Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
چولستان کا جنگل
ایک دفعہ میں چولستان کے جنگل میں شکار پارٹی کے ساتھ شکار کیلئے گیا ہوا تھا۔ وہاں پارٹی سے بچھڑ کر راستہ بھٹک گیا۔ صبح سے شام تک سرگرداں رہا اور ادھر اُدھر بھٹکتا پھرا۔ بالآخر بھوک سے بے تاب اور کمزوری سے نڈھال ہو کر ایک کبوتر پر فائر کردیا۔ کیونکہ گو...
ایثار و محبت
ایک روز حضور بابا صاحبؒ گھٹنوں کو ہاتھوں کے حلقے میں لئے بیٹھے تھے۔ میں نے حضور بابا جیؒ کے پیروں پر اپنا سر رکھ دیا اور ایسی کیفیت طاری ہوئی کہ میں سو گیا۔ اس وقت دن کے دس بجے تھے۔ جب میری آنکھ کھلی تو شام کے چار بج رہے تھے۔ مسلسل چھ گھنٹے تک حضور ب...
مشک کی خوشبو
کبھی کبھی بابا صاحبؒ کے سینے میں سے خوشبو کی لپٹیں اُٹھتی تھیں اور یہ خوشبو مشک کی ہوتی تھی۔ جب ایسا ہوتا تو میں بابا صاحبؒ کے مقدس سینے پر سر رکھ کر اس خوشبو کو سونگھتا تھا اور میرے اوپر مستی اور بے خودی کی ایک کیفیت طاری ہوجاتی تھی۔
فرشتے
میں اکثر رات کو قلندر بابا ؒ کی کمر دباتے وقت یہ دیکھتا تھا کہ چھت اور دیواروں میں سے دودھیا رنگ کی روشنی پھوٹ رہی ہے۔ اندھیرے کمرے میں یہ روشنی اچانک نمودار ہوتی تو میں بعض اوقات سخت خوف زدہ ہوجاتا تھا۔ ایک رات میں اتنا خوف زدہ ہوا کہ جسم پر لرزہ طا...
مہر کی رقم
میرا نکاح ڈھاکہ، سابق مشرقی پاکستان میں ہوا تھا، نکاح کے وقت مہر کے مسئلے پر اختلاف ہوگیا۔ سسرال والوں کا کہنا یہ تھا کہ مہر کی رقم زیادہ ہونی چاہیئے۔ میں اس بات پر بضد تھا کہ مہر کی رقم اتنی ہونی چاہیئے جو میں ادا کرسکوں۔ جب فریقین کسی نتیجے پر پہنچ...
میں نے ٹوکری اٹھائی
ایک رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے کا وقت تھا کہ بابا صاحبؒ نے ارشاد فرمایا "مچھلی مل جائے گی؟"میں نے عرض کیا، "حضور! ساڑھے گیارہ بجے ہیں۔ میں کوشش کرتا ہوں کسی ہوٹل میں ضرور ملے گی۔"بابا صاحبؒ نے فرمایا، "نہیں، ہوٹل کی پکی ہوئی مچھلی میں نہیں کھاتا ۔ گ...
موسلا دھار بارش
حضور قلندر بابا اولیاءؒ کا معمول تھا کہ ہفتہ کے روز شام کے وقت وہ اپنے گھر جاتے تھے اور اتوار کی شام واپس تشریف لے آتے تھے۔ ایک مرتبہ اتوار کے روز مغرب سے کچھ پہلے بارش شروع ہوگئی، شدید اور موسلا دھار بارش۔ میں نے یہ سوچ کر کہ بارش بہت تیز ہے اور حضو...
گونگی بہری لڑکی
حضور بابا صاحبؒ کی خدمت میں ایک لڑکی کو پیش کیا گیا جو پیدائشی طور پر گونگی اور بہری تھی۔ جن لوگوں نے حضور قلندر بابا اولیاءؒ کو قریب سے دیکھا ہے وہ یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کے مزاج میں احتیاط بہت تھی اور وہ کرامات سے طبعاً گریز فرماتے تھے۔ اس...
کبوتر زندہ ہوگیا
مجھے کبوتر پالنے کا شوق تھا۔ ایک مرتبہ ایک فاختہ آکر کبوتروں کے ساتھ دانہ چگنے لگی۔ ایک کبوتر کے ساتھ اس کا جوڑا ملا دیا گیا۔ اس کے انڈوں سے جو دو بچے نکلے وہ اپنی خوبصورتی میں یکتا اور منفرد تھے۔ پروں کا رنگ گہرا سیاہ اور باقی جسم سفید تھا۔ ان کے ان...
کشف و کرامات
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے :'' میں چھپا ہوا خزانہ تھا، میں نے محبت کے ساتھ مخلوق کو تخلیق کیا تاکہ میں پہچانا جاؤں۔''پہچاننے کے لئے ضروری تھا کہ مخلوق خالق سے اور خالق کی صفات سے متعارف ہو۔ تعارف کے لئے ضروری ہے کہ درمیان میں ایک ذات ایسی ہو جو تعارف کا...
تصنیفات
قلندر بابا اولیاءؒ کی روحانی اولاد کو بابا صاحبؒ کے فیض کو عام کرنے کے لئے تین کتابیں بطور ورثہ منتقل ہوئی ہیں۔ علم و عرفان کا سمندر رباعیات قلندر بابا اولیاءؒ ،اسرار و رموز کا خزانہ لوح و قلم ،کشف و کرامات اور ماورائی علوم کی توجیہات پر مستند ک...
صلبی اولاد
حضور بابا صاحبؒ نے اپنے پس ماندگان میں چار صلبی اولادیں چھوڑی ہیں، جن میں دو صاحبزادے اور دو صاحبزادیاں ہیں۔ ان کے اسمائے گرامی حسب ذیل ہیں:۱۔ شمشاد احمد۲۔ رؤف احمد ۳۔ سلیمہ خاتون۴۔ تسلیمہ خاتون
عظمت
ایک مرتبہ لیٹر پیڈ (Letter-Pad) پر نام چھپوانے کیلئے حضور بابا صاحبؒ سے اجازت طلب کی۔’ حسن اخریٰ سید محمد عظیم برخیا‘ؔ ، لکھ کر خدمت میں پیش کیا گیا۔ حضور بابا صاحبؒ نے لفظ '' سید'' پر دائرہ بنادیا اور فرمایا کہ نام کے ساتھ یہ نہ لکھا جائے۔ عرض...
اوصافِ حمیدہ
حضور قلندر بابا اولیاءؒ فطرتاًذہین، حلیم الطبع، مخلص، شاعر، فلاسفر، وسیع المعلومات، خلیق، سخن سنج اور پر مزاح تھے۔ جب کوئی ملاقاتی یا دوست آپ کے پاس آتے تو ممکنہ خاطر و مدارت کرتے، بڑے اطمینان سے اس کی بات سنتے اور مطمئن کردیتے تھے۔ اپنے حلقۂ احباب م...
اخلاق حسنہ
حضور قلندر بابا اولیاء ؒ حسن اخلاق کا ایسا سراپا تھے کہ جس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ ابتداء ہی سے آپ کی طبیعت میں بے پناہ سادگی اور شخصیت میں ایک خاص وقار نمایاں نظرآتا تھا۔ پریشانی میں دل جوئی کرنا، دوسرے کی تکلیف کو اپنی تکلیف اور دوسرے کے درد کو اپنا...
مقام ولایت
حضرت ابو الفیض قلندر علی سہروردیؒ نے قطب ارشاد کی تعلیمات تین ہفتے میں پوری کرکے خلافت عطافرمادی۔ اس کے بعد حضرت شیخ نجم الدین کبریٰ رحمتہ اللہ علیہ کی روح پرُ فتوح نے حضور بابا صاحبؒ کی روحانی تعلیم شروع کی اور پھر یہ سلسلہ یہاں تک پہنچا کہ سیدنا حض...
«
1
2
...
448
449
450
451
452
453
454
...
556
557
»
Searching, Please wait..