Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
سلامتی
پر یشان حالی اور درماندگی نے ہشت پا بن کر نوع انسانی کو اپنی گر فت میں لے لیا ہے ۔در آنحا لیکہ اللہ تعالیٰ کی تخلیق میں نوع انسانی وہ مخلوق ہے جو اللہ تعالیٰ کی ان نعمتوں کے حامل ہے جن کے متحمل ہو نے سے سماوات ،ارض و جبال نے عاجزی کا اظہار کر دیا تھا...
نشیب وفراز
انسان ایسی زندگی چا ہتا ہے جو فنا سے نا آشنا ہو ۔ایسی صحت چاہتا ہے جو بیماریوں سے متا ثر نہ ہو ،ایسی جوانی چا ہتا ہے جو بڑھا پے میں تبدیل نہ ہو لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا ۔جوانی بو ڑھا پے میں تبدیل ہو جا تی ہے صحت وتندرستی کے اوپر بیماریوں کا غلبہ بہر ح...
مہربانی
ایک دفعہ کچھ جنگی قیدی گر فتار ہو کر آئے ان میں ایک عورت بھی تھی جس کا دودھ پیتا بچہ اس سے بچھڑ گیا تھا وہ مامتا کی ماری ایسےبے قرار تھی کہ جس چھو ٹے بچے کو دیکھتی اسے اپنے سینے سے لگا کر دودھ پلا نے لگتی ۔اس عورت کا یہ حال دیکھ کر حضورپاک ﷺ نے صحابہ...
صراط مستقیم
جو لوگ خود شنا سی سے آگے اللہ کے راستے پر قدم اٹھا چکے ہیں ان کے اوپر یہ ذمہ داری عا ئد ہو تی ہے کہ انسانوں کو اس راستے پر چلنے کی دعوت دیں جو صرا ط مستقیم ہے اور جس راستے پر چلنے والے لوگوں پر انعام کیا جا تا ہے اور ان کے اوپر عرفان کے دروازے کھول د...
محبوب
بچہ چھو ٹا ہو تا ہے تو اپنے ماں باپ کو پیار کر تا ہے پھر اپنے بہن بھا ئی کو اور جیسے جیسے بڑا ہو تا ہے وہ اپنے کنبے ،سماج ،فر قے ،ملک قوم اور نوع انسانی سے پیار کر نا شروع کر دیتا ہے ،لیکن اس کے باوجود مطمئن نہیں ہوتا اس کے اندر محبت اور پیار کی تشنگ...
سُود
تا ریخ بتا تی ہے کہ جن قوموں میں دو لت پر ستی عام ہو گئی وہ قومیں صفحہ ءہستی سے مٹا دی گئیں ۔قومیں گناہوں سے نیست و با بود نہیں ہو تیں ۔گناہ تو معاف کر دئیے جا تے ہیں شرک ایک ایسا گنا ہ ہے جو کسی صورت معاف نہیں کیا جا تا اور دو لت پر ستی سب سے بڑا شر...
ہمارا دوست
ہم جب کا ئنات کی تخلیق پر غور کر تے ہیں تو ہمیں یہ پتا چلتا ہے کہ ہماری کائنات اللہ کی آواز ہے ۔اللہ نے جب اپنی آواز میں کن کہا تو ساری کائنات وجودمیں آگئی ۔خدا جب اپنا تعارف کراتا ہے تو کہتا ہے کہ میں مخلوق کا دوست ہوں جس طر ح ایک باپ اپنے بیٹے کو ن...
سانس
دنیا کی ہر چیز ایک ڈگر پر چل رہی ہے۔نہ یہاں کو ئی چیز اچھی ہے نہ بر ی ہے ۔ایک بات جو کسی کے لئے خوشی کا باعث ہے وہی دو سرے کے لئے پر یشانی اور اضمحلال کا سبب بن جا تی ہے ۔یہ دنیا معانی اور مفہوم کی دنیا ہے جو جیسے معانی پہنا دیتا ہے اس کے اوپر ویسے ا...
طرز تفہیم
یہ بات ہمارے مشاہدے میں ہے کہ جب ہم کسی سے قربت چا ہتے ہیں تو اس کی عادات و اطوار اختیار کر لیتے ہیں ۔اگر ہم نمازی سے دو ستی کر نا چا ہتے ہیں تو نمازی بن جا تے ہیں۔تاش کھیلنے والے کے ساتھ دو ستی کر نا چا ہتے ہیں تو تاش کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔علیٰ ہذ...
ویرانہ
ایک ہی چیز ایک آدمی کے لئے خوشی اور دوسرے آدمی کے لئے غم کا باعث ہے ۔ایک چیز کے بارے میں مختلف لوگوں کی مختلف آرا ء ہو تیں ہیں حالانکہ حقیقت ایک اور صرف ایک ہو سکتی ہے ۔ عام مشاہدہ ہے کہ ہماری نگاہ کے سامنے مظاہر میں ہر وقت تغیر ہو تا رہتا ہے ۔آبادی...
مرشد
عرفان نفس ،معرفت الٰہیہ کا دروازہ انسان پر کھول دیتا ہے اور عرفان نفس کے حصول کے سلسلے میں اہل رُوحانیت کو جن مدارج سے گزرنا پڑتا ہے ان میں سب سے پہلا درجہ ’’لا‘‘ہے یعنی سب سے پہلے انسان کو اپنی روایتی معلومات اور شعوری علم کی نفی کرنی پڑتی ہے اور پھ...
کفران
اگر تجھے کچھ یا د نہیں آتا تو سن !تو نے کفران عظیم کیا ۔تونے جان بوجھ کر خود کو تکلیف و رنج کے حوالے کر دیا ۔آزادی کی نعمت ٹھکرا کر غلامی کا طوق اپنے گلے میں پہن لیا ۔پا بندیوں کو اپنے پیروں کی بیڑیاں بنا لیا تو نے اپنی لا متنا ہی صلا حیتوں کو...
محکوم
قرآن با آواز بلند فر ما تا ہے کہ ’’قرآن تسخیری فا رمولوں کی کتاب ہے ۔اقوام عالم میں ممتاز ہونے کے لئے اس میں غور کرو،تفکر کرو ،اس کو جا نو اس کو پہچانو!آخر تم لوگ اللہ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلا ؤ گے ۔‘‘ اللہ کی عظمت بزرگی اور صنا عی کو سمجھنے کے...
زنجیر
پو ری نو ع انسانی کے افراد زنجیر کی کڑ یوں کی طر ح ایک دو سرے کے ساتھ وابستہ وپیو ستہ ہیں ۔ایک کڑی کمزور ہو جا ئے تو ساری زنجیر کمزور ہو جا تی ہے ۔ایک کڑی ٹوٹ جا ئے تو زنجیر میں جب تک دوسری کڑی ہم رشتہ نہ ہو جائے زنجیر نہیں کہ...
کمپیوٹر
الفاظ کا سہا را لینا دراصل شعوری کمزوری کی علامت ہے اس لئے کہ شعور الفاظ کا سہا را لئے بغیر کسی چیز کو سمجھ نہیں پا تا ۔جب کو ئی بندہ ٹیلی پیتھی کے اصول و ضوابط کے تحت خیالات کی منتقلی کے علم سے وقوف حاصل کر لیتا ہے تو اس کے لئے دونوں با تیں برابر ہو...
ذہنی یکسوئی
کو ئی مسئلہ اس وقت تک قابل حل نہیں ہے جب تک صاحب مسئلہ خود اس مسئلے کو حل کر نے پر آما دہ نہ ہو ساری دعائیں ۔وظیفے اور دوائیں صرف ایک ہی کام انجام دیتی ہیں وہ یہ ہے کہ سائل بیمار ہو یا پر یشان حال اس کے اندر قوت ارادی میں اضافہ ہو اور اس کے اند ر اتن...
«
1
2
...
415
416
417
418
419
420
421
...
556
557
»
Searching, Please wait..