Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
قواعد و ضوابط ۔ سلسلہ عظیمیہ
سلسلۂ عظیمیہ کے تمام دوستوں کو حسب ذیل احکامات پر پابند رہنا ضروری ہے:۱۔ ہر حال اور ہر قال میں اپنا روحانی تشخص برقرار رکھیں ۔۲۔ چھوٹے اور بڑے کا امتیاز کیے بغیر سلام میں پہل کریں ۔۳۔ اللہ کی مخلوق کو دوست رکھیں ۔۴۔ سلسلے میں رہ کر آپس میں اختلاف سے...
اغراض و مقاصد۔ سلسلہ عظیمیہ
لازوال ہستی اپنی قدرت کا فیضان جاری و ساری رکھنے کیلئے ایسے بندے تخلیق کرتی رہتی ہے جو دنیا کی بے ثباتی کا درس دیتے ہیں۔ خالق حقیقی سے تعلق قائم کرنا اور آدم زاد کو اس سے متعارف کرانا ان کامشن ہوتا ہے۔ سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے وارث ابد...
سلسلۂ عظیمیہ کا تعارف اور اغراض و مقاصد
کفر و الحاد کی آندھیاں جب اپنے عروج پر ہوتی ہیں اور ہر طرف گھپ اندھیرے کے سوا کچھ نظر نہیں آتا تو اللہ تعالیٰ اپنی صفت رحمت سے اپنی مخلوق کا اضطراب اور بے چینی دور کرنے کے لئے پیغمبر مبعوث فرماتے ہیں۔ پیغمبر بتاتے ہیں کہ انسان کی سب سے بڑی ضرورت ہدای...
خانقاہِ عظیمیہ
علم و فضل کے اداروں کا جائزہ لیتے ہوئے ہمیں صوفیاء کے مراکز کو بھی پیش نظر رکھنا چاہیئے۔ ان مراکز کو زاویہ یا خانقاہ کہا جاتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی صدیوں میں یہ مراکز توقع کے مطابق صوفیوں کے اجتماعات کے مقام تھے جہاں وہ جمع ہوکر مراقبہ اور دیگر روحانی...
وصال
وصال سے پیشترحضور قلندر بابا اولیاءؒ نے آٹھ ماہ تک چوبیس گھنٹوں میں صرف ایک پیالی دودھ پر گزر کیا۔ اور تین روز پہلے کھانا اور پینا دونوں چھوڑ دیا۔ جب بھی درخواست کی گئی کہ آپ اور نہیں کچھ تو پانی ہی پی لیں تو حضورؒ نے ہاتھ کے اشارے سے منع فرما دیا۔ ا...
رُباعیات
ختمی مرتبت، سرور کائنات فخر موجودات ﷺ کے نورِ نظر ، حاملِ علمِ لدنی، پیشوائے سلسلۂ عظیمیہ ، ابدالِ حق حضور قلندر بابا اولیاءؒ کی ذات با برکات نوعِ انسان کیلئے علوم و عرفان کا ایک ایسا خزانہ ہے کہ جب ہم تفکر کرتے ہیں تو یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہو...
تصنیفات
لوح قلم ادارہ روحانی ڈائجسٹ کا یہ فیصلہ مستحسن اور وقت کی اشد ضرورت کی تکمیل ہے کہ اس موقر رسالہ میں قسط وار شائع ہونے والا مضمون ‘‘لوح و قلم’‘ آموختہ کی شکل میں دوبارہ قسطوں میں شائع کیا جائے گا۔ علوم روحانی سے دلچسپی رکھنے والے قارئین جنہوں نے...
مکتوب گرامی۔۲
حریت ، کراچی کے ایک قاری نے نہایت طنز و مزاح کے پیرائے میں راقم الحروف کے لکھے ہوئے تمام مضامین پر دشنام طرازی کے ساتھ اعتراض کیا تھا۔ اور یہ جواب جو کہ ‘‘ایک قاری کے خط کے جواب میں عرض ہے کہ ‘‘ کے عنوان سے مورخہ 7؍جولائی 1978ءکو’‘روحانی علاج’‘کےکالم...
مکتوب گرامی
حضور قلندر بابا اولیاء ؒ کا ایک خط جو آپ نے ایک صاحب کے استفسارات کے جواب میں تحریر کروایا تھا۔(۱)بسم اللہ الرحمن الرحیمبرادر عزیز سلمہٰ اللہ تعالیٰ سے بہت دعا۔حسب ذیل عبارت تمہارے تحریر کردہ سوالات کے جواب میں لکھی جارہی ہے۔ بظاہر سوالات بالکل مختصر...
کن فیکون
ایک بار کن فیکون کی وضاحت کرتے ہوئے حضور قلندر بابا اولیاءؒ نے فرمایا:اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہوجا، وہ ہوگئی۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ ماضی میں چلی گئی۔ نہ ہی یہ مطلب ہے کہ وہ چیز ہورہی ہے اور نامکمل ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ چیز نافذالعمل ہے اور م...
دربار رسالتؐ میں حاضری
ایک روز میں نے ڈاڑھی کے متعلق دریافت کیا کہ ازروئے قرآن و حدیث اس کی حد کتنی ہے اور سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ریش مبارک کیسی تھی اور صحابہ کرامؓ بالخصوص خلفائے راشدینؓ جن سے بڑھ کر منبع شریعت کوئی نہیں ہوسکتا، ان کی ڈاڑھیاں کتنی لمبی تھیں؟ار...
اسرار الٰہی کا بحر ذخّار
ابدالِ حق، سیدنا و مرشدنا حضور قلندر بابا اولیاءؒ نہ خود جبہ و دستار پوش تھے اور نہ ان کے ہاں بیعت کا سلسلہ مروّجہ طریقوں سے تھا۔ ان کے ہاں نہ مشیخت کی کوئی کروفر تھی، نہ پیری مریدی کا اہتمام۔ بادی النظر میں کون جان سکتا تھا کہ یہ سیدھی سادی ہستی اسر...
اپنا عرفان
عرفان نفس، معرفت الٰہیہ کا دروازہ انسان پر کھول دیتا ہے اور عرفانِ نفس کے حصول کے سلسلے میں اہل روحانیت کو جن مدارج سے گزرنا پڑتا ہے ان میں سب سے پہلا درجہ "لا"ہے۔ یعنی سب سے پہلے انسان کو اپنی روایتی معلومات اور شعوری علم کی نفی کرنی پڑتی ہے اور پھر...
حواس کیا ہیں؟
حضور قلندر بابا اولیاءؒ کو اللہ تعالیٰ نے رنگا رنگ صفات اور کشف و الہامات کامرکز بنایا ہے۔ تجلیات کے سمندر میں سے نور میں ڈھلے ہوئے موتیوں سے آپ بھی فیض یاب ہوں:۔حضور بابا صاحبؒ نے فرمایا:بعض چیزیں ایسی ہیں جن کو انسان غیر حقیقی کہہ کر سمجھنے کی کوشش...
زمان ماضی ہے
ایک نشست میں حضور بابا صاحب ؒ نے زمانیت اور مکانیت کی حقیقی طرزوں پر روحانی نقطۂ نظر سے روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا۔ " ہر تخلیق دو رُخوں کی شکل و صورت میں وجود رکھتی ہے۔ چنانچہ زندگی کے بھی دو رُخ ہیں۔ ایک وسیع تر رُخ (لاشعور) اور دوسرا محدود تر رُخ (شعو...
انسان کا شعوری تجربہ
اولیائے کرامؒ اور عارف باللہ کشف اور الہام سے وابستہ ہوتے ہیں۔ مراقبہ کے ذریعے کشف اور الہام کی طرزیں ان کے ذہنوں میں اتنی مستحکم ہوجاتی ہیں کہ وہ مظاہر کے پس پردہ کام کرنیوالے حقائق سمجھنے لگتے ہیں اور ان کا ذہن مشیت الٰہیہ کے اسرار و رموز کو براہ ر...
«
1
2
...
445
446
447
448
449
450
451
...
556
557
»
Searching, Please wait..