Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حضرت علیؓ
حضرت علیؓ سے سیدنا علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا کہ حضرت صالح کی قوم میں قیدار بن سالف سب سے زیادہ شقی تھا ۔ جس نے حضرت صالح کی نبوت و رسالت کی دلیل کےلئے بھیجی گئی اونٹنی کی کو نچیں کاٹ ڈالی تھیں اور میری امت میں سب سے زیادہ شقی وہ ہے جو تلوار...
بی بی فاطمہؓ کے کان میں سرگوشی
حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے حضرت فاطمہؓ کو طلب فرمایا اور اپنے پاس بٹھا کر کان میں چند باتیں فرمائیں ۔ حضرت فاطمہؓ رونے لگیں اور بہت غمگین ہوئیں ۔ حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے ان کے کان میں دوبارہ ایک بات کہی ۔ حضرت فاطمہؓ روتے روتے چپ ہو گئیں اور مس...
اللہ کے لئے خرچ کرنے والے ہاتھ
حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے ایک دفعہ ازدواج مطہراتؓ سے فرمایا۔ میری وفات کے بعد تم میں سے سب سے پہلے وہ مجھ سے ملاقات کرے گی جس کے ہاتھ لمبے ہوں گے۔ یہ سن کر ازدواج مطہرات آپس میں ہاتھ ناپنے لگیں۔ سیدنا علیہ الصلوۃ والسلام کے پردہ فرمانے کے بعد ازد...
سخاوت
عدی بن حاتم ، حاتم طائی کے بیٹے تھے ۔ شام سے مدینہ منورہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ سیدنا علیہ الصلوۃ والسلام انہیں گھر لے گئے اور کھجور کی چھال سے بھرا ہو اکشن بیٹھنے کے لئے دیا اور خود زمین پر بیٹھ گئے ۔ عدی بن حاتم نے سوچا ب...
رومیوں کا غلبہ
بعثت نبوی کے پانچویں برس آتش پرست ایرانیوں اور مسیحی عقائد پر کار بند رومیوں میں جنگ ہوئی ۔ جنگ میں ایرانیوں کو کامیابی حاصل ہوئی ۔ اہل کتاب ہونے کی وجہ سے مسلمانون کو رومیوں سے ہمدردی تھی ۔ رومیوں کی شکست سے انہیں افسوس ہوا ۔ اللہ نے مسلمانوں کو ت...
آنے کا مقصد کیا ہے؟
شیطان صفت عمیر بن وہب حضور علیہ الصلوۃ والسلام اور صحابہ کرامؓ کو اذیتیں دینے میں پیش پیش رہتا تھا ۔ ایک روز خانہ کعبہ میں عمیر نے کہا ، اللہ کی قسم اگر مجھ پر قرض نہ ہوتا اور گھر والوں کی ذمہ داری نہ ہوتی تو میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل...
دل میں درد
واثلہؓ بن اثقع حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہؓ کی مجلس میں بیٹھے ہوئے تھے کہ واثلہؓ بیچ میں آکر بیٹھ گئے۔ صحابہؓ نے اس کو برا سمجھا اور انہیں ایک طرف بیٹھنے کو کہا ۔ حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا...
خسرو پرویز
ہجرت کے ساتویں سال کے آغاز میں حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے عرب سربراہان حخومت کو دعوت اسلامی کے خطوط ارسال فرمائے تھے ۔ شاہ ایران خسرو پرویز کے پاس سیدنا علیہ الصلوۃ والسلام کا نامہ مبارک پہنچا تو خسرو پرویز نے خط کو چاک کر دیا ۔ حضور علیہ الص...
نجاشی کی وفات
حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے حضرت ام سلمہؓ سے فرمایا ۔ میں نے ایک ریشمی حلہ اور کئی اوقیہ مشک حبشہ کے بادشاہ نجاشی کے لئے ہدیہ بھیجا ہے ۔ مگر ایسا لگتا ہے کہ نجاشی کے فوت ہو جانے کے باعث ہدیہ واپس آ جائے گا ۔ ہدیہ واپس آیا تو ریشمی حلہ تمہارا...
قبیلہ ہوازن
غزوہ حنین میں ایک سوار نے حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نے پہاڑ پر سے دیکھا ہے کہ قبیلہ ہوازن کے تمام لوگ اونٹوں پر اسلحہ لاد کر حنین میں آ گئے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسکرا...
جنگ موتہ کا احوال
جس وت موتہ کے میدان میں تین ہزار افراد پر مشتمل لشکر اسلام کفار کے دو لاکھ لشکر سے نبرد آزما تھا ۔ اس وقت حضور علیہ الصلوۃ والسلام مدینہ میں خطبہ ارشاد فرما رہے تھے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ زیدؓ نے جھنڈا پکڑا اور بہادری سے لڑتے...
چوٹی میں خط
دو اصحاب کے ساتھ حضرت علیؓ کو حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے فاخ نامی مقام کی طرف روانہ کیا اور فرمایا وہاں ایک عورت کے پاس قریش مکہ کے نام خط ہے ۔ اس عورت کو گرفتار کر کے لے آو تینوں اصحاب تیز رفتار گھڑوں پر سوار ہو کر روانہ وہئے ۔ عورت کو گرفتار کر...
چوٹی میں خط
دو اصحاب کے ساتھ حضرت علیؓ کو حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے فاخ نامی مقام کی طرف روانہ کیا اور فرمایا وہاں ایک عورت کے پاس قریش مکہ کے نام خط ہے ۔ اس عورت کو گرفتار کر کے لے آو تینوں اصحاب تیز رفتار گھڑوں پر سوار ہو کر روانہ وہئے ۔ عورت کو گرفتار کر...
گم شدہ اونٹنی
ایک غزوہ کے موقع پر راستے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی گم ہو گئی ۔ صحابہ کرامؓ اونٹنی کی تلاش میں نکلے عمارہؓ بن حزم اس وقت سیدنا علیہ الصلوۃ والسلام کے پاس موجود تھے ۔ ایک منافق نے لوگوں سے کہا ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم نبو...
آندھی
غزوہ تبوک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن فرمایا کہ آج رات کو بہت تیز ہواچلے گی ۔ تم میں سے کوئی شخص رات کو نہ اٹھے ۔ جس کے پاس اونٹ ہو وہ اس کو مضبوط باندھ دے ۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا رات کو بہت تیز ہوا چلی اور س...
بدر کے قیدی
قریش نے جنگ بدر کے قیدیوں کو چھڑانے کے لئے فدیے بھیجے۔ حضرت عباس بولے میرے پاس کیا ہے جسے میں ادا کر کے رہائی حاصل کروں ۔ حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا وہ مال کہاں ہے جسے آپ نے اور آپ کی بیوی ام الفضل نے چھپا رکھا ہے ۔ جنگ کے لئے روانہ ہوتے وق...
«
1
2
...
442
443
444
445
446
447
448
...
556
557
»
Searching, Please wait..