Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
بیعت
1956ء میں سلسلہ سہروردیہ کے بزرگ قطب ارشاد حضرت ابوالفیض قلندر علی سہروردیؒ کراچی تشریف لائے۔ حضور بابا صاحبؒ ان کی خدمت میں حاضر ہوئے اور بیعت حاصل کرنے کی درخواست پیش کی۔ حضرت ابو الفیض قلندر علی سہروردیؒ نے فرمایا کہ رات کو تین بجے آؤ۔ سخت سردی ک...
روزگار
شادی کے بعد حضور بابا صاحبؒ دہلی میں قیام پذیر ہوگئے۔ سلسلہ معاش قائم رکھنے کے لئے مختلف رسائل و جرائد کی صحافت اور شعراء کے دیوانوں کی اصلاح اور ترتیب کاکام اپنے لئے منتخب کیا۔ شب میں شہر کے شعراء، ادباء کی محفلیں جمتیں اور دن کے وقت ان کے پاس صوفی...
درون خانہ
کل نفس ذائقۃ الموت کے مصداق تربیت کے اسی زمانے میں حضور بابا صاحبؒ کی والدہ ماجدہ سعیدہ بی بی چار بیٹیوں اور دو بیٹوں کو چھوڑ کر عالم بقا میں تشریف لے گئیں۔ حضور بابا صاحبؒ کی ایک ہمشیرہ کے علاوہ سب بچے بابا صاحبؒ سے چھوٹے تھے اور ان میں سے کوئ...
روحانی تربیت
علی گڑھ میں قیام کے دوران آپ کی طبیعت میں درویشی کی طرف میلان بہت زیادہ بڑھ گیا۔ اور وہاں مولانا کابلیؒ کے پاس قبرستان کے حجرے میں زیادہ وقت گزارنے لگے۔ صبح تشریف لے جاتے اور رات گئے واپس آتے۔ اسی اثناء میں قلندر بابا اولیاءؒ اپنے نانا بابا تاج الدین...
تعارف
ابدالِ حق ، سلسلہ اویسیہ عظیمیہ کے بانی مبانی، رسالہ روحانی ڈائجسٹ کے روح رواں مرشدنا و سیدنا حسن اخریٰ محمد عظیم برخیا رحمتہ اللہ علیہ کے حالات زندگی کا ذکرِ جمیل پیش کرنے سے قبل ، ہم آپ کے نام نامی اسم گرامی پر روشنی ڈالیں گے تاکہ قارئین حضور بابا...
حالات زندگی
قلندرقبل اس کے ہم حضور قلندر بابا اولیاءؒ کے حالات اور کشف و کرامات پیش کریں مناسب ہے کہ لفظ ''قلندر'' کی وضاحت کردی جائے تاکہ ان کے مقام کا اندازہ ہوجائے اور ان سے وقوع میں آنے والے واقعات سمجھ لینے اور ان پر یقین کرلینے میں ذہن و خیال، ارادے اور نی...
پیش لفظ
بسم اللہ الرحمن الرحیمالحمد للّہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ سید المرسلین محمد وعلی الہ و اصحابہ اجمعین۔اما بعدالا ان اولیاء اللّٰہ لاخوف علیھم ولا ھم یحزنون۔باری تعالیٰ نے آدم و حوا کو پیدا کیا۔ پھرنسل آدم پھیلا نے کے لئے زمین پر ب...
آوازیں آتی ہیں
سوال: سات سال پہلے میری بہن کے کانوں میں آوازیں آنا شروع ہوئیں۔ پہلے پہل تو ہمیں کچھ سمجھ میں نہیں آیا کہ اصل بات کیا ہے ۔ وہ کہتی تھیں کہ کوئی ٹیلی پیتھی کے ذریعے مجھ سے بات کرتا ہے۔ایک دو روز تک یونہی عام ڈاکٹروں کے پاس لے کر گئے۔ مگر ان کی سمجھ می...
اُمّ الصبیان
سوال: مسئلہ میری بہن کا ہے۔ بڑی بہن کی شادی ماموں کے لڑکے سے ہوئی ہے۔ پہلا بیٹا جو شادی کے 9مہینے بعد ہوا تھا۔ تقریباً 9مہینے زندہ رہا۔ اس عرصہ میں نہ اس کی گردن سنبھلی تھی اور نہ ہی وہ نارمل بچوں کی طرح متوجہ ہوتا تھا۔ بلکہ اوپر دیکھتا رہتا تھا۔ میر...
اجتماعی سکون
سوال: خواجہ صاحب ! میں نے روحانی سلسلہ کی بہت ساری کتابیں پڑھی ہیں۔ آپ کی بے شمار تحریروں کا ذخیرہ میرے پاس محفوظ ہے اب تک جو کچھ میں اخذ کر پایا ہوں وہ یہ ہے کہ آپ کا مشن دنیا والوں کو سکون آشنا زندگی سے واقف کرنا اور سکون بانٹنا ہے۔ انفرادی حیثیت م...
اجتماعی خود کشی
سوال: آپ کی خدمت میں ذہنی کشمکش سے مجبور ہو کر ایک مختصر تجربہ پیش کر رہا ہوں جس میں خود بخود چند سوالات ابھرتے ہوئے محسوس ہونگے۔ امید ہے کہ آپ میری اس تشنگی کو مختصر جواب سے دور کر دیں گے اور بہت سے قارئینِ جنگ استفادہ کریں گے۔شاید ہمیشہ سے روئے زمی...
ایک عجیب بیماری
سوال: میں عرصہ سترہ سال سے ایک انتہائی تکلیف دہ بیماری میں مبتلا ہوں بیماری یہ ہے کہ رات کے تین بجے کے قریب آنکھ کھل جاتی ہے اور ناف کے نیچے، جانگھیوں تک بے حد خارش ہوتی ہے۔ ایک ماہ سے دونوں بازوؤں اور پیٹھ پر بھی خارش ہوتی ہے اور بدن پر پتی کی طرح ک...
استخارہ
سوال: پہلے تو میرے رشتے نہیں آتے تھے آپ کی دعاؤں سے اور آپ کے بتلائے ہوئے عمل کرنے سے اب رشتے تو کئی آ رہے ہیں مگر ان میں سے تین رشتے ایسے ہیں جن میں سے سلیکشن کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ بہت سوچ وچار کے بعد دوبارہ آپ کو تکلیف دے رہی ہوں کہ آپ خود استخارہ ک...
اندھی محبت
سوال: میری عمر 14سال ہے اور ساتویں جماعت کی طالبہ ہوں۔ مجھے اپنے خالہ زاد بھائی سے گہری محبت ہو گئی ہے۔ خالہ زاد بھائی مجھ سے عمر میں 12سال بڑے ہیں اور وہ بھی مجھ سے محبت کرتے ہیں۔ میں ان سے شادی کرنے کی حد تک محبت کرتی ہوں۔ میری شادی ہونے میں ت...
آرزو
سوال: خواجہ صاحب ایک لڑکی کے لئے اس سے زیادہ عذاب کی بات کیا ہو گی کہ وہ بلاوجہ برے کردار کی مشہور ہو جائے۔دراصل کچھ خانگی معاملات کی وجہ سے میرے خالو جان کے ذہن میں غلط فہمیاں پیدا ہو گئی ہیں۔ ان غلط فہمیوں کی وجہ سے خالو نے مجھے خواہ مخواہ بدنام کر...
«
1
2
...
449
450
451
452
453
454
455
...
556
557
»
Searching, Please wait..