Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
فرائڈ اور لی بی ڈو
جناب بی زمان صاحب، ڈپٹی سیکرٹری کے ساتھ ایک مرتبہ مجھے سینٹرل ہوٹل کراچی میں محترم دوست شان الحق حقی کے پاس جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں فرائڈ کا تذکرہ چل نکلا حقی صاحب نے فرمایا فرائڈ نے ایک اصطلاح ایجاد کی ہے ‘‘لی بی ڈو’‘ اس کا اُردو ترجمہ کیا ہے؟میں کچ...
اولیاء اللہ کے پچیس جسم
برصغیر اور بیرون ملک ایسے لوگ اب بھی موجود ہیں جنہوں نے ایک دن اور ایک وقت میں مختلف مقامات پر حضور قلندر بابا اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کو دیکھا ہے۔ کسی کے ساتھ حضور بابا صاحبؒ نے مصافحہ کیا،کسی کو سینے سے لگایا، کہیں چائے نوش فرمائی اور کسی کو ہدایت د...
مستقبل کا انکشاف
میرے پیر بھائی، ذکی صاحب حیدرآباد میں فرنیچر کا کام کرتے ہیں۔ ان کی شادی کا مسئلہ درپیش تھا۔ ذکی صاحب کے والد نامساعد حالات کی بنا پر ابھی شادی کرنا نہیں چاہتے تھے۔ حضور قلندر بابا اولیاءؒ نے ان سے فرمایا کہ شادی فوراً کردی جائے ورنہ یہ شادی عرصے تک...
وراثت علم لُدنی
ایک رات تہجد کی نماز کے بعد میں نے درود خضری پڑھتے ہوئے خود کو سیدنا حضور سرور کائنات علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دربار اقدس میں حاضر پایا اور مشاہدہ کیا کہ حضور اکرم ﷺ تخت پر تشریف فرما ہیں۔ اس بندہ نے حضور ﷺ کے تخت کے سامنے دوزانو بیٹھ کر درخواست کی:یا...
قلندر کی نماز
ایک روز حضور قلندر بابا اولیاءؒ کی خدمت میں عرض کیا ‘‘ حضور ! کیا آپ کو نماز میں مزہ میں آتا ہے؟’‘فرمایا:"ہاں!"میں نے عرض کیا، " مجھے توکبھی یہ پتہ نہ چلا کہ میں کیا کر رہا ہوں۔ بہت کوشش کرتا ہوں کہ خیالات ایک نقطہ پر مرکوز ہوجائیں مگر ذرا سی دیر کے...
نیلم کی انگوٹھی
مجھے اپنے بابا جی قبلہؒ پر اتنا ناز تھا کہ شاید کسی کو ہو۔ جتنا یہ غلام ہمراز تھا، شاید کوئی نہ ہو ۔ لطف و عنایت کی بارش جتنی اس عاجز و مسکین پر فرماتے تھے، وہ خیال و تصور اور اظہار و بیان سے بالا ہے۔ ایک روز میں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ میں انگوٹ...
بیوی بچوں کی نگہداشت
اسی طرح کا ایک واقعہ یہ ہے کہ میرے ایک دوست مولوی صاحب نے مجھ سے اصرار کیا کہ میرے اوپر توجہ کی جائے۔ اگر کوئی مجھے دماغی نقصان پہنچے تو اس کی کوئی ذمہ داری آپ کے اوپر نہیں ہوگی۔ میں نے نادانی میں ان سے وعدہ کرلیا۔ صبح فجر کی اذان کے وقت جب میں ان کی...
سٹہ کا نمبر
میرے ایک بہت عزیز دوست نے اصرار کرکے مجھے اس بات پر مجبور کیا کہ میں انہیں سٹہ کا نمبر بتادوں۔ رات کو اسباق سے فارغ ہونے کے بعد میں نے استخارے کی وہ دعا پڑھی جس سے بیداری میں حالات منکشف ہوجاتے ہیں۔ دیکھا کہ ایک پردہ ہے جیسے سنیما کی اسکرین ہوتی ہے ا...
فرشتے حفاظت کرتے ہیں
حضور قلندر بابا اولیاء ؒ کا یہ معمول تھا کہ ہفتہ کی شام کو اپنے گھر تشریف لے جاتے تھے۔ اتوار کی شام کو مظفر صاحب، سابق سیلز ڈائریکٹر، بروک بانڈ کمپنی کے گھر ایک نشست ہوتی اور وہاں سے بابا صاحبؒ1-D,1/7 ناظم آباد آجاتے تھے۔ ایک روز شیروانی اُتارتے ہوئے...
صاحب خدمت بزرگ
یہ 1965ء کا واقعہ ہے۔ پاک بھارت جنگ اپنی پوری ہولناکیوں کے ساتھ جاری تھی۔ روزانہ بھارتی ریڈیو پر یہ اعلان ہورہاتھا کہ کراچی کے فلاں فلاں علاقوں پر بمباری کی گئی۔ کراچی کے رہنے والوں نے یہ خبر بھی سنی کہ لالو کھیت کا ہوائی اڈہ تباہ کردیا گیا ہے۔ لوگوں...
لعل شہباز قلندرؒ
ایک مرتبہ میں نے حضور صاحبؒ کی خدمت میں عرض کیا ، "میرا دل چاہتا ہے کہ میں سیہون شریف ہو آؤں۔" فرمایا، " ابھی ٹھہر جاؤ۔"مختصر یہ کہ لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر جانے کی خواہش ایک تقاضہ بن گئی اور میں بے چین و بے قرار رہنے لگا۔ جب بھی جانے کی اجازت چاہ...
درخت بھی باتیں کرتے ہیں
جس کمرے میں حضور قلندر بابا اولیاءؒ قیام فرما تھے۔ اس کے سامنے احاطہ کی دیوار سے باہر بادام کا ایک درخت تھا۔ ایک روز باتوں باتوں میں حضور بابا صاحبؒ نے فرمایا، " یہ درخت مجھ سے اس قدر باتیں کرتا ہے کہ میں عاجز آگیا ہوں۔ میں نے اس سے کئی مرتبہ کہا ہے...
پیش گوئی
اللہ تعالیٰ کے نظام ہائے تکوین سے متعلق گفتگو کے دوران ایک مرتبہ حضور بابا صاحبؒ نے ایک بچہ کی ولادت کی پیشین گوئی کی جس کو جون 1960ء میں پیداہونا تھا۔ جون 1960ء کی تاریخ آئی تو میں نے دوبارہ استفسار کیا، جس کے جواب میں مجھے بتایا گیا کہ وہ بچہ عالم...
جِن مرد اور جِن عورتیں
کبھی کبھی یہ دیکھتا تھا کہ حضور بابا جیؒ کے کمرے میں ایک جم غفیر ہے۔ جس میں عورتیں اور مرد شامل ہیں۔ بار بار یہ منظر دیکھنے کے بعد میں نے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں؟ بابا صاحبؒ نے فرمایا ‘‘یہ سب تمہارے پیر بھائی اور پیر بہنیں ہیں۔’‘کافی عرصے بعد اس راز...
زمین پر بٹھادو
حضور قلندر بابا اولیاءؒ کی خدمت میں ایک ایسا مریض لایا گیا جس کے دونوں گھٹنے جُڑے ہوئے تھے اور وہ چلنے پھرنے سے معذور تھا۔ اعزا اور اقربا ان بزرگ مریض کو گود میں اٹھا کر اوپر لائے۔ خلافِ معمول حضور قلندر بابا اولیاءؒ نے فرمایا۔ "ان کو زمین پر بٹھا دو...
ہر شئے میں اللہ نظر آتا ہے
ایک دفعہ آدھی رات کو میں حضور قلندر بابا ؒ کی کمر دبا رہا تھا اور بابا صاحبؒ قرآن پاک کی آیات میں اللہ تعالیٰ کی بیان کردہ حکمت مجھے سمجھا رہے تھے۔ بابا صاحبؒ نے مجھ سے ارشاد کیا کہ فلاں آیت پڑھو۔ میں نے تلاوت کی۔ پھر فرمایا "اس آیت کا سات بار ورد کر...
«
1
2
...
447
448
449
450
451
452
453
...
556
557
»
Searching, Please wait..