Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
تفکر
موجودہ نسل اتنی با شعور ہو چکی ہے کہ اس کے لئے کو ئی بات اس وقت قابل ِقبول ہے جب اُسے فطر ت کے مطا بق پیش کیا جا ئے ۔سائنس کی تر قی نے انسانی ذہن کو بڑی حد تک بالغ کر دیا ہے ہماری نسل کے با لغ اور با شعود افراد جب اپنے اسلاف کے ورثہ ءعلم کو فطری قوان...
خسارہ
آسمان علم آگہی کے خورشید منفرد اور تسخیر ِکا ئنات کے فا رمولوں کے ما ہر حضرت شیخ عبدالقادری جیلا نی ؒ فر ما تے ہیں:اے منا فقو ! کلام نبوت سنو ۔ آخرت کو دنیا کے عوض فروخت کر نے والو! حق کو مخلوق کے عوض بیچنے والو ، با قی کو فنا کے بدلے کا رو بار کر نے...
خلا
قرآن کی آیتوں میں تفکر کر نے سے معلوم ہو تا ہے کہ ہر علم کی بنیا درو شنی ہے لیکن آدمی تو یہ بھی نہیں جا نتا کہ رو شنیاں طبیعت اور ما ہیت رکھتی ہیں اور رو شنیوں میں رجحانات بھی ہو تے ہیں ۔اسے یہ بھی نہیں معلوم کہ رو شنیاں ہی زندگی ہیں ۔رو شنیاں...
شراب
پانی اور مے کو ئی الگ الگ چیز نہیں ہے ۔پا نی ہو یا شراب دو نو ں ایک ہی فا رمولے کے تحت وجود میں آتے ہیں ۔فر ق صرف اتنا ہے کہ پا نی میں تخلیقی فا رمولے براہ راست کام کر رہے ہیں اور شراب تخلیقی فا رمولوں میں ردوبدل کے ساتھ بنتی ہے شراب کے نام پر لو گ ج...
زندگی
قلندر شعور وہ تمام بت پا ش پاش کر دیتا ہے جو انسان کو ماحول سے ورثے میں ملتے ہیں ،بے یقینی کا بت ،بھوک وافلاس سے خوف کا بت موت کے ڈرکا بت عزت اور بے عزتی کا بت ۔طلسماتی دنیا زیر اور زبر ہو جا تی ہے تو انر innerمیں یقین کا ایک ایسا پیٹرن بن جا تا ہے ج...
شاگرد
ہم پیدا ہو نے سے پہلے کہاں تھے ؟ اس کا آسان سا جواب یہ ہے کہ پیداہو نے سے پہلے تمام انسان ، حیوانات عالم ارواح میں موجو د تھے ۔عالم ارواح سے منتقل ہو کر عالم ناسوت (مادی دنیا ) میں آگئے لیکن جب ہم عالم ارواح کا تذکرہ کر تے ہیں ۔تو یہ بات تشر یح طلب ب...
شان و شوکت
انفرادی یا اجتماعی جہدو جہدکے نتیجے میں ترقی نصیب ہوتی ہے اورانفرادی یا اجتماعی تساہل یا عیش پسندی کے نتیجے میں قوموں کو عروج کے بجائے زوال نصیب ہو تا ہے ۔ترقی کے یہی دو رخ ہیں توقیر کی ایک حالت یہ ہے کہ کسی فرد یا کسی قوم کو دنیاوی عزت ،دنیاوی دبدبہ...
مذہب
نماز،روزہ ،حج ،زکوۃ اپنی جگہ اہم ہیں ،فرض ہیں ،ضروری ہیں اسلئے کہ ان ارکان کی ادائیگی سے رُوح کو تقویت ملتی ہے رُوحانی صلاحیتیں متحرک اور بیدار ہوتی ہیں لیکن یہاں معاملہ الٹا اور برعکس ہے کہ یہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ رُوح کی صلاحیتیں ہمارے اندر موجود بھ...
کم و سعت
زمین میں بہت سی جڑی بوٹیاں ایسی پائی جاتی ہیں جن کے بیج خشخاش سے بیس گنا چھوٹے ہو تے ہیں قدرت نے ان کے اندر دو جڑی ہوئی پتیاں ڈنڈی جو جڑیں بن کر زمین پر پیوست ہو جاتی ہیں ۔ایک گر ہ جوڈنڈی بنتی ہے اور اس بیج میں جڑ پکڑنے سے پہلے چند روز کی غذا محفوظ ر...
لفظ
اللہ کی عظمت کا انداز ہ کون کر سکتا ہے ۔ ایک لفظ میں ساری کائنات کو سمودیا ہے اس لفظ میں اربوں کھر بوں بلکہ انگنت عالم بند ہیں ۔ یہ لفظ جب عکس ریز ہو تا ہے تو کہیں عالم ملکوت وجبروت آباد ہو جاتے ہیں اور کہیں کہکشانی نظام اور سیارے مظہر بن جاتے ہیں ۔ک...
کسان
ہم دیکھتے ہیں کہ اللہ کی مخلو ق پرندے اربوں کھر بوں کی تعداد میں دانہ چگتے ہیں لیکن یہ معمہ حل نہیں ہو تا کہ کسان جب کھیتی کاٹتا ہے تو ایک دانہ نہیں چھوڑتا ان پرندوں کے لئے کو ئی مخصوص کاشت نہیں ہوتی تو پھر یہ پرندے کہاں سے کھاتے ہیں ؟ قانون یہ...
مشاہدہ
اللہ کی طر ز فکر یہ ہے کہ وہ اپنی مخلوق کی خدمت کرتا ہے اور اس خدمت کا کو ئی صلہ نہیں چا ہتا بندہ جب اختیاری طور پر اس طر ز فکر کو اختیار کر لیتا ہے کہ وہ ہر حال میں اللہ کی مخلوق کے کام آئے تو اسے قلندر شعور منتقل ہو جا تا ہے اس کے مشاہدات میں بے شم...
قائم ودائم
پیدائش سے موت تک کی زندگی کا احا طہ کیا جا ئے تو یہی نظر آتا ہے کہ ماں کے پیٹ میں پیدا ئش کے بعد ایام رضاعت(بچپن ) میں لڑکپن میں جوانی اور بوڑھا پے میں اللہ وہ تمام ضروریات اور وسائل فرا ہم کر تا ہے جن کی آدمی کو ضرورت پڑتی ہے سورج چا ند یا زمین کے ا...
موت کی آنکھ
انسان پیدا ئش کے بعد سے بڑھا پے تک مسلسل ایک جنگ لڑتا رہتا ہے ۔وہ ہر حال میں فتح یاب ہو کر سُرخ رو ہو نا چا ہتا ہے لیکن بالآخر جیت بڑھا پے کی ہو تی ہے اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ موت بڑھا پے کے اوپر چھاجا تی ہے ۔حیا ت کی ابتداء کتنی ہی شاندار کیوں نہ...
کاروبار
مسلمانوں کے پاس رو حانی علو م کا جتنا بڑا سر ما یہ موجود ہے وہ اسی منا سبت سے مفلوک ُالحال ہے مسلمان کے اسلاف نے اس کے لئے حاکمیت اور تسخیر ِکا ئنات کے بڑے بڑے خزانےتر کے میں چھو ڑے ہیں لیکن مسلمان وہ بد نصیب قوم ہے جس نے ہیرے کو پتھر کہہ کر پھینک دی...
ماحول
یہ با ت کس کے علم میں نہیں ہے ؟آدمی اگر پچاس کمروں کا مکان بھی بنانے تو سوئے گا وہ ایک چار پائی کی جگہ ۔ہوسِ زر میں اگر سونے چاندی کے خزانے جمع کرے مگر پیٹ کے ایندھن کے طور پروہ دوہی روٹی کھاتا ہے ۔مصنوعی روشنیوں اور خوشبوؤں سے ماحول کو کتنا ہی رنگین...
«
1
2
...
413
414
415
416
417
418
419
...
556
557
»
Searching, Please wait..