Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
نسلی تشخص
ہمارا دوست خدا ہمیں تسلسل کے ساتھ سنبھالے ہو ئے ہے کہ ہمارا نسلی تشخص برقرار رہے ۔پیدائش کاعمل ایک ہونے کے باوجود کائنا ت کے ہر وجود کی اپنی الگ ایک شناخت ہے جب ہماری ’’زمین ماں ‘‘ ہمارے دکھ سکھ ختم کر نے کے لئے ہمیں اپنی آغوش میں اس طرح سمیٹ لیتی ہے...
گونگے بہرے
نوع انسانی کے عاقل اوربالغ شعور افراد زمینی اورآسمانی مناظر اورمظاہرہ کا مطالعہ کریں اور عقل و دانش کی گہرائیوں سے ان پر غور کریں ۔’’آپ کہہ دیجئے ،مشاہدہ کر وجوکچھ کہ ہے آسمانوں اور زمینو ں میں۔ کیا تم مشاہدہ نہیں کرتے ؟ کیا تم غوروفکر نہیں کرتے ؟ کی...
احساس کمتری
آپ ذرا لالچ ،طمع اور ہوس زر کی بندشوں کو توڑ کر دیکھئے کتنا سکون ملتا ہے۔دنیا کا کوئی آدمی برا نہیں خیالات اچھے یا برے ہوتے ہیں ۔آپ کے پاس اگر دولت ہے ۔اسے اللہ کی راہ میں سسکتی ،روتی اور کراہتی ہوئی مخلوق پر خرچ کیجئے ۔جوکچھ آپ کے پاس ہے اس شکر بجا...
کفالت
استغنا سے مراد صرف یہی نہیں ہے کہ آدمی رو پے پیسے کی طر ف سے بے نیاز ہو جائے ۔روپے پیسے اور خواہشات سے کوئی بندہ بے نیاز نہیں ہو سکتا۔ضروریات زندگی اور متعلقین کی کفالت ایک لازمی امر ہے اور اس کا تعلق حقوق العباد سے ہے ۔استغنا سے مراد یہ ہے کہ...
آفات
دنیا میں افراتفری کا ایک عالم بر پا ہے ۔ہر شخص کسی نہ کسی الجھن میں گر فتار ہے ۔ذہنی سکون ختم ہوگیا ہے۔ عدم تحفظ کے احساس سے حزن و ملال کے سائے گہرے اوردبیز ہو گئے ہیں۔ اس سے یہ اندازہ لگا نا دشوار نہیں ہے کہ ہم آفاتِ ارضی سما وی کی یلغار کی زد میں ہ...
جھاڑو
ہر آدمی یہ بات جانتا اور سمجھتا ہے کہ خاندان کے افراد جب تک مل جُل کر یک جا ئی جذبات کے ساتھ رہتے ہیں ان کی ایک حیثیت ہو تی ہے ۔ ان کی اپنی ایک آواز ہو تی ہے ۔ان کی ایک اجتما عی قوت ہو تی ہے ،جھا ڑو کے تنکے الگ الگ کر دئیے جا ئیں اور ہر تنکے سے...
عالمین
زندگی کی اچھی دستا ویز رکھنے والا انسان خدا کے ساتھ قریبی تعلق رکھتا ہے اور خد ا کی قربت سے لُطف اٹھا تا ہے۔ خدا کا ملا پ اسے بے طلب اور بےتو قع ملتا ہے ۔وہ زندگی کی ہر سانس میں خدا سے قربت محسوس کر تا ہے، خدا کو اپنے اندر جلوہ گر دیکھتا ہے، جو...
حاکمِ اعلیٰ
جب کسی بندے کے اندر یہ بات یقین بن جا تی ہے کہ اس کائناتی نظام میں ہر چھو ٹی سے چھوٹی حرکت اور بڑی سے بڑی شئے اللہ کے بنا ئے ہو ئے نظام کے تحت قائم ہے تو اس کے اندر ایک یقین کا پیٹرن بن جا تاہے۔ اس پیٹرن کو جب تحر یکات ملتی ہیں اورزندگی میں مختلف واق...
صناعی
موجودات میں ہر چیز کی بنا (Base ) پانی ہے جو صعود و نزول میں رواں دواں ہے ۔ماں کے پیٹ میں یہی پا نی شکل بدل کر بچے کی غذا بنتا ہے۔پھر یہی پا نی دودھ بن جا تا ہے، آم کے درخت میں آم ،بیر کے درخت میں بیر،سیب کے درخت میں سیب اور کیلے کےدرخت میں کیلا بنتا...
ذاتی وصف
جب ہم عقل و شعور کا موازنہ کر تے ہیں تو کو ئی آدمی ہمیں زیادہ با صلا حیت نظر آتا ہے ،کو ئی آدمی کم صلا حیت اور کو ئی آدمی بے عقل ہو تا ہے ۔سائنس خلا ءمیں چہل قدمی کا دعویٰ کر سکتی ہے لیکن ایسی کو ئی مثال سامنے نہیں آئی کہ بے عقل آدمی کو عقل مند بنا د...
سچ اور جھوٹ
انسان دراصل ایک درخت ہے اور اس کی زندگی کے اعمال و کردار اس درخت کے پھل ہیں ۔درخت اپنی جڑ سے نہیں اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے ۔یہی صورت حال انسانی اعمال کی ہے صداقت کا فیصلہ ماخذ سے نہیں اس کے نتا ئج سے مرتب ہو تا ہے انسان کا خود اپنا عمل اس کا یقین ہ...
دافعِ بلیّات
مطا لعہ کا ئنات کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگا یا جا سکتا ہے کہ قرآن میں وضو ،نماز ،صوم و زکوٰۃ ،حج طلاق وغیر ہ وغیرہ پر ڈیرھ سو آیا ت ہیں تسخیری فا رمولوں اور مطا لعہ کا ئنات کے متعلق سات سو چھپن آیتیں ہیں ۔قرآن کا دعویٰ ہے کہ اس میں چھو ٹی سی چھو...
خوشی
خدا وہ ذات ہے اور رب وہ ہستی ہے جو سب کے دل میں مو جود ہے جس طر ح دل کی حر کت کے بغیر زندگی کا تصّور نہیں کیا جا سکتا اس طرح خدا کے بغیر دل کی حر کت کا تصّور بے معنی ہے ۔ خدا سب کادوست ہے اور ایسا دو ست ہے جو بار بارہر ہر جنم میں ،پنگوڑے میں ،لڑکپن م...
بہاؤ
رو زہ جسمانی امراض کا مکمل علاج ہے اور رو حانی قدروں میں اضافہ کر نے کا ایک موَ ثر عمل ہے۔ برا ئیوں سے بچنے کے لئے ایک ڈھال ہے ۔رو زہ رکھنے سے جسمانی کثافتیں دور ہو جا تی ہیں اورآدمی کے اندر لطیف رو شنیوں کا بہا ؤ تیز تر ہو جا تا ہے ۔رو شنیوں کے تیز...
حیوان اور غیر نا طق
انسان ایک ایسا حیوان ِنا طق ہے جو الفاظ کی لہروں کے ذریعے اپنے خیالات دو سروں تک پہنچا تا ہے۔لیکن جب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ دو سرے حیوان جن کو حیوان ِغیر نا طق کہا جا تا ہے اپنے خیالات الفا ظ کاسہارا لئے بغیر دو سروں تک منتقل کر تے ہیں اور دو سرے حیوان...
تحقیق
سائنسی تجر بات سے یہ بات ثا بت ہو چکی ہے کہ نبا تا ت جمادات ،حیوانات اور انسان ایک بر قی نظام کے تحت رَواں دَواں ہیں ۔انسانی جسم سے حاصل ہو نے والی ایک بجلی کی طا قت ٹا رچ یا جیبی ریڈیو چلانے کے لئے کا فی ہے ۔یہ بات تحقیق سے ثابت ہو چکی ہے کہ کسی درخ...
«
1
2
...
412
413
414
415
416
417
418
...
556
557
»
Searching, Please wait..