Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حق آ گیا اور باطل مٹ گیا
مکہ فتح ہونے کے بعد حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے صحابہ کرام کے ساتھ خانہ کعبہ میں حجر اسوہ کو بوسہ دیا اور طواف کیا ۔ خانہ کعبہ میں تین سو ساٹھ بت نصب تھے۔ حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے آیت پڑھی،ترجمہ: حق آیا اور باطل مٹ گیا...
سنگریزوں نے کلمہ پڑھا
ایک دوپہر حضرت عثمان غنی سیدنا علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ اس وقت حضرت ابو بکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ بھی وہاں موجود تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریا فت فرمایا ، تجھے کیا چیز ےیہاں لائی ؟ انہوں نے عرض کیا ا...
پتھر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے لئے موم ہو گئے
قلندر بابا اولیاء نے فرمایا: ایک نجومی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ۔ اس وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم پہاڑ پر تشریف فرما تھے۔نجومی نے عرض کیا:اگر آپ کے پیر کے نیچے پہاڑ موم کی طرح نرم ہو جائے تو میں مسلمان ہو جاوں گا ۔ حضور علیہ الصل...
پہاڑ نے حکم مانا
حضور علیہ الصلوۃ والسلام ایک بار کوہ نبیر پر تشریف لے گئے۔ حضرت ابو بکر صدیقؓ، حضرت عمر فاروقؓ اور حضرت عثمان غنیؓ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے ہمراہ تھے۔کوہ نبیر ہلنے لگا یہاں تک کہ اس کے پتھر لڑھک کر دامن کوہ میں جا گرے۔ حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے...
تابع فرمان سورج
حضور علیہ الصلوة والسلام خیبر سے ایک منزل کے فاصلے پر صہبا کے مقام پر حضرت علی ؓ کی گود میں سر رکھے آرام فرما رہے تھے ۔ آفتاب غروب ہو گیا تو حضورؐ نے حضرت علی ؓ سے دریافت فرمایا، ” اے علی ! کیا تم نے نماز عصر قائم کر لی ہے ؟ “ حضرت علی ؓ خاموش رہے ۔...
جب چاند دو ٹکڑے ہوا
چاند کی فضاءمیں گیس کی بو ایسی ہے جیسے ویلڈنگ کرتے وقت بو آتی ہے۔ چاند کی زمین پر چہل قدمی کرتے وقت جسم لطیف محسوس ہوتا ہے ۔ اتنا لطیف جو ہوا میں آسانی سے اڑ سکتا ہے ۔ لیکن لطیف ہونے کے باوجود جسم ٹھوس ہو تا ہے ۔ چاند پر کوئی مستقل...
نگاہ مرد حق آگاہ
غزوہ حنین کے موقع پر شیبہ بن عثمان نے ( جو اس وقت تک ایمان نہیں لائے تھے ) حضورعلیہ الصلوة والسلام کو تنہا دیکھا تو انہیں مسلمانوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے اپنے والد اور چچا یاد آئے ، شیبہ نے سوچا آج انتقام کا اچھا موقع ہے ۔ انہوں نے دائیں طرف سے...
دو سردار
حضورعلیہ الصلوة والسلام کے پاس بنو عامر کا ایک وفد مدینہ آیا اس وفد میں عامر بن طفیل اور اربد بن قیس بھی تھے۔ دونون اپنے قبیلے کے سردار تھے اورحضورؐ سے سخت عداوت رکھتے تھے ۔ دونوں نے سازش کی کہ سیدنا علیہ الصلوة والسلام کو باتوں میں لگا کر و...
ہجرت کی رات
ہجرت کی رات جبکہ ایک تہائی رات گزری تھی ۔ قریش کے مسلح نوجوانوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کا محاصرہ کر لیا اور اس انتظار میں رہے کہ حضورؐ سو جائیں تو ان کا کام تمام کر دیں۔ اس وقت حضورؐ کے پاس کچھ امانتیں تھیں ۔ آپؐ نے حضرت علی ؓ سے...
دوکمانوں سے کم فاصلہ
ترجمہ :” پاک ذات ہے جو لے گیا اپنے بندے کو رات ہی رات ادب والی مسجد ( مسجد الحرام) سے پرلی مسجد ( مسجد الا قصیٰ) تک جس میں ہم نے خوبیاں رکھی ہیں کہ دکھاویں اس کو کچھ اپنی قدرت کے نمونے ، وہی ہے سنتا دیکھتا “۔( بنی اسرائیل) ...
تبت یدا
ابو لہب اور اس کی بیوی محمدرسولؐ اللہ کے چچا چچی تھے۔ جب حضورؐ دعوت حق دیتے تو ابو لہب مجمع کے پاس جا کر کہتا تھا کہ اس کی بات نہ سنو یہ مجنو اور دیوانہ ہے ۔ اس کی بیوی ام جمیل جنگل سے کانٹے دار لکڑیاں چن چن کر لاتی اور حضور ؐکے رستے میں ڈال دیتی ت...
درخت پتھر سجدے میں گر گئے
بارہ برس کی عمر میں ابو طالب کے ساتھ بصرہ میں جب محمدؐ نے قیام کیا تو بحیرا ءراہب نے محمدؐ کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا ” اللہ نے انہیں رحمت اللعالمین بنایا ہے“۔ ابو طالب نے حیران ہو کر پوچھاآپؐ کو کیسے معلوم ہوا کہ محمدؐ رحمت...
بادلوں کا سایہ
ایک دوپہر حضرت حلیمہ سعدیہ ؓ نے دیکھا کہ بچے دھوپ میں کھیل رہے ہیں ۔ آپ ؓ نے بچوں کو سائے میں کھیلنے کی ہدایت کی ۔ حضور کی رضاعی بہن نے اپنی والدہ کو بتایا ، اماں جان! میرا قریشی بھائی دھوپ کی تمازت سے محفوظ ہے ۔ بادل اس پر سایہ کرتا ہے ، جب یہ چلتا...
ستارے قریب آئے
عثمان بن العاص کی والدہ فاطمہ بنت عبداللہ حضور علیہ الصلوة والسلام کی پیدائش کے وقت بی بی آمنہ کے پاس موجود تھیں۔ جس وقت آپؐ پید ا ہوئے انہوں نے دیکھا کہ سارا گھر نور سے بھر گیا اور ستارے اس قدر قریب آ گئے کہ گمان ہوا کہ ستارے زمین پر گر پڑیں گے ۔...
قرآن اور آسمانی کتابیں
محمد رسول اللہ ، سیدنا علیہ الصلوة والسلام کی ذات اقدس سراپا اعجاز ہے ۔ انبیائے سابقین کی طرح اللہ تعالیٰ کی طرف سے مختلف ذرائع سے آپؐ کو ہدایات ملتی رہتی تھیں۔ چودہ سوسال پہلے حضرت جبرائیل ؑ جو احکامات لے کر زمین پر اترے وہ آج بھی من و عن موجود ہیں...
دیباچہ
لفظ معجزہ کا ماخذ ” عجز“ ہے ، مفہوم یہ ہے کہ کوئی کام کرنے سے عاجز ہونا۔ نبوت کی صداقت کے لئے خرق عادت کا ظاہر ہونا معجزہ ہے ۔ خرقِ عادات انبیاءکرام کے علاوہ نوع انسانی کے دیگر افراد سے بھی صادر ہوئی ہیں۔ انبیاءاور روحانی طاقت رکھنے والے انسانو...
«
1
2
...
444
445
446
447
448
449
450
...
556
557
»
Searching, Please wait..