانک خیال آتا کہ میں انہیں تھپڑ مار دوں اور پھر میں سوچتا کہ بزرگ کے متعلق مجھے یہ خیال...
آدھے جسم میں درد
سوال: روحانی ڈائجسٹ ہمیں اور ہمارے گھر والوں کو بہت پسند ہے اور ہم سب آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ لوگوں کو سیدھی راہ دکھا رہے ہیں۔ میں آپ کو ایک بار پھر زحمت دے رہی ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میری امی جان مستقل بیمار رہتی ہیں۔ ایک بیماری چھوٹتی ہے تو دوسری لگ...
آنکھ میں آنسو
سوال: بعض اوقات تو چھوٹی چھوٹی باتوں پر رونا آ جاتا ہے لیکن کبھی بڑی سے بڑی بات پر بھی آنکھ نہیں بھیگتی۔ ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ ماموں جان سعودی عرب جا رہے تھے، سب گھر والے آنکھیں نم کئے انہیں الوداع کہہ رہے تھے لیکن میری آنکھ سے ایک آنسو نہ ٹپکا۔ اکثر...
آنکھوں کے سامنے نقطے
سوال: میری آنکھوں کو ایک عجیب و غریب بیماری لاحق ہو گئی ہے۔ پہلے بائیں آنکھ میں دو نقطے سے نظر آتے تھے۔ پھر بڑھتے بڑھتے یہ نقطے سے جالے کی صورت اختیارکر گئے۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کوئی بیماری نہیں ہے لیکن میری آنکھوں میں تکلیف ہے اور اب پڑھنے میں بھی دشواری...
آوارہ لڑکا
سوال: میرا شادی شدہ لڑکا ہے اور آوارہ مزاج ہو گیا ہے۔ ہر وقت فاحشہ عورتوں کے ساتھ رہتا ہے۔ بہت کوشش کی ہے لیکن راہ راست پر نہیں آتا۔ اب غیر ملک جانے کی کوشش کر رہا ہے آپ سے دعا ہے کہ اس کے لئے کوئی وظیفہ تجویز فرمائیں تا کہ اس عورت کا خیال اس کے دل س...
اجمیر شریف کی حاضری
سوال: ایک سوال لے کر حاضر خدمت ہو رہا ہوں۔ درخواست ہے کہ اس کا جواب مرحمت فرمائیں۔ مشہوربزرگ حضرت بابا تاج الدین ناگ پوری کی ایک کرامت یوں درج ہے کہ ایک شخص نے حاضر خدمت ہو کر عرض کیا کہ مجھے اجمیر شریف جانے کی اجازت دی جائے۔ بابا صاحب نے اس کے ہاتھ...
ایب نارمل زندگی
سوال: میرا چھوٹا بھائی جس کی عمر دس سال ہے آج سے تقریباً ایک مہینہ پہلے اپنی والدہ کے ساتھ صدر گیا۔ وہاں بس اسٹاپ پر بس کے ہارن سے اس قدر خوفزدہ ہوا کہ ہاتھ پاؤں سن اور حلق خشک ہو گیا، رنگ بھی پیلا پڑ گیا۔ اس کے بعد حال یہ ہوا کہ اس کا حلق خشک رہنے ل...
ایک لاکھ خواہشات
سوال: شادی کو 27سال ہو گئے ہیں۔ یہ کہنا مبالغہ نہ ہو گا کہ اس وقت سے لے کر آج تک ایک دن بھی سکون سے نہیں گزرا۔ شوہر اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اچھی پوسٹ پر فائز ہیں۔ گھر میں خدا کے فضل سے خوشحالی اور فارغ البالی ہے۔ مگر ذہنی آسودگی مفقود ہے۔ ہم میں سے کسی...
انسانی وولٹیج
سوال: میں جس کیفیت سے دوچار ہوں وہ کیفیت کچھ یوں ہے کہ جب میں غیر ارادی طور پر آنکھیں بند کر کے دیکھتی ہوں تو مجھے عجیب طرح کی چیزیں نظر آتی ہیں۔ کبھی کوئی عمارت ، کبھی انسانی ہیولا اور اکثر بڑی بڑی اور روشن آنکھیں اور پھر یہ شکلیں غائب ہو جاتی ہیں۔...
استغنا اور کیلوریز
سوال: ہمارے گھر میں روپے پیسے کی کمی نہیں ہے۔ آرام و آسائش کی ہر چیز مہیا ہے لیکن پھر بھی حال یہ ہے کہ گھر کا ماحول گھٹا گھٹا سا معلوم ہوتا ہے اور اس کے مکین بجھے بجھے سے لگتے ہیں۔ امراض اور جسمانی عوارض نے گھر کے لوگوں کو اپنا مستقل نشانہ بنا رکھا ہ...
احساس کمتری
سوال: میں احساس کمتری کا مریض ہوں۔ مجھ میں خود اعتمادی بالکل نہیں ہے۔ چلتا ہوں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میری چال بہت خراب ہے۔۔۔۔۔۔لوگ مجھ دیکھ کر میر امذاق اڑاتے ہیں۔ کسی سے بات کرتا ہوں تو دل میں یہی خیال رہتا ہے کہ مجھ سے بڑا ہے۔ میں کالج میں سائنس...
«
1
2
...
450
451
452
453
454
455
456
...
556
557
»
Searching, Please wait..