Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
کندن
کائنات کی تخلیق دو رخوں پر کی گئی ہے ۔ ایک رُخ سے دوسرا رُخ ایک مرحلہ ہے اور ایک مرحلہ سے دوسرے مرحلہ میں قدم رکھنا ایک امتحان ہے ۔آپ ذرا اس بچے کا تصور کیجئے جو کمرہ امتحان میں بیٹھ کر جب پرچہ سامنے آئے تو بجائے پر چہ حل کرنے کے رونا شروع کر د...
قرآن
نوع انسانی کے لئے معاشرتی ،علمی ،اخلاقی اور رُوحانی ترقیوں کے اصول و قواعد کھول کھول کر قرآن حکیم میں لکھ دئیے گئے ہیں ۔قرآن نوع انسانی کا ورثہ ہے ۔نوع انسانی میں جو قوم اس ورثہ سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے قرآن اس کی رہنمائی کرتا ہے اور جو قوم اس ورثہ س...
فلم
عالم انسانی کے قدسی نفس حضرات وہ ہیں جو اپنے اندر کام کر نے والے کہکشانی نظام سے باخبر ہو تے ہیں ۔جب کوئی بندہ اپنے INNER سے واقف ہو جا تا ہے اور آنکھوں کے سامنے سےTime and Space کا پردہ اٹھ جاتا ہے تو وہ دیکھ لیتا ہے کہ سب کچھ اُس کے اندر ہے ۔ انسان...
ٹائم اینڈ اسپیس
اللہ کے جو بندے رُوحانی آگہی کے نا پیدا کنار سمندر میں اتر جاتےہیں ان کے اوپر سے ٹائم اسپیس کی گرفت ٹوٹ جاتی ہے اور زمان سے پیدا شدہ تمام عوامل رنج و غم ،پریشانی واضمحلال ،تفکر وترددسے اپنا رشتہ منقطع کر لیتے ہیں ۔جب کو ئی بندہ اس دائرہ کار میں منتقل...
قلب
مٹی صرف خود کو پہچانتی ہے اور اپنے ایک ایک عضو کو اپنی کوکھ سے وابستہ رکھتی ہے ۔مٹی کو اگر ایک فرد مان لیا جائے تو مٹی سے پیدا ہو ئی ہر چیز مٹی کےاعضا ہیں ۔تانبا ، لو ہا ،جواہرات ،سونا ،چاندی وغیرہ مٹی کے وہ اعضاء ہیں جن پر مٹی کا تشخص قائم ہے ۔آدمی...
نجوم
عالم رنگ و بو میں جتنی بھی مخلوق ہے وہ سب آپس میں ایک برادری ہے ۔کہکشانی سیارے ہوں یا ا ُن سیاروں میں بسنے والی نوعیں یا نوعوں میں الگ الگ افراد ہوں ۔سب کے اندر ایک ہی خون دور کر رہا ہے ۔سب کی پیدائش ایک ہی فارمولے کے تحت عمل میں میں آرہی ہے ۔سمندر ،...
گرم لہریں
محبت پرسکون زندگی اور اطمینان قلب کا ایک ذریعہ ہے ، کو ئی انسان جس کے اندر محبت کی لطیف لہریں دور کر تی ہیں وہ مصائب و مشکلا ت او رپیچیدہ بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے ۔اس کے چہرے میں ایک خاص کشش پیدا ہو جا تی ہے ۔اس کے بر خلاف نفرت کی کثیف ،شد ید اور گر...
روشن لفظ
یہاں ہر چیز لہروں کے دوش پر رواں دواں ہے ، یہ لہریں جہاں زندگی کو خوش آرام بناتی ہیں ۔مصیبت و ابتلا میں بھی مبتلا کر دیتی ہیں ۔نور کے قلم سے نکلی ہو ئی ہر لکیرنور ہے اور نور جب مظہر بنتا ہے تو رو شنی بن جا تا ہے رو شنی کم ہو جا ئے تو اندھیر۱ ہو...
شوہر
بیوی کی اہمیت و عظمت کا اندازہ اس بات سے لگا یا جا سکتا ہے کہ وہ احسن الخالقین کی ایسی صنعت ہے جس کو اللہ نے تخلیق آدمیت اور اس کی نشوونما کا مظہر بنا دیا ہے ۔شوہروں پر یہ فرض عائد ہوتا ہے کہ پو ری فراخ دلی کے ساتھ رفیقہ ءحیات کر نے کے لئے جدو جہد او...
شہد کا پیا لہ
آئیے ! سراغ لگا ئیں کہ وہ کون سے اسباب ہیں جن کی وجہ سے دشمن حاکم اور ہم محکوم بن گئے ہیں ۔د ووجوہات ہیں ۔دنیا کی محبت اور مر نے کا خوف ۔ایک با ہمت اور بہا در انسان جس کا دل خالق کا ئنات کی محبت میں سر شار ہے موت کے کر خت وجود کو اپنے سامنے دیکھ کر م...
ورا ئے بے رنگ
ہر پیدا ہو نے والی شئے میں کسی نہ کسی رنگ کا غلبہ ضرور ہو تا ہے ۔ کو ئی ایسی چیز موجودنہیں ہے جو بے رنگ ہو ۔ یہ ر نگ اور بے رنگ دراصل خالق مخلوق کے درمیان ایک پر دہ ہے ۔خالق کو مخلوق سے جو چیز الگ اور ممتاز کر تی ہے وہ رنگ ہے ۔انسان کے اندر جب تخلیقی...
ضابطہ حیات
قرآن مجید ہمیں ایسی اخلا قی اور رو حانی قدروں سے آشنا کر تا ہے جن میں زمان و مکان کے اختلاف سے تبدیلی نہیں ہوتی اور ایسے ضابطہ حیات سے متعارف کر اتا ہے جو دنیا میں رہنے والی ہر قوم کے لئے قابل عمل ہے ۔اگر قرآن کی بتا ئی ہو ئی اخلا قی اور رو حانی قدری...
محدود
فعل و عمل میں اپنی ذات کو اولیت دے کر جو خول وجود میں آتا ہے وہ انسان کا رشتہ لا زمانیت اور لا مکا نیت سے منقطع کر دیتا ہے۔وہ ایک محدود دائرے کے اندر سو چتا سمجھتا اور محسوس کر تا ہے ۔کائنات ایک ماوراء الماورا اور لا محدود ہے جن لوگوں نے اپنے اعمال و...
بری بات
اللہ نے ایک تصویر بنا ئی ،ایسی خوبصورت تصویر جو اپنے توازن اعتدال ،معین مقداروں ،رنگ و رو پ ،جذبہ و کشش اور حسن کے معیار میں منفرد ہے، یکتا ہے ،بے مثال ہے ،یہ تصویر دیکھتی بھی ہے ،سنتی بھی ہے ، بو لتی بھی ہے محسوس بھی کرتی ہے اور دو سروں کا دکھ...
سمندر
اللہ تعالیٰ کی ذات لامتناہی ہے ۔اس لئے اللہ تعالیٰ کی صفات کا علم بھی لا متنا ہی ہے آدم کو اللہ نے جو علم عطا کیا وہ بھی لا متنا ہی ہے ۔یہ علم سمندر ہے جس کا کو ئی کنارہ نہیں ۔جب آدم کی حیثیت فر شتوں سےافضل قرار پائی تو کائنات میں موجود تمام انواع و...
سریلی آواز
گفتگو میں آدمی کا عکس جھلکتا ہے ۔ خوش آواز آدمی کے لئے اس کی آواز تسخیر کا کام کر تی ہے ۔جب بھی کسی مجلس میں یا نجی محفل میں بات کر نے کی ضرورت پیش آئے وقار اور سنجیدگی کے ساتھ گفتگو کیجئے مسکرا تے ہو ئے نر می کے ساتھ میٹھے لہجے میں بات کر نے والے لو...
«
1
2
...
414
415
416
417
418
419
420
...
556
557
»
Searching, Please wait..